عرب ممالک

دنیائے عرب یعنی عرب ممالک وہ ممالک ہیں جہاں عربی زبان بولی جاتی ہے۔ اس کے زیادہ تر علاقہ شمالی افریقہ اور مغربی ایشیا پر مشتمل ہے جس میں عرب لیگ کے 22 ممالک شامل ہیں۔

عرب ممالک
دنائے عرب کا نقشہ

بلحاظ آبادی

شمار ملک آبادی دنیا میں درجہ
1 عرب ممالک  مصر 89,100,000 16
2 عرب ممالک  الجزائر 39,500,000 33
3 عرب ممالک  سوڈان 38,448,000 35
4 عرب ممالک  عراق 37,425,000 39
5 عرب ممالک  المغرب 33,666,179 40
6 عرب ممالک  سعودی عرب 31,560,000 45
7 عرب ممالک  یمن 25,502,000 49
8 عرب ممالک  سوریہ 17,740,340 55
9 عرب ممالک  تونس 10,982,800 77
10 عرب ممالک  متحدہ عرب امارات 9,589,000 93
11 عرب ممالک  لیبیا 6,449,000 103
12 عرب ممالک  اردن 6,745,023 106
13 عرب ممالک  فلسطین 1,658,000 123
14 عرب ممالک  لبنان 4,468,000 126
15 عرب ممالک  موریتانیہ 3,778,254 134
16 عرب ممالک  کویت 3,589,000 138
17 عرب ممالک  سلطنت عمان 3,383,000 139
18 عرب ممالک  قطر 2,321,000 149
19 عرب ممالک  بحرین 1,359,000 155
20 عرب ممالک  اتحاد القمری 830,000 163
21 عرب ممالک  صومالیہ 16,456,000 85
21 عرب ممالک  جبوتی 923,000 158
کل عرب ممالک  عرب لیگ 365,674,964

بلحاظ رقبہ

درجہ ملک رقبہ(کیلومیٹر2) رقبہ (مربع میل) % از کُل تبصرہ
01 عرب ممالک  الجزائر 2,381,741 919,595 18.1% عرب دنیا کا سب سے بڑا ملک
02 عرب ممالک  سعودی عرب 2,149,690 830,000 16.4% عرب دنیا کا سب سے بڑا بادشاہت
03 عرب ممالک  سوڈان 1,861,484 718,723 14.2% سابقہ طور پر عرب دنیا کا سب سے بڑا ملک تھا جو بعد میں ٹوٹ گیا اور مسلمان جنوبی سوڈان پر اپنا اقتدار کھو بیٹھے۔
04 عرب ممالک  لیبیا 1,759,540 679,360 11.4%
05 عرب ممالک  موریتانیہ 1,025,520 395,960 7.8%
06 عرب ممالک  مصر 1,002,000 387,000 7.6% اس مثلث حلایب (20,580 km2/7,950 sq mi) شامل نہیں۔
07 عرب ممالک  اردن 89,342 34,495 0.7%
08 عرب ممالک  المغرب 713,550 275,500 3.4% اس میں مغربی صحارہ جس کا رقبہ 266,000 km2/103,000 sq miہے، شامل نہیں۔
09 عرب ممالک  یمن 527,968 203,850 4.0%
10 عرب ممالک  عراق 435,244 168,049 3.3%
11 عرب ممالک  سلطنت عمان 309,500 119,500 2.4%
12 عرب ممالک  سوریہ 185,180 71,500 1.4% بشمول سطح مرتفع گولان ( جس کا رقبہ 1,200 مربع کیلومیٹر/460 مربع میل ہے) اس پر اس وقت اسرائیل نے قبضہ جما رکھا ہے۔
13 عرب ممالک  تونس 163,610 63,170 1.2%
14 عرب ممالک  متحدہ عرب امارات 83,600 32,300 0.6% عرب دنیا کے تین وفاقی ریاستوں میں سے ایک ہے۔
15 عرب ممالک  کویت 17,818 6,880 0.1%
16 عرب ممالک  قطر 11,586 4,473 0.08%
17 عرب ممالک  لبنان 10,452 4,036 0.08%
18 عرب ممالک  بحرین 758 293 0.005%
19 عرب ممالک  دولت فلسطین 6,020 2,320 0.05%
20 عرب ممالک  اتحاد القمری 2,235 863 0.01%
21 عرب ممالک  صومالیہ 637,657 246,201 4.9%
21 عرب ممالک  جبوتی 23,200 9,000 0.1%
کل 13,333,296 5,148,048 100%

