حروف تہجی

حروفِ تہجی سے مراد وہ علامتیں ہیں جنہیں لکھنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اکثر زبانوں میں یہ مختلف آوازوں کی علامات ہیں مگر کچھ زبانوں میں یہ مختلف تصاویر کی صورت میں بھی استعمال کیے جاتے ببر ہیں۔ بعض ماہرینِ لسانیات کے خیال میں سب سے پہلے سامی النسل یا فونیقی لوگوں نے حروف کو استعمال کیا۔ بعد میں عربی کی شکل میں حروف نے وہ شکل پائی جو اردو میں استعمال ہوتے ہیں۔ بعض ماہرین ان کی ابتدا کو قدیم مصر سے جوڑتے ہیں۔ اردو میں جو حروف استعمال ہوتے ہیں وہ عربی سے لیے گئے ہیں۔ جنہیں حروف ابجد بھی کہا جاتا ہے۔ ان کی پرانی عربی ترتیب کچھ یوں ہے۔ ابجد ہوز حطی کلمن سعفص قرشت ثخذ ضظغ۔ انھیں حروفِ ابجد بھی کہتے ہیں۔ علمِ جفر میں ان کے ساتھ کچھ اعداد کو بھی منسلک کیا جاتا ہے۔ جو کچھ یوں ہیں۔

حروف تہجی
ا = 1 ب = 2 ج = 3 د = 4 ھ = 5 و = 6 ز = 7
ح = 8 ط = 9 ی = 10 ک = 20 ل = 30 م = 40 ن = 50
س = 60 ع = 70 ف = 80 ص = 90 ق = 100 ر = 200 ش = 300
ت = 400 ث = 500 خ = 600 ذ = 700 800 = ض 900 = ظ 1000 = غ

اس طریقہ سے اگر بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کے اعداد شمار کیے جائیں تو786 بنتے ہیں۔ بعض اہلِ علم ہمزہ " ء" کو بھی ایک الگ حرف مانتے ہیں۔ اس حساب سے پھر عربی کے انتیس حروفِ تہجی بنتے ہیں۔ اردو زبان میں عربی کے ان حروف کے علاوہ مزید حروف استعمال ہوتے ہیں۔ اردو میں ہمزہ سمیت کل 37 حروف ہیں۔ اس کے علاوہ کچھ آوازیں حروف کے مجموعے سے بھی ظاہر کی جاتی ہیں مثلاً کھ، بھ وغیرہ۔ اردو میں فن تاریخ گوئی کی صنف موجود ہے جس میں اشعار یا ایک مصرع سے کسی واقعہ کی تاریخ برآمد کی جاتی ہے۔ اردو میں حروف کے اعداد حروفِ ابجد جیسے ہی ہیں۔ اضافی حروف کے لیے بھی انہی سے مدد لی جاتی ہے۔ مثلاً 'پ' کے اعداد 'ب' کے برابر، 'ڈ' کے اعداد 'د' کے برابر، 'گ' کے اعداد 'ک' کے برابر اور 'ے' کے اعداد 'ی' کے برابر شمار کیے جاتے ہیں۔

اردو حروفِ تہجی
اردو حروفِ تہجی

]]

حروف تہجی

حروف تہجی

الفاظ مختلف حروف سے مل کر بنتے ہیں، اِن حروف کو حروف تہجی کہا جاتا ہے۔

مثال

ا، آ، ب، بھ، پ، پھ، ت، تھ، ٹ، ٹھ، ث، ج، جھ، چ، چھ، ح، خ، د، دھ، ڈ، ڈھ، ذ، ر، ڑ، ڑھ، ز، ژ، س، ش، ص، ض، ط، ظ، ع، غ، ف، ق، ک، کھ، گ، گھ، ل، لھ، م، مھ، ن، نھ، ں، و ہ، ھ، ء، ی، ے

عربی میں پ، ٹ، چ، ڈ، ڑ، گ، کے حروف تہجی شامل نہیں ہیں۔

اُردو کے حروف تہجی کی تعداد باون ہے۔

انگریزی میں حروف تہجی کی تعداد چھبیس ہے

انگریزی تلفظ: /O ua '/}}

Tags:

اردوسامی زبانیںعربیعلم جفرفونیقیلسانیاتمصر

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ابن حجر عسقلانیقانونواقعہ افکاردو پوائنٹیزید بن معاویہپطرس کے مضامینشاعریافسانہبواسیروحیانتظار حسینمجید امجدعبد الرحمٰن السدیسصلاح الدین ایوبیعید الفطرتعلیمبینظیر بھٹوکریئیٹیو کامنز اجازت نامہآرائیںکشمیرعائشہ بنت ابی بکر22 اپریلقلعہ لاہورختم نبوتبانگ درااردو صحافت کی تاریخاقسام حدیثمرزا غالبالطاف حسین حالیسود (ربا)معتزلہموسیٰ اور خضرغزوہ موتہمستنصر حسين تارڑفعل معروف اور فعل مجہولعباس بن علیجادوعالمی یوم کتابمحمد باقرشیخ ابو سعیدمحمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچاقیامتواجبارکان نماز - واجبات اور سنتیں23 اپریلشملہ وفداسرائیل-فلسطینی تنازعاشتہاراتابن رشدگجرخاکہ نگاریجہادپابند نظمقومی ترانہ (پاکستان)شبلی نعمانیاسلام میں زنا کی سزاہم قافیہحسان بن ثابتعید الاضحیاسلام میں انبیاء اور رسولتاریخ پاکستان کا خط زمانی (1947ء – حال)مذاہب و عقائد کی فہرستجعفر صادقایشیا میں ٹیلی فون نمبرغزالیپاک فوجیہودیتخواجہ سراشریعت کے مقاصدمحمود غزنویعثمان بن عفانغالب کے خطوطعلم عروضکوسجی سکس ٹو(G-6/2)اسلام آبادابو داؤدسیرت النبی (کتاب)مدینہ منورہ🡆 More