جزیرہ نما عرب

جزیرہ نمائے عرب یا عربستان (عربی: شبه الجزيرة العربية، انگریزی: Arabian Peninsula) جس کے تین طرف سمندر اور ایک طرف خشکی ہو وہ جزیرہ نما کہلاتی ہے۔ جنوب مغربی ایشیا میں افریقا اور ایشیا کے سنگم پر واقع ایک جزیرہ نما ہے جس کا بیشتر حصہ صحرائی ہے۔ جزیرہ نما عرب مشرق وسطی کا اہم ترین حصہ ہے اور تیل اور گیس کے وسیع تر ذخائر کے باعث خطے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

جزیرہ نما عرب
جزیرہ نما عرب
رقبہ3.2 ملین کلومیٹر2 (1.25 ملین میل²)
آبادی~77 ملین
لقب آبادیعربی
ممالکجزیرہ نما عرب بحرین
جزیرہ نما عرب کویت
جزیرہ نما عرب سلطنت عمان
جزیرہ نما عرب قطر
جزیرہ نما عرب سعودی عرب
جزیرہ نما عرب متحدہ عرب امارات
جزیرہ نما عرب یمن
جزیرہ نما عرب
جزیرہ نما عرب کا خلائی منظر

جزیرہ نما عرب کا ساحل مغرب میں بحیرہ احمر اور خلیج عقبہ، جنوب مشرق میں بحیرہ عرب اور شمال مشرق میں خلیج اومان، آبنائے ہرمز اور خلیج فارس سے ملتا ہے۔

شمال میں جزیرہ نما عرب کی حدود کوہ زاگرس (عربی: زاغروس) تک جاکر ختم ہوجاتی ہیں۔ جغرافیائی طور پر یہ بغیر کسی واضح علامت صحرائے شام سے مل جاتا ہے۔

سیاسی طور پر جزیرہ نما عرب سعودی عرب اور کویت کی شمالی سرحدوں کے ساتھ ختم ہوجاتا ہے۔

درج ذیل ممالک جزیرہ نما کا حصہ سمجھے جاتے ہیں:

جزیرہ نما کا بیشتر حصہ سعودی عرب میں شامل ہے اور آبادی کی اکثریت بھی سعودی عرب اور یمن میں رہائش پزیر ہے۔ جزیرہ نما عرب میں دنیا کے سب سے زیادہ تیل کے ذخائر پائے جاتے ہیں۔ مسلمانوں کے مقدس ترین مقامات مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ بھی یہیں ہیں۔ معاشی طور پر متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب خطے کی امیر ترین اقوام ہیں۔ عربی دنیا کا معروف ٹیلی وژن چینل الجزیرہ بھی اسی جزیرہ نما کے ایک ملک قطر سے چلایا جاتا ہے۔

حوالہ جات

Tags:

افریقاانگریزیایشیاجزیرہ نماعربی زبانمشرق وسطی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ابن تیمیہزمین کی حرکت اور قرآن کریمپنجاب کے اضلاع (پاکستان)صرف و نحوترکیب نحوی اور اصولموبائل فوننماز جمعہآئین ہندمیری انطونیااختلاف (فقہی اصطلاح)خراسانہیر رانجھاجنگ صفینسیرت نبویگول میز کانفرنس (تحریک آزادی ہند)عثمان بن عفانفحش فلمعزیراردو حروف تہجیغسل (اسلام)محبتخدا کے ناممحمد فاتحاسلام بلحاظ ملکداستان امیر حمزہمحمد بن ادریس شافعیآیت الکرسیعبد المطلبالانفالبنو قریظہفقہہندوستانی صوبائی انتخابات، 1937ءہند بنت عتبہکائناتباب خیبرجزیہسائمن کمشنسی آر فارمولاaqcxbاجماع (فقہی اصطلاح)لیاقت علی خانخلیج فارس کا سیلاب 2024ءحیاتیاتحنظلہ بن ابی عامرمير تقی میرحمزہ بن عبد المطلباسلام اور یہودیتسید سلیمان ندویالنساءاصناف ادبوحید الدین خاںعربی ادبپاکستانی روپیہوادی نیلممسلم بن الحجاجحریم شاہہضمتوبۃ النصوحاورخان اولگنتیطہ حسینمشفق خواجہدار العلوم ندوۃ العلماءشدھی تحریکجواب شکوہاسرائیل-فلسطینی تنازعمراۃ العروساردو صحافت کی تاریخغزوہ حنینایران کا اسرائیل پر حملہ(2024ء)ایمان بالرسالتدعوت اسلامیمجید امجدنوٹو (فونٹ خاندان)ذرائع ابلاغ🡆 More