بلحاظ کثافت آبادی

درجہ ملک کثافت
(/کلومیٹر2)
کثافت
(/میل2)
رقبہ
(کیلومیٹر2)
رقبہ
(میل2)
آبادی تبصرہ
01 عرب ممالک  بحرین 1,788 4,631 750 8.1×109 1,341,000 [1]آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ census2010.gov.bh (Error: unknown archive URL)
02 عرب ممالک  دولت فلسطین 713 1,847 6,020 6.48×1010 1,658,000
03 عرب ممالک  لبنان 408 1,057 10,452 1.1250×1011 4,268,000
04 عرب ممالک  اتحاد القمری 343 888 2,235 2.406×1010 767,000
05 عرب ممالک  کویت 162 420 17,818 1.9179×1011 2,889,000
06 عرب ممالک  قطر 175 453 11,000 1.2×1011 1,921,000
07 عرب ممالک  سوریہ 117 303 185,180 1.9933×1012 21,740,340
08 عرب ممالک  متحدہ عرب امارات 97 251 83,600 9.00×1011 8,089,070
09 عرب ممالک  مصر 109 282 1,001,449 1.077951×1013 82,532,544
10 عرب ممالک  المغرب 84 218 446,550 4.8066×1012 32,666,179 بشمول مغربی صحارا
11 عرب ممالک  اردن 71 184 89,342 9.6167×1011 6,345,023
12 عرب ممالک  عراق 76 197 438,317 4.71800×1012 33,425,000
13 عرب ممالک  تونس 65 168 163,610 1.7611×1012 10,673,800
14 عرب ممالک  یمن 45 117 527,968 5.68300×1012 25,502,000
15 عرب ممالک  سوڈان 18 47 1,886,068 2.030147×1013 34,848,000
16 عرب ممالک  الجزائر 17 44 2,381,741 2.563685×1013 39,500,000
17 عرب ممالک  سعودی عرب 13.1 34 2,149,690 2.31391×1013 28,660,000
18 عرب ممالک  سلطنت عمان 9.3 24 309,500 3.331×1012 2,883,000
19 عرب ممالک  لیبیا 3.7 9.6 1,759,540 1.89395×1013 6,449,000
20 عرب ممالک  صومالیہ 15 39 637,657 6.86368×1012 9,656,000
20 عرب ممالک  جبوتی 39 101 23,200 2.50×1011 923,000
21 عرب ممالک  موریتانیہ 3.3 8.5 1,025,520 1.10386×1013 3,378,254

متعلقہ مضامین

حوالہ جات


Tags:

عرب ممالک بلحاظ آبادیعرب ممالک بلحاظ رقبہعرب ممالک بلحاظ کثافت آبادیعرب ممالک متعلقہ مضامینعرب ممالک حوالہ جاتعرب ممالکجامعہ الدول العربيہشمالی افریقہعربی زبانمغربی ایشیا

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

راحت فتح علی خانابو الاعلی مودودیزمین کی حرکت اور قرآن کریمحروف مقطعاتجماعاسم ضمیر اور اس کی اقسامنکاح متعہخراسانائمہ اربعہلغوی معنیکلمہسورہ النورعبد اللہ بن عباسمعجزات نبویحقوق العبادعبد الشکور لکھنویوزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)جنگ آزادی 1857ء کا خط زمانیاحمد بن شعیب نسائیاسلامی اقتصادی نظامعبادت (اسلام)لعل شہباز قلندرآیت مباہلہنواز شریفنوح (اسلام)برہان الدین مرغینانیڈپٹی نذیر احمدابولہبخارجیپیمائشعام الفیلسفر نامہسورہ المجادلہاصناف ادبایمان مفصلحلف الفضولپشتو زبانآرائیںمیر امنصدر پاکستانمرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقسامآزاد کشمیرمرزا محمد ہادی رسواجنگ جملمحاورہروزنامہ جنگن م راشدعزیربدھ متطلحہ بن عبید اللہمعراجقیامتفحش فلمشیعہ اثنا عشریہعلم کلامغزوہ بنی قریظہوراثت کا اسلامی تصورگلگت بلتستانحمزہ بن عبد المطلباحمد ندیم قاسمیفتح سندھآئینانگریزی زبانمجموعہ تعزیرات پاکستانسنن ابی داؤدکرنسیوں کی فہرستسید سلیمان ندویغزالیارسطومادہمحمد بن ادریس شافعیفضل الرحمٰن (سیاست دان)ترکیب نحوی اور اصولبرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنیعراقجہاد🡆 More