متحدہ عرب امارات: سات امارات پر مشتمل ایک خلیجی ملک

متحدہ عرب امارات (عربی: دولة الإمارات العربية المتحدة) جزیرہ نمائے عرب کے جنوب مشرقی ساحلوں پر واقع ایک ملک ہے جو 7 امارات: ابوظہبی، عجمان، دبئی، فجیرہ، راس الخیمہ، شارجہ اور ام القوین پر مشتمل ہے۔ 1971ء سے پہلے، یہ ریاستیں ریاستہائے ساحل متصالح (Trucial States) کہلاتی تھیں۔

  

متحدہ عرب امارات
متحدہ عرب امارات
متحدہ عرب امارات
متحدہ عرب امارات کا پرچم   ویکی ڈیٹا پر (P163) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متحدہ عرب امارات
متحدہ عرب امارات
نشان

متحدہ عرب امارات: سیاسی تقسیم, متحدہ عرب امارات کے بڑے شہر, آبادی
 

ترانہ: عیشی بلادی   ویکی ڈیٹا پر (P85) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زمین و آبادی
متناسقات 24°24′N 54°18′E / 24.4°N 54.3°E / 24.4; 54.3   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلند مقام
پست مقام
رقبہ
دارالحکومت ابو ظہبی   ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبان عربی ،  انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
حکمران
طرز حکمرانی وفاقی بادشاہت ،  مطلق العنان بادشاہت ،  آئینی بادشاہت   ویکی ڈیٹا پر (P122) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعلی ترین منصب محمد بن زايد آل نہيان (14 مئی 2022–)
خلیفہ بن زاید آل نہیان (3 نومبر 2004–13 مئی 2022)
زاید بن سلطان آل نہیان (2 دسمبر 1971–2 نومبر 2004)  ویکی ڈیٹا پر (P35) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سربراہ حکومت محمد بن راشد آل مکتوم   ویکی ڈیٹا پر (P6) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 1971  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر
شرح بے روزگاری
دیگر اعداد و شمار
کرنسی اماراتی درہم   ویکی ڈیٹا پر (P38) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت+04:00   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹریفک سمت دائیں   ویکی ڈیٹا پر (P1622) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈومین نیم ae.   ویکی ڈیٹا پر (P78) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-1 الفا-2 AE  ویکی ڈیٹا پر (P297) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بین الاقوامی فون کوڈ +971  ویکی ڈیٹا پر (P474) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

متحدہ عرب امارات کی سرحدیں سلطنة عُمان اور سعودی عرب سے ملتی ہیں۔ یہ ملک تیل اور قدرتی گیس کی دولت سے مالامال ہے اور اس کا انکشاف 1970ء میں ہونے والی براہ ِ راست بیرونی سرمایہ کاری کے نتیجہ میں ہونے والی دریافتوں میں ہوا۔ جس کی بدولت متحدہ عرب امارات کا شمارجلد ہی نہایت امیر ریاستوں میں ہونے لگا۔ متحدہ عرب امارات انسانی فلاح و بہبود کے جدول میں ایشیا کے بہت بہتر ملکوں میں سے ایک اور دنیا کا 39 واں ملک ہے۔

سیاسی تقسیم

پرچم ریاست عربی
نام
دارالحکومت آبادی کل آبادی کا % رقبہ (مربع کلومیٹر) رقبہ (مربع میل) کل رقبے کا % کثافت
متحدہ عرب امارات: سیاسی تقسیم, متحدہ عرب امارات کے بڑے شہر, آبادی  ابوظہبی أبو ظبي ابوظہبی 1,548,655 31.2% 67,340 26,000 86.7% 25
متحدہ عرب امارات: سیاسی تقسیم, متحدہ عرب امارات کے بڑے شہر, آبادی  عجمان عجمان عجمان 372,923 7.5% 259 100 0.3% 996
متحدہ عرب امارات: سیاسی تقسیم, متحدہ عرب امارات کے بڑے شہر, آبادی  دبئی دبي دبئی 1,770,533 35.6% 3,885 1,500 5.0% 336
متحدہ عرب امارات: سیاسی تقسیم, متحدہ عرب امارات کے بڑے شہر, آبادی  فجیرہ الفجيرة فجیرہ 137,940 2.9% 1,165 450 1.5% 109
متحدہ عرب امارات: سیاسی تقسیم, متحدہ عرب امارات کے بڑے شہر, آبادی  راس الخیمہ رأس الخيمة راس الخیمہ 171,903 3.4% 1,684 650 2.2% 122
متحدہ عرب امارات: سیاسی تقسیم, متحدہ عرب امارات کے بڑے شہر, آبادی  شارجہ الشارقة شارجہ 895,252 18.0% 2,590 1,000 3.3% 262
متحدہ عرب امارات: سیاسی تقسیم, متحدہ عرب امارات کے بڑے شہر, آبادی  ام القوین أم القيوين ام القوین 69,936 1.4% 777 300 0.9% 88
متحدہ عرب امارات: سیاسی تقسیم, متحدہ عرب امارات کے بڑے شہر, آبادی  متحدہ عرب امارات الإمارات
العربية المتحدة
ابوظہبی 4,967,142 100% 77,700 30,000 100% 56

