39°N 72°E / 39°N 72°E / 39; 72
سلسلہ کوہ پامیر | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | کرغیزستان تاجکستان عوامی جمہوریہ چین افغانستان بھارت پاکستان |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 39°00′07″N 71°59′59″E / 39.001944444444°N 71.99975°E |
رقبہ | |
بلندی | |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 1131187 |
درستی - ترمیم |
سلسلہ کوہ پامیر (Pamir Mountains یا Pamirs) (کرغیز Памир тоолору Pamir Toolori; فارسی: رشته کوه های پامیر Reshte Kūh-hāye Pāmīr; تاجک: Ришта Кӯҳҳои Помир Rishta Kuhhoyi Pomir; پشتو: د پامير غرونه Da Pamir Ghruna; اویغور: پامىر ئېگىزلىكى Pamir Ezgizliki; اردو: پامیر کوهستان Pamir Kuhestan; آسان چینی: 葱岭; روایتی چینی: 蔥嶺; پینین: Cōnglǐng; وید-جائیلز: Ts'ung-ling یا "Onion Range") وسطی ایشیا میں واقع ہے۔ یہ قراقرم، ہندوکش، تیان شان اور کن لن کے پہاڑی سلسلوں کے سنگم پر واقع ہیں۔ پامیر تاجکستان، کرغیزستان، افغانستان اور پاکستان میں پھیلا ہوا ہے۔ اس کا بڑا حصہ تاجکستان کے علاقے گورنو بد خشاں میں ہے۔ ان کا شمار دنیا کے بلند ترین پہاڑی سلسلوں میں ہوتا ہے جس کی وجہ سے انھیں دنیا کی چھت (Roof of the World) بھی کہا جاتا ہے۔
پامیر کی سب سے اونچی چوٹی اسماعیل سامانی ہے جو 7490 میٹر / 24590 فٹ بلند ہے۔
ویکی ذخائر پر سلسلہ کوہ پامیر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
پامیر
ویکی ذخائر پر سلسلہ کوہ پامیر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
This article uses material from the Wikipedia اردو article سلسلہ کوہ پامیر, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.