پمپا یا پامپا جنوبی امریکا کے وسیع میدانوں کو کہا جاتا ہے جہاں درخت نہیں ہیں لیکن چراگاہیں بکثرت موجود ہیں۔ کوئنچا زبان میں پمپا کا مطلب میدان ہے۔ جنوبی برازیل، یوراگوئے اور ارجنٹائن کے ان میدانوں میں مویشی خوب پالے جاتے ہیں۔ شمالی امریکا کے اسی قسم کے میدان پریریز کہلاتے ہیں۔ ریاستہائے متحدہ امریکا کے جنوب مشرق میں ایسے میدانوں کو سوانا کہا جاتا ہے۔
This article uses material from the Wikipedia اردو article پمپاز, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.