ہند یورپی زبانیں

ہند۔ یورپی زبانیں (Indo-European Languages) دنیا کا ایک اہم خاندان زبان ہے۔ اس لسانی گروہ میں آج کی سب سے زیادہ بولے جانے والی زبانیں شامل ہیں۔ یہ ساڑھے چار سو سے کچھ زیادہ زبانوں کا ایک خاندان ہے۔ انھیں ایک خاندان میں ان کی خصوصیات کی بنا پر رکھا گیا ہے۔ ہند۔ یورپی زبانوں کے خاندان کے بولنے والوں کی تعداد دنیا میں کسی بھی اور زبانوں کے خاندان کے بولنے والوں سے زیادہ ہے۔ جغرافیائی لحاظ سے بھی زبانوں کا یہ خاندان دنیا کے ایک وسیع رقبہ پر پھیلا ہوا ہے۔

ہند۔یورپی زبانیں
جغرافیائی
تقسیم:
سولہویں صدی سے پہلے: یورپ، مغربی، وسط اور جنوبی ایشیاء؛ آج کل: عالمگیر
لسانی درجہ بندی:دنیا کے سب سے بڑے لسانی خاندانوں میں سے ایک
سابقہ اصل-زبان:پروٹو ہند۔یورپی
ذیلی تقسیمات:
آیزو 639-2 / 5:ine
گلوٹولاگ:indo1319
{{{mapalt}}}
اپنے آبائی علاقوں میں ہند یورپی زبانوں کی تقسیم
  بالٹو-سلاوک (بالٹک)
  بالٹو-سلاوک (سلاوک)
  کلٹک
  ہیلینی (یونانی)
  اطالوی (رومانس)
  غیر ہند یورپی زبانیں
Dotted/striped areas indicate where multilingualism is common

اس خاندان کی اہم زبانیں اردو، بنگالی، ہندی، پنجابی، پشتو، فارسی، کردی، روسی، آلمانی، فرانسیسی، ڈینسک، ولندیزی اور انگریزی ہیں۔

ہند۔ یورپی زبانوں کی فہرست

ہند۔ یورپی زبانوں کی فہرست درج ذیل ہے۔ اس میں ایتھنولوگ کی خاندان بندی کو مدِنظر رکھا گیا ہے مگر اناطولیائی زبانوں اور تخارستانی زبانوں کا اضافہ کیا گیا ہے جو اب ناپید ہیں اور ایتھنولوگ میں ان کا ذکر نہیں ہے۔

قدیم امریکی زبانیں (Amerind Languages)
شمار خاندانِ زبان انگریزی نام زبانیں مع علاقہ / ذیلی خاندان مع زبانوں کی تعداد
1 آرمینیائی زبانیں Arminian languages آرمینیائی (آرمینیا)
2 اطالوی زبانیں Italic languages لاطینی۔فالسکنی زبانیں (1)، رومی زبانیں (47)
3 البانوی زبانیں Albanian langauges جیگ البانوی (شمالی البانیہ)، توسک البانوی (جنوبی البانیہ)
4 اناطولیائی زبانیں (ایتھنولوگ میں شامل نہیں) Anatolian languages ھیتی (قدیم اناطولیہ۔ ناپید)، لووی (قدیم اناطولیہ۔ ناپید)، پالائی (قدیم اناطولیہ۔ ناپید)، لیکیائی (قدیم ایشیائے کوچک۔ ناپید)، لیدیائی (قدیم اناطولیہ۔ ناپید)، کاریائی (قدیم اناطولیہ۔ ناپید)، پیسیدیائی (قدیم اناطولیہ۔ ناپید)، میلیائی (قدیم اناطولیہ۔ ناپید)، میسیائی (قدیم اناطولیہ۔ ناپید)، کاپادوکیائی (قدیم اناطولیہ۔ ناپید)، پافلگونیائی (قدیم اناطولیہ۔ ناپید)
5 بالٹکی زبانیں Baltic languages مشرقی بالٹکی زبانیں (2)، مغربی بالٹکی زبانیں (1)
6 تخارستانی زبانیں (ایتھنولوگ میں شامل نہیں) Tocharian languages مشرقی تخارستانی زبانیں (2)، مغربی تخارستانی زبانیں (1)
7 جرمنیہ زبانیں Germanic languages مشرقی جرمنیہ زبانیں (1)، شمالی جرمنیہ زبانیں (11)، مغربی جرمنیہ زبانیں (41)
8 سلافیہ زبانیں Slavic languages مشرقی سلافیہ زبانیں (4)، جنوبی سلافیہ زبانیں (7)، مغربی سلافیہ زبانیں (8)
9 سلتکی زبانیں Celtic languages براعظمی سلتکی (6)، جزائری سلتکی (1)
10 ہند۔ایرانی زبانیں Indo-Iranian languages ہند۔آریائی زبانیں (219)، ایرانی زبانیں (87)، غیر متعین ہند۔ایرانی زبانیں (2)
11 یونانیہ زبانیں Greek Languages اتیکائی یونانی زبانیں (5)، ڈوریائی یونانی زبانیں (1)

مزید دیکھیے

بیرونی روابط

حوالہ جات

Tags:

ہند یورپی زبانیں ہند۔ یورپی زبانوں کی فہرستہند یورپی زبانیں مزید دیکھیےہند یورپی زبانیں بیرونی روابطہند یورپی زبانیں حوالہ جاتہند یورپی زبانیںخاندان زبان

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

مطلعرقیہ بنت محمداشاعت اسلامخط نستعلیقنواب مرزا داغ دہلوی کی شاعریاحمد بن حنبلآخرتسلجوقی سلطنتجناح کے چودہ نکاتافسانہقیامت کی علاماتولی دکنیخلافتسیدحجر اسودانا لله و انا الیه راجعوناسماعیل (اسلام)محمود حسن دیوبندیقلعہ لاہوراردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتجنگ آزادی ہند 1857ءنیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 2022–23ء (اپریل 2023ء)قافیہمیر امنحواریاسم صفت کی اقسامخدیجہ بنت خویلدحذیفہ بن یمانبرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنیعلم تاریخسرعت انزالخیبر پختونخوااقسام حجکلمہالحادعبد القادر جیلانیسعد الدین تفتازانیہندی زباندعاصحیح بخاریاقبال کا مرد مومناصحاب صفہشاہ احمد نورانیخدا کے نامتحقیقعید الاضحیسورہ قریشعبادت (اسلام)اصناف ادباردو ادب کا دکنی دورحمدحلیمہ سعدیہمعین الدین چشتیمسجد نبویاسلامصلح حدیبیہاہل بیتفعل معروف اور فعل مجہولبنی اسرائیلارکان اسلاماہل تشیعاصطلاحات حدیثتوبۃ النصوحجنسی دخولطہ حسینسلسلہ نقشبندیہعراقسفر طائفاسلام میں زنا کی سزاسید احمد خانآیت مباہلہحمزہ بن عبد المطلبعمران خان کے اہل و عیالاذانسعد بن معاذعبد اللہ بن عمرہجرت مدینہ🡆 More