متحدہ عرب امارات کے بڑے شہر

 
متحدہ عرب امارات کے بڑے شہر یا ٹاؤن
2021 مردم شُماری
درجہ امارات آبادی
متحدہ عرب امارات: سیاسی تقسیم, متحدہ عرب امارات کے بڑے شہر, آبادی 
دبئی
متحدہ عرب امارات: سیاسی تقسیم, متحدہ عرب امارات کے بڑے شہر, آبادی 
ابوظبی
1 دبئی دبئی 3,386,941 متحدہ عرب امارات: سیاسی تقسیم, متحدہ عرب امارات کے بڑے شہر, آبادی 
شارجہ
متحدہ عرب امارات: سیاسی تقسیم, متحدہ عرب امارات کے بڑے شہر, آبادی 
العین
2 ابوظبی ابوظبی 1,807,000
3 شارجہ شارجہ 1,274,749
4 العین ابوظبی 766,936
5 عجمان عجمان 490,035
6 راس الخیمہ راس الخیمہ 115,949
7 فجیرہ فجیرہ 97,226
8 ام القیوین ام القیوین 61,700
9 دبا الفجیرہ فجیرہ 41,017
10 خورفکان شارجہ 39,151

آبادی

تاریخی آبادی
سالآبادی±%
1963 95,000—    
1968 180,226+89.7%
1975 557,887+209.5%
1980 1,042,099+86.8%
1985 1,379,303+32.4%
1995 2,411,041+74.8%
1999 2,938,000+21.9%
2005 4,106,427+39.8%
2010 8,264,070+101.2%
متحدہ عرب امارات میں پہلی مردم شماری 1968ء میں ہوئی۔
Sources:

حوالہ جات

بیرونی روابظ

Tags:

متحدہ عرب امارات سیاسی تقسیممتحدہ عرب امارات کے بڑے شہرمتحدہ عرب امارات آبادیمتحدہ عرب امارات حوالہ جاتمتحدہ عرب امارات بیرونی روابظمتحدہ عرب امارات1971ءابوظہبیام القوینجزیرہ نما عربجنوبدبئیراس الخیمہریاستہائے ساحل متصالحشارجہعجمانعربی زبانفجیرہ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

وہابیتعبد اللہ بن وہبزینب بنت محمدنور محلمسدس حالیاسم معرفہآل عمرانترقی پسند شاعریہندوستان میں مسلم حکمرانیہندوستان کے اردو رسائل کی فہرستاقامت نمازحریم شاہمثنوی سحرالبیانزمینعمر بن عبد العزیزاردو افسانہ نگاروں کی فہرستمسلم سائنس دانوں کی فہرستبلھے شاہعلی ہجویریكتب اربعہعباس بن علیجنعلم غیب (اسلام)اسلام کی مقدس کتابیںمعاویہ بن ابو سفیانعبد المطلبپاکستان کے شہربناوٹ کے لحاظ سے فعل کی اقساممسلماناردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتاعرابافلاطونمغلیہ سلطنتمشرق وسطیایوب خانبہمنی سلطنتتفہیم القرآنریاست ہائے متحدہبریلوی مکتب فکرمحمد حسین آزادردیففلسطینشبلی نعمانیمحمد الیاس قادریانہدام قبرستان بقیعتاریخ پاکستان کا خط زمانی (1947ء – حال)عثمان غازی (سیریل)سب رسمعاشیاتغزوہ موتہقتل علی ابن ابی طالبعلی بن عاصم واسطیخارجیشعیبمولوی عبد الحقمیر انیساہل حدیثغزوہ بنی قریظہانسانی جسمخدیجہ مستورراجستھانگرو نانکچاندکتب احادیث کی فہرستفارابیاسماعیل میرٹھیڈرامایروشلماسمتاریخ پاکستانپہلی جنگ عظیم کی وجوہاتانار کلی (ڈراما)فہرست ممالک بلحاظ آبادیحدیثرام نومیمسجد نبویحسرت موہانی کی شاعری🡆 More