منگولیا: مشرقی ایشیا میں ایک ملک

منگولیا یا مغولستان(فارسی ) ایشیا میں واقع ایک ملک ہے۔منگولیا چین اور روس کے درمیان ایک زمین بند ملک ہے۔ اس کے شمال کی جانب روس اور جنوب کی جانب چین واقع ہے۔.

  

دار الحکومت اور سب سے بڑا اولان باتور شہر ہے، ماضی میں اس شہر کو اولان تبور کہتے تھے۔ ملک کی آبادی کا 38٪ اسی شہر میں رہتی ہے۔ منگولیا کا سیاسی نظام پارلیمانی جمہوریہ ہے۔ ملک کے زیادہ تر لوگ بدھ مت کے پیروکار ہیں۔ ان میں سے بہت سے لوگ ابھی بھی خانہ بدوش ہیں، لیکن یہ لوگ اب تبدیل ہو رہے ہیں۔ ملک کے شمالی اور مشرقی حصوں میں بہت سے پہاڑ ہیں۔ جنوبی حصے میں صحرائے گوبی ہے۔ رقبے کے لحاظ سے دنیا کا 18واں سب سے بڑا ملک ہے۔ جرائم کی شرح اور رات کی زندگی بہت کم ہیں۔ ان کی زبان منگول ہے، لیکن کچھ انگریزی، چینی اور روسی بھی جانتے ہیں۔ منگولیا کی آبادی کی کثافت دنیا میں سب سے کم ہے۔

منگولیا
منگولیا
منگولیا
پرچم
منگولیا
منگولیا
نشان

منگولیا: تاریخ, آب و ہوا, صوبے
 

شعار
(انگریزی میں: Go Nomadic, Experience Mongolia ویکی ڈیٹا پر (P1451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ترانہ: منگولیا کا قومی ترانہ   ویکی ڈیٹا پر (P85) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زمین و آبادی
متناسقات 46°N 105°E / 46°N 105°E / 46; 105   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلند مقام
پست مقام
رقبہ
سطح سمندر
سے بلندی
دارالحکومت اولان‌ باتور   ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبان منگولیائی زبان   ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
حکمران
طرز حکمرانی پارلیمانی نظام   ویکی ڈیٹا پر (P122) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعلی ترین منصب خورلس اوکھنا (25 جون 2021–)  ویکی ڈیٹا پر (P35) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 12 فروری 1992  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر
شرح بے روزگاری
دیگر اعداد و شمار
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت+08:00   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹریفک سمت دائیں   ویکی ڈیٹا پر (P1622) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈومین نیم mn.   ویکی ڈیٹا پر (P78) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-1 الفا-2 MN  ویکی ڈیٹا پر (P297) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بین الاقوامی فون کوڈ +976  ویکی ڈیٹا پر (P474) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

تاریخ

منگولیا پر بہت سے نامور بادشاہوں نے حکومت کی ہے . 1206ء میں چنگیز خان نے منگولیا پر حکومت کی 16 ویں صدی کے آخر میں بدھ مت مذہب یہاں پر پھیل گیا۔ 17 ویں صدی کے آخر میں منگولیا راجونش خاندان کی حکمرانی میں چلا گیا جب 1911ء میں منگولیا نے آزادی کا اعلان کیا تو انھیں آزادی کے لیے بادشاہوں سے لڑنا پڑا جس میں سوویت یونین نے ان کی مدد کی۔ 1921ء میں دنیا نے منگولیا کو آزاد ملک تسلیم کر لیا۔ منگولیا اب بھی بنیادی طور پر دیہی ہے۔ منگولیا میں ریڈ کراس سوسائٹی 1939ء میں قائم کیا گیا۔ اس کے ہیڈ کوارٹر اولان باتور میں قائم ہیں۔ 1939ء سوویت یونین کے خاتمے پر روس کی منگولیا میں دلچسپی ختم ہو گئی جو اس سے قبل منگولیا میں دلچسپی دکھا رہا تھا۔ اب چین اور جنوبی کوریا منگولیا کے کے ساتھ تجارت کو شعبے میں دلچسپی دکھا رہے ہیں۔

