صحرائے گوبی

صحرائے گوبی (Gobi Desert) (تلفظ: /ˈɡoʊ.bi/; (منگولی: Говь)‏، Govi, نیم صحرا; چینی: 戈壁; پینین: Gēbì) چین اورجنوبی منگولیا کا ایک بہت بڑا صحرا ہے۔ صحرا کے شمال میں کوہ التائی اور منگولیا کے میدان، جنوب مغرب میں سطح مرتفع تبت اور جنوب مشرق میں شمالی چین کے میدان ہیں۔ منگولین زبان میں گوبی کا مطلب بہت بڑا اور خشک کے ہیں۔ یہ ایشیا کا سب سے بڑا صحرا ہے۔

صحرائے گوبی
صحرائے گوبی
 

صحرائے گوبی
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک صحرائے گوبی عوامی جمہوریہ چین
صحرائے گوبی منگولیا   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 42°30′N 103°00′E / 42.5°N 103°E / 42.5; 103   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ
بلندی
قابل ذکر
جیو رمز 2031269  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صحرائے گوبی  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صحرائے گوبی
چین میں صحرائے گوبی کا ایک منظر

تاریخ میں گوبی منگول سلطنت کا حصہ ہونے اور شاہراہ ریشم پر متعدد اہم شہروں کے باعث معروف ہے۔ یہ صحرا1,295,000 2 مربع کلومیٹر رقبہ پر پھیلا ہوا ہے۔ یہ ایک شدید سرد صحرا ہے۔ سال کا طویل عرصہ اس کا درجہ حرارت نقطہ انجماد سے کم رہتا ہے اس کے ٹیلوں پر برف باری ہوتی رہتی ہے یہ سطح سمندر سے 910 میٹر تا 1520میٹر بلند ہے سالانہ بارش کی اوسط مقدار7.6انچ ریکارڈ کی گئی ہے سائبیریا سے آنے والی شدید سرد ہواؤں کے باعث یہاں شدت کی سردی پڑتی ہے موسم سرماکے دوران درجہ حرارت 40 - سینٹی گریڈ تک پہنچ جاتا ہے۔ جنوری میں درجہ حرارت 26.5 - سینٹی گریڈ تک جبکہ جولائی کے ایام میں17.5 سینٹی گریڈ ناپا گیا ہے یہاں برفانی طوفان چلتے ہیں جن میں ریت شامل ہوتی ہے۔

صحرائے گوبی میں قدیم جانور(ڈائنوسارس)کی باقیات اور ان کے انڈے دریافت ہوئے ہیں شدید سرد آب وہوا کے باوجود یہاں جنگلی حیات بھی پائی جاتی ہیں مثلاََ کالی دم والا ہرن،دوکوہانوں والا اونٹ،بلی نما جانور marbled polecat۔،منگولیہ کا جنگلی گدھا، برفانی چیتا،بھورا ریچھ اوربرفانی بھیڑیا اور کئی قسم کے پرندے شامل ہیں۔

یہاں کی نباتا ت میں جھاڑی نما پودے پائے جاتے ہیں جو خشکی اور پانی کی کمی کو برداشت کرسکتے ہیں نوکدار گھاس پائی جاتی ہے۔

Tags:

ایشیاءسطح مرتفع تبتمعاونت:بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ برائے انگریزیمنگولی زبانمنگولیاپینینچینچینی زبان

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

احمد سرہندیخیبر پختونخوافعل معروف اور فعل مجہولسفر طائفمروان بن حکمسلجوقی سلطنتسلطنت دہلیسیکولرازمقرآن اور جدید سائنساسم صفت کی اقسامآسٹریلیاہیکل سلیمانیاشرف علی تھانویگجرمحمد اقبالابو یوسفپاک بھارت جنگ 1971ءہندوستان میں مسلم حکمرانیسفہرست ممالک بلحاظ پیداوار زرعی اشیاءآیت تکمیل دینمختصر القدوریمحمد علی جناحکامریڈمرزا غلام احمدفتح مکہپشتو حروف تہجیاسم ضمیرچنگیز خانعقیقہتوحیدترقی پسند تحریکصدور پاکستان کی فہرستجنگ قادسیہحریم شاہعبد العلیم فاروقیفقہبنو نضیرسورہ الاسرالعل شہباز قلندرمسلم سائنس دانوں کی فہرستكاتبين وحیقیامت کی علاماتالنساءاہل سنتجلال الدین سیوطیہجرت حبشہمحبتعالمی یوم مزدوراحمد ندیم قاسمیموسی ابن عمرانپاکستانی ثقافتمصعب بن عمیراردو محاورے بلحاظ حروف تہجیمہدیسورہ الفتحسلمان فارسیمحمد بن ابوبکرغزوات نبوییوم پاکستانغسل (اسلام)مراۃ العروسعثمان بن عفانظہارسلسلہ نقشبندیہارکان اسلامگھوڑامکی اور مدنی سورتیںمسجد اقصٰیطبیعیاتسینٹی میٹراسلام اور سیاستلاہورآنگناورخان اولاردو نظمجہیز🡆 More