خطۂ پنجاب

پنجاب بھارت اور پاکستان میں موجود بھارتی پنجاب ، پاکستانی پنجاب ، ہریانہ ، ہماچل پردیش ، اسلام آباد اور دہلی میں منقسم ایک خطے کا نام ہے۔ تاریخی طور پر پنجاب کو برصغیر کے اہم ترین اور عظیم خطوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ متحدہ پنجاب کے مشرق میں اتر پردیش اور اتر کھنڈ، مغرب میں خیبر پختونخوا، بلوچستان شمال میں کشمیر اور جنوب میں سندھ اور راجھستان واقع ہے۔


پنجابਪੰਜਾਬ
علاقہ
پنجاب کا محل وقوع
پنجاب کا محل وقوع
ممالک
  • پاکستان
  • بھارت
علاقےپنجاب
رقبہ
 • کل355,591 کلومیٹر2 (137,294 میل مربع)
نام آبادیپنجابی لوگ
منطقات وقتپاکستانی معیاری وقت (UTC+5)
بھارتی معیاری وقت (UTC+05:30)
زبانپنجابی زبان

پنجاب کے لوگ محنت کش ہیں۔ اس خطے میں زمین بہت سرسبز اور زرخیز ہے، سارا سال مختلف فصلوں کا موسم رہتا ہے۔ پنجاب کی تین چوتھائی آبادی مسلم ہے، جبکہ ایک چوتھائی آبادی سکھوں پر مشتمل ہے۔ سیاسی حوالے سے پنجاب دو الگ ملکوں میں تقسیم ہے۔ مشرقی پنجاب(موجودہ بھارتی پنجاب ، ہریانہ ، ہماچل پردیش ،چنڈی گڑھ اور دہلی) بھارت کے زیر انتظام ہے، جبکہ مغربی پنجاب(موجودہ پاکستانی پنجاب اور اسلام آباد) پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے جس میں پاکستان کی آدھی سے زیادہ آبادی رہتی ہے۔جس پر ہی پورے پاکستان کا دارومدار ہے۔ متحدہ پنجاب کی آبادی تقریباً بائیس کروڑ پر مشتمل ہے ۔

مزید دیکھیے

فہرست ہم نام ریاستیں اور علاقے

تصاویر

Tags:

اتر پردیشاتر کھنڈاسلام آبادبرصغیربلوچستانبھارتخیبر پختونخوادہلیراجھستانسندھپاکستانپنجاب (بھارت)پنجاب، پاکستانکشمیرہریانہہماچل پردیش

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اویس قرنیشیر شاہ سوریبلاغتسیکولرازممحمد تقی عثمانیبھیڑیامہاراجہ سر کشن پرشادآل انڈیا مسلم لیگٹیپو سلطانمہیناقراء سبعہطاعونتہذیب الاخلاقکلمہ کی اقساماردو صحافت کی تاریخاسلام بلحاظ ملکمصنف ابن ابی شیبہبنگلہ دیشیمنعصمت چغتائیقرآن میں ذکر کردہ ناموں کی فہرستجزاک اللہدعائے قنوتراجستھان کے اضلاع کی فہرستبلیوپرنٹپاکستانعیسی ابن مریمجنگ آزادی ہند 1857ءجلال الدین محمد اکبرحسرت موہانی کی شاعریمعاویہ بن ابو سفیانالیٹا اوشنشب قدرچی گویرااستعارہمرزا فرحت اللہ بیگخبرمرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقسامقرآنی معلوماتاسلام آبادکائناتاردو ادب کی اصطلاحاتآزاد کشمیرفعل لازم اور فعل متعدیاسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)مرزا محمد ہادی رسوامثنویبسم اللہ الرحمٰن الرحیماسلامی سالوں کی فہرستسیرت النبی (کتاب)نہرو رپورٹزمینمسیحیتنواز شریفہندوستان میں مسلم حکمرانیعلم حدیثمدینہ منورہداؤد (اسلام)علم بدیعصلاۃ التسبیحجین متزینب بنت خزیمہسجدہ تلاوتاخباردرس نظامیرانا سکندرحیاتپاکستانی روپیہصحیح مسلمتقسیم بنگالنہج البلاغہبلوچ قومتحریک پاکستانحروف تہجیسیرت نبویابو الاعلی مودودیبلوچستانمراۃ العروسعبد القادر جیلانیاسلام میں بیوی کے حقوق🡆 More