عربی زبان: سامی خاندان کی ایک زبان

عربی (عربی: العربية) سامی زبانوں میں سب سے بڑی زبان ہے اور عبرانی اور آرامی زبانوں سے بہت ملتی ہے۔ جدید عربی کلاسیکی یا فصیح عربی کی تھوڑی سی بدلی ہوئی شکل ہے۔ فصیح عربی قدیم زمانے سے ہی بہت ترقی یافتہ شکل میں تھی اور قرآن کی زبان ہونے کی وجہ سے زندہ ہے۔ فصیح عربی اور بولے جانے والی عربی میں بہت فرق نہیں بلکہ ایسے ہی ہے جیسے بولے جانے والی اردو اور ادبی اردو میں فرق ہے۔ عربی زبان نے اسلام کی ترقی کی وجہ سے مسلمانوں کی دوسری زبانوں مثلاً اردو، فارسی، ترکی وغیرہ پر بڑا اثر ڈالا ہے اور ان زبانوں میں عربی کے بے شمار الفاظ موجود ہیں۔ عربی کو مسلمانوں کی مذہبی زبان کی حیثیت حاصل ہے اور تمام دنیا کے مسلمان قرآن پڑھنے کی وجہ سے عربی حروف اور الفاظ سے مانوس ہیں۔ تاریخ میں عربی زبان کی اہمیّت کے سبب بہت سے مغربی زبانوں میں بھی اِس کے الفاظ وارد ہوئے ہیں۔

العربية
اردو: عربی
عربی_رسم_الخط میں لفظ العربية اعراب کے ساتھ (نویسہ: نسخ)
عربی زبان: تاریخ, سرکاری حیثیت, مزید دیکھیے
تلفظ ال-عَربِیہ
مستعمل عرب ممالک مشرق وسطیٰ، شمالی افریقہ، اسلام کی مذہبی زبان
کل متتکلمین تقریباً 280 ملین پیدائشی مکلمین اور 250 ملین غیر پیدائشی مکلمین
رتبہ 5 (پیدائشی مکلمین ایتھنولوگ تخمینہ)
خاندان_زبان افریقی ایشیائی
نظام کتابت عربی ابجد، شامی ابجد (گرشونی)، [1] [2]
باضابطہ حیثیت
باضابطہ زبان 25 ممالک میں دفتری زبان کی حیثیت حاصل ہے۔، انگریزی اور فرانسیسی کے بعد دفتری زبانوں میں تیسرا رتبہ
نظمیت از عربی زبان: تاریخ, سرکاری حیثیت, مزید دیکھیے اردن: مجمع اللغة العربیة الاردني


عربی زبان: تاریخ, سرکاری حیثیت, مزید دیکھیے الجزائر: المجلس الأعلى للغة العربیة بالجزائر ()
عربی زبان: تاریخ, سرکاری حیثیت, مزید دیکھیے سوڈان: مجمع اللغة العربية بالخرطوم (عربی زبان اکادمی، خرطوم)
عربی زبان: تاریخ, سرکاری حیثیت, مزید دیکھیے عراق: المجمع العلمي العراقي في بغداد (عراقی سائنس اکادمی)

عربی زبان: تاریخ, سرکاری حیثیت, مزید دیکھیے تونس: مؤسسة بيت الحكمة
عربی زبان: تاریخ, سرکاری حیثیت, مزید دیکھیے سوریہ: مجمع اللغة العربية بدمشق
عربی زبان: تاریخ, سرکاری حیثیت, مزید دیکھیے لیبیا: مجمع اللغة العربية الليبي


عربی زبان: تاریخ, سرکاری حیثیت, مزید دیکھیے مصر: مجمع اللغة العربية بالقاهرة

عربی زبان: تاریخ, سرکاری حیثیت, مزید دیکھیے المغرب: عربی زبان اکادمی
عربی زبان: تاریخ, سرکاری حیثیت, مزید دیکھیے اسرائیل: مجمع اللغة العربية في حيفا

رموزِ زبان
آئیسو 639-1 ar
آئیسو 639-2 ara
آئیسو 639-3 ara
عربی زبان بولنے والی دنیا کا نقشہ
عربی زبان بولنے والی دنیا کا نقشہ

عربی زبان بولنے والی دنیا کا نقشہ۔
سبز: واحد سرکاری زبان
نیلا: شریک سرکاری زبان

عربی کے کئی لہجے آج کل پائے جاتے ہیں مثلاً مصری، شامی، عراقی، حجازی وغیرہ۔ مگر تمام لہجے میں بولنے والے ایک دوسرے کی بات بخوبی سمجھ سکتے ہیں اور لہجے کے علاوہ فرق نسبتاً معمولی ہے۔ یہ دائیں سے بائیں لکھی جاتی ہے اور اس میں ھمزہ سمیت29 حروف تہجی ہیں جنہیں حروف ابجد کہا جاتا ہے۔

