نام آبادی

نام آبادی (انگریزی: Demonym) کسی جگہ سکونت پزیر افراد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ مثلاً بھارت کے باشندگان کو بھارتی کہا جاتا ہے، تو بھارتی باشندگان بھارت کا نام آبادی ہے۔ اور عموماً جس جگہ کے باشندے ہوتے ہیں اسی مقام کے نام سے ہی نام آبادی مشتق ہوتا ہے، جیسے بھارت سے بھارتی، لیکن کبھی اس کے برعکس بھی ہوتا ہے۔

وجہ تسمیہ

انگریزی لفظ Demonym یونانی زبان کے لفظ demos اور ایک سابقہ onym سے بنا ہے۔ demos کے معنی آبادی اور onym کے معنی نام، اس طرح اردو میں اس کا متبادل نام آبادی اختیار کیا گیا۔

نام آبادی  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

Tags:

انگریزیبھارت

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

عبدالرحمن بن عوفقصیدہمشت زنی اور اسلاملغوی معنیطلحہ بن عبید اللہعباس بن عبد المطلبصاعاسماء بنت ابی بکرصدقہفتنہتشبیہریڈکلف لائننمرودابو داؤدسفر نامہفہرست رمضان کے مہینے میں ہونے والی مسلمانوں کی جنگیںاردو شاعریارکان ایوان بالا کی فہرست (پاکستان)عمرو ابن عاصپاکستان خلائی و بالافضائی تحقیقی ماموریہخلافت امویہعدتمحمد مکہ میںاردو حروف تہجیتصویرہم قافیہسید احمد خانفہرست پاکستان کے دریاابن ملجمخلافت عباسیہاسلام آبادقیامتابوبکر صدیقکمیانہسورہ الشعرآءزینب بنت محمدابن کثیرمجموعہ تعزیرات پاکستانحرمت مصاہرتلفظ کی اقسامآیت الکرسیفعلاسم صفتمحمد بن اسماعیل بخاریفاطمہ جناحعمار بن یاسرعلی ابن ابی طالبشعیبولی دکنی کی شاعریزمین کی حرکت اور قرآن کریمشیعہ اثنا عشریہرومانوی تحریکسورہ الفتحسلیمان (اسلام)گناہبراعظمقرآنی رموز اوقافسورہ الانبیاءصل اللہ علیہ وآلہ وسلمنکاحقتل عثمان بن عفانایشیا کے مصروف ترین ہوائی اڈوں کی فہرستعزیرعلی ہجویریزبانغزوہ بنی قریظہاسلام بلحاظ ملکخواجہ غلام فریدایشیااستحسان (فقہی اصطلاح)احسانسورہ النملاہل تشیعہندو متدرود ابراہیمیجمیل الدین عالیمثنویدعائے قنوتاحکام شرعیہ🡆 More