جزیرہ نما سینا

جزیرہ نمائے سینا مصر میں مثلث شکل کا ایک جزیرہ نما ہے جس کے شمال میں بحیرہ روم اور جنوب میں بحیرہ احمر ہے۔ یہ تقریبا 67 ہزار مربع کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے۔

جزیرہ نما سینا
جزیرہ نما سینا
 

جزیرہ نما سینا
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک جزیرہ نما سینا مصر   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 29°30′00″N 33°50′00″E / 29.5°N 33.833333333333°E / 29.5; 33.833333333333   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ
آبادی
کل آبادی
قابل ذکر
جیو رمز 347930  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جزیرہ نما سینا  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جزیرہ نما سینا
سینا کی خلائ تصویر ــ

جزیرہ نما کی زمینی سرحدیں مغرب میں نہر سوئز اور شمال مشرق میں اسرائیل سے ملتی ہیں۔ جزیرہ نما سینا جغرافیائی طور پر جنوب مغربی ایشیا یعنی مشرق وسطی میں واقع ہے جبکہ بقیہ مصر شمالی افریقا میں واقع ہے۔ سیاسی طور پر مصر کا حصہ ہونے کے باعث اسے افریقہ میں شمار کیا جاتا ہے۔

جغرافیہ

جزیرہ نما سینا 
پہاڑی نقشہ ــ

جزیرہ نما کا بیشتر حصہ پہاڑی ہے جس میں سب سے بلند پہاڑ پہاڑی کاثرین، بھی شامل ہے۔ سینا میں کئی تفریحی و سیاحتی مقامات ہیں جن میں مصر کا معروف تفریحی ساحلی مقام شرم الشیخ بھی شامل ہے۔

عموماً جزیرہ نما سینا ریگستان ہے اور خشک پہاڑوں پر مشتمل ہےــ اِس کے شمال میں میڈیٹیرینین سمندر ہےــ اور یہاں کا ایک شہر العریش میڈیٹیرینین سمندر کے قریب واقع ہےــ

اسرائیل کی سرحد سینا کے مشرق میں واقع ہےــ۔

شہر

یہ ایک نامکمل فہرست ہے ــ

سیاحت

جزیرہ نما سینا 
سینٹ کیتھرائن کی خانقاہ ــ

اس کے علاوہ سیاحوں کی بڑی تعداد ماؤنٹ کیتھرائن پر قائم جبل کاثرین خانقاہ دیکھنے کے آتی ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

جزیرہ نما سینا جغرافیہجزیرہ نما سینا شہرجزیرہ نما سینا سیاحتجزیرہ نما سینا مزید دیکھیےجزیرہ نما سینا حوالہ جاتجزیرہ نما سینابحیرہ احمربحیرہ روممصر

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

حمزہ یوسفکھجوراہل تشیعداؤد (اسلام)محمد بن ادریس شافعیجنگ عظیم دومکلمہملائیشیاالاعرافمعوذتینحروف کی اقساممائکلونگ ریلوےکائناتمنافقمشتاق احمد يوسفیہیوا اوامعاویہ بن ابو سفیانبرطانوی ہند کی تاریخشعیب علیہ السلاممسیلمہ کذاباقتصادی تعاون تنظیمحسرت موہانی کی شاعریکاروباربھارتسعدی شیرازیاردو نظمگنتیہجرت مدینہداڑھیکاغذی کرنسیقراء سبعہخارجہ پالیسیمحمد فاتحارکان نماز - واجبات اور سنتیںبینظیر بھٹوہند آریائی زبانیںرتن ناتھ سرشاربکرمی تقویمایئربورن ایئرپارکعثمان اولابابیلیہودیتختم نبوتاسلام میں زنا کی سزاچیک جمہوریہدائرہلورٹیل آرکائیوزغزوہ خیبرجین متاشفاق احمدمسجد نبویناول کے اجزائے ترکیبیموبائل فونیوم پاکستانحلف الفضولیوٹیوبتاریخ ترکیمذکر اور مونثایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ ریکارڈز کی فہرستمیا خلیفہداروتاریخ اسلامتاریخ یورپصل اللہ علیہ وآلہ وسلمایمان بالملائکہمرفوع (اصطلاح حدیث)پارہ نمبر 8ایوب خانحلقہ ارباب ذوقپطرس کے مضامینزید بن حارثہحسن ابن علیمشرقی پاکستانموسم بہار ( بچوں کے لیے مضمون )سورہ مریمرفع الیدینوادیٔ سندھ کی تہذیب🡆 More