آب و ہوا

منگولیا کی آب و ہوا شدید قسم کی ہے۔ موسم سرما بہت سرد اور موسم گرما معتدل ہوتا ہے۔ حال ہی میں سردیوں میں بہت سردی ہو گئی تھی جس نے بہت سے لوگوں اور جانوروں کوموت کے منہ میں دھکیل دیا۔ 2008 کے برفانی طوفان میں 52 افراد مارے گئے متعدد زخمی ہوئے اس کے ساتھ 2 لاکھ مویشی بھی سردی کی وجہ سے مر گئے۔ ایک بھاری مٹی کا طوفان کو شمال مشرقی چین اور منگولیا کے مختلف حصوں میں یکم مارچ کو شروع ہوا جو 4 مارچ کو شمالی اور جنوبی کوریا کے حصون میں جا کر ختم ہوا۔8 مئی 2008 کو ایک برفانی طوفان میں 21 لوگ مارے گئے اس طوفان میں اندرونی منگولیا کے بھی کچھ حصوں کو نقصان پہنچا۔ اپریل 2010 میں منگولیا میں درجہ حرارت -50 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔ منگولیا میں سردیوں کا موسم بہت سخت اور طویل ہوتا ہے ہر سال سردیوں میں بہت سا جانی و مالی نقصان ہوتا ہے۔

صوبے

  • ارخانگی
  • بے آن اولگی
  • بے آن خونگور
  • بلغان
  • درکان-اُل
  • دورنود
  • دورنوگوی
  • دندوگوی
  • گووی التائی
  • گووی سمبر
  • کھینتی
  • خوود
  • خووسگول
  • اومنوگووی
  • اورخون
  • اورخون گائی
  • سیلینج
  • سک باتار
  • توو
  • اُوس
  • زوکھان

متعلقہ مضامین منگولیا

بیرونی روابط

  • Mongolia's UK embassy- [1].
  • Mongolia’s American/USA embassy- [2]آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ mongolianembassy.us (Error: unknown archive URL).
  • MIAT (Mongolian airways)- [3]. Safety concerns exist about some of the older and less reliable ہوائیہ in its domestic fleet.
  • "Mongolia"۔ کتاب عالمی حقائق۔ سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی 
  • Mongolian Open Government (by Mongolia's Prime Minister) (in Mongolian and English) (uses, but does not need Macromedia Flash)
  • Mongolian Red Cross Society- Mongolian Red Cross Society Profileآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ifrc.org (Error: unknown archive URL)
  • Mongolian Red Cross Society- Official Red Cross Web Siteآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ redcross.int (Error: unknown archive URL)

حوالہ جات

مصادر

حواشی

منگولیا: تاریخ, آب و ہوا, صوبے  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

Tags:

منگولیا تاریخمنگولیا آب و ہوامنگولیا صوبےمنگولیا متعلقہ مضامین منگولیا بیرونی روابطمنگولیا حوالہ جاتمنگولیاانگریزیاولان باتورایشیابدھ متروسروسی زبانصحرائے گوبیمنگولچینچینی زبان

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

رفع الیدینقرارداد پاکستانمحبتجنگ آزادی ہند 1857ءاللہگچھیفلسطیناصطلاحیاتاذاننظریہمرزا غالبریاست ہائے متحدہعبد اللہ بن مسعودمحمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچاسیرت النبی (کتاب)مستنصر حسين تارڑعصمت چغتائیعلم تجویدسعید مقبریعبد اللہ شاہ غازیسعدی شیرازیفہرست رمضان کے مہینے میں ہونے والی مسلمانوں کی جنگیںاسماء اصحاب و شہداء بدرپاک فوجصرف و نحوعمر بن عبد العزیزاسم معرفہراولپنڈیامیر تیموراسم نکرہفعل مضارعقیام پاکستان کے وقت پیش آنے والی ابتدائی مشکلاتابو العباس السفاحبیت المقدسابن رشدسینٹی میٹرمشرق وسطیمعاذہ عدویہہند بنت عتبہایشیا میں ٹیلی فون نمبراقبال کا تصور عقل و عشقجمال الدین افغانیسیرت نبویفعل لازم اور فعل متعدیپیر کامل (ناول)ابلیسعبد الستار ایدھیزچگیدبئیشمس تبریزیواقعہ افکدرس نظامیخاکہ نگاریحلف الفضولراجپوتتھیلیسیمیاکشتی نوحایجاب و قبولخدیجہ مستورزکاتسماجاستفہامیہ یا سوالیہ جملےنہج البلاغہقرآن کے دیگر ناممواخاتدعائے قنوتترقی پسند تحریکفہرست وزرائے اعظم پاکستانسورہ النورقوم عادبانگ دراسب رسآب و ہواخطبہ الہ آبادبینظیر انکم سپورٹ پروگرامشملہ وفدکیبنٹ مشن پلان، 1946ءافغانستانپاک بھارت جنگیں🡆 More