عربی کی وسعت فصاحت و بلاغت کا اندازہ اس بات سے کیا جا سکتا ہے کہ حروف تہجی میں سے کوئی سے تین حروف کسی بھی ترتیب سے ملا لیے جائیں تو ایک بامعنی لفظ بن جاتا ہے۔

تاریخ

قدیم عربی

عرب قدیم زمانے میں سامی زبانوں کی وسیع اقسام پر فخر کرتا تھا۔ جنوب مغرب میں، مختلف وسطی سامی زبانیں بولی جاتی تھیں جو قدیم جنوبی عربی خاندان سے تعلق رکھتی تھیں اور اس سے باہر تھیں (مثلاً جنوبی ثامودی)۔ یہ بھی خیال کیا جاتا ہے کہ جدید جنوبی عربی زبانوں (غیر مرکزی سامی زبانوں) کے آبا و اجداد بھی اُس وقت جنوبی عرب میں بولے جاتے تھے۔ شمال کی طرف، شمالی حجاز کے نخلستانوں میں، دادانی اور تیمائی کو نوشتی زبان کے طور پر کچھ وقار حاصل تھا۔ نَجد اور مغربی عرب کے کچھ حصوں میں، ایک زبان جو علما کے نزدیک ثمودی جیم کے نام سے مشہور ہے۔ مشرقی عرب میں، قدیم جنوبی عربی سے ماخوذ ایک رسم الخط میں تحریریں ایک زبان کی تصدیق کرتی ہیں جسے حسائی کہا جاتا ہے۔ آخر میں، عرب کی شمال مغربی سرحد پر، مختلف زبانیں جو علما کے نزدیک ثمودی ب، ثمودک د، سفائیہ اور حسمائیہ کے نام سے مشہور ہیں۔ آخری دو، عربی کی بعد کی شکلوں کے ساتھ اہم خط تفریقِ لسانی کا اشتراک کرتی ہیں، مفکرین کو یہ نظریہ پیش کرنے کو کہتی ہیں کہ صفاتی اور حسمائی دراصل عربی کی ابتدائی شکلیں ہیں اور انھیں پرانی عربی سمجھا جانا چاہیے۔

سرکاری حیثیت

عربی درج ذیل ممالک میں سرکاری زبان کی حیثیت رکھتی ہے:

یہ درج ذیل ممالک کی قومی زبان بھی ہے:

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

عربی زبان تاریخعربی زبان سرکاری حیثیتعربی زبان مزید دیکھیےعربی زبان حوالہ جاتعربی زباناردواسلامترکیسامی زبانیںعبرانیفارسی زبانقرآنمسلمان

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

آل عمرانکریئیٹیو کامنز اجازت نامہحجروزہ (اسلام)بئر غرسعبد الستار ایدھیبراعظمظہاردوسری جنگ عظیمانٹر سروسز انٹلیجنسشاہ جہاںعیسی ابن مریمتحریک پاکستانہندو متصالحہ عابد حسینموہن داس گاندھیقتل علی ابن ابی طالبعرب میں بت پرستیاملاعالمگیریتمحمد علی بوگرہحیا (اسلام)عبد اللہ بن عباساسلامی تقویمغزوہ موتہحذیفہ بن یمانمسلم بن الحجاجریڈکلف لائنگوتم بدھحیدر علی آتش کی شاعریراجپوتبچوں کی نشوونمااسم صفتاسلام میں انبیاء اور رسولفعل معروف اور فعل مجہولکشمیرقرآن اور جدید سائنسمحمد بن قاسم کا سندھ پر حملہصحیح بخاریروزنامہ جنگترقی پسند تنقیدرابطہ عالم اسلامیپاکستان کے اخبارتقلید (اصطلاح)سنن ابی داؤدبنو امیہکمپیوٹررباعییوم آزادی پاکستانجلال الدین سیوطیتاریخ اعوانغزوہ تبوکگندممقبرہ شاہ رکن عالمبناوٹ کے لحاظ سے فعل کی اقسامبھیڑیاابینظیر انکم سپورٹ پروگراماسمائے نبی محمدفلسفہایجاب و قبولمحمد بن ابوبکرچاندسنگٹھن تحریکسورہ الاحزابدیوان (مغل فن تعمیر)پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پاکستان)اورنگزیب عالمگیربیت المقدسسائبر سیکساحمد قدوریہیکل سلیمانیسیداسلام آبادزید بن حارثہافغانستانہم جنس پرستیمیثاق مدینہعدت🡆 More