جرمن زبان

جرمن زبان یا المانی زبان یا آلمانوی زبان (تلفظ:آلمانی،  ( سنیے)) وسطی یورپ کے ملکوں المانیہ ، آسٹریا، سوئٹزرلینڈ اور لختنشٹائن(لیخٹِن شٹائن) کے لوگوں کی زبان ہے۔ جرمن زبان کا شمار دنیا کی اہم زبانوں میں ہوتا ہے۔ اس کے بولنے والوں کی تعداد 12 کروڑ 20 لاکھ کے قریب ہے۔ دنیا میں سب سے زیادہ ترجمے جرمن زبان میں ہوتے ہیں اور یہ رومن رسم الخط میں اِرقام کی جاتی ہے۔ اس کے کئی لہجے ہیں۔ جرمن صوبے زیریں سیکسنی (ساکسونی)کے شہر ہینور (ھانوفر)کی زبان مستند سمجھی جاتی ہے۔ دوسری جنگ عظیم تک سائنس کی زبان جرمن تھی۔

جرمن
Deutچھ
تلفظ [jbty]
مستعمل جرمنی، آسٹریا، سوئٹزرلینڈ، لیختینستائن(لیخٹین شٹائن)، لکسمبرگ(لوکسیم بورگ)، الکھاک(الماس)، ڈنمارک(ڈانمارک)، بیلجیم
خطہ جرمن بولنے والے یورپی علاقے
کل متتکلمین پیدائشی متکلمین: ت. 105 ملین
غیر مقامی متکلمین: ت. 80 ملین
رتبہ 10
خاندان_زبان ہند-یورپی
نظام کتابت لاطینی ابجدیہ (جرمن ابجدیہ)
باضابطہ حیثیت
باضابطہ زبان آسٹریا کا پرچم آسٹریا

بلجئیم کا پرچم بیلجیم
اطالیہ کا پرچم صوبہ بلزانو بوزن, اطالیہ
جرمنی کا پرچم جرمنی
لیختینستائن کا پرچم لیختینستائن
لکسمبرگ کا پرچم لکسمبرگ
سویٹزرلینڈ کا پرچم سوئٹزرلینڈ
یورپی اتحاد کا پرچم یورپی اتحاد
(سرکاری و دفتری زبان)


مزید رسمی مرتبہ:

Krahule/Blaufuß, سلوواکیہ (دفتری بلدیاتی زبان)
نمیبیا (قومی زبان؛ دفتری زبان 1984–90)
پولینڈ (اوپولے صوبہ کی 17 بلدیات میں بحیثیت معاون زبان)
ویٹیکن سٹی ( سوئس گارڈ کی انتظامی زبان)


تسلیم شدہ اقلیتی زبان:

چیک جمہوریہ کا پرچم چیک جمہوریہ
ڈنمارک کا پرچم ڈنمارک
مجارستان کا پرچم مجارستان
نمیبیا کا پرچم نمیبیا
رومانیہ کا پرچم رومانیہ
سلوواکیہ کا پرچم سلوواکیہ,
پولینڈ کا پرچم پولینڈ

نظمیت از کونسل برائے جرمن املاء
رموزِ زبان
آئیسو 639-1 de
آئیسو 639-2 ger (B)  deu (T)
آئیسو 639-3 variously:
deu – New High German
gmh – Middle High German
goh – Old High German
gct – Alemán Coloniero
bar – Austro-Bavarian
cim – Cimbrian
geh – Hutterite German
ksh – Kölsch
nds – Low German
sli – Lower Silesian
ltz – Luxembourgish
vmf – Main-Franconian
mhn – Mócheno
pfl – Palatinate German
pdc – Pennsylvania German
pdt – Plautdietsch
swg – Swabian German
gsw – Swiss German
uln – Unserdeutsch
sxu – Upper Saxon
wae – Walser German
wep – Westphalian
جرمن زبان
جرمن زبان

ممالک جہاں جرمن زبان بولی جاتی ہے۔
  دفتری زبان
  بڑے پیمانے پر بولی اور سمجھی جاتی ہے۔
  مقامی سطح پر بولی جاتی ہے۔

جغرافیائی تقسیم

جرمن زبان بولنے والے دیگر ممالک میں

جرمن زبان 
نمیبیا میں جرمن زبان کا استعمال
ملک جرمن متکلمین کی آبادی (بیرون یورپ)
جرمن زبان  ریاستہائے متحدہ 5,000,000
جرمن زبان  برازیل 3,000,000
جرمن زبان  ارجنٹائن 500,000
جرمن زبان  کینیڈا 450,000 – 620,000
جرمن زبان  میکسیکو 200,000
جرمن زبان  آسٹریلیا 110,000
جرمن زبان  جنوبی افریقا 75,000 (صرف جرمن شہری جو بیرون ملک رہائش پزیر ہیں)
جرمن زبان  بولیویا 100,000
جرمن زبان  چلی 40,000
جرمن زبان  پیراگوئے 30,000 – 40,000
جرمن زبان  نیوزی لینڈ 37,500
جرمن زبان  نمیبیا 30,000 (صرف جرمن شہری جو بیرون ملک رہائش پزیر ہیں)
جرمن زبان  وینیزویلا 10,000
جرمن زبان 
یورپی اتحاد و دیگر یورپی ممالک میں جرمن زبان کا استعمال۔

ادب

جرمن زبان جرمن ادب میں قرون وسطیٰ سے استعمال کی جا رہی ہے۔ جرمن زبان کے چند مشہور ادیب مندرجہ ذیل ہیں۔

جوہان وولف گینگ وی گوئٹے
(1749–1832)
فریدرک شیلر
(1759–1805)
گرم برادران
(1785–1863)
تھامس مان
(1875–1955)
ہرمان ہیسے
(1877–1962)
جرمن زبان  جرمن زبان  جرمن زبان  جرمن زبان  جرمن زبان 

بیرونی روابط

حوالہ جات

Tags:

جرمن زبان جغرافیائی تقسیمجرمن زبان ادبجرمن زبان بیرونی روابطجرمن زبان حوالہ جاتجرمن زبانDe-Deutsch.oggen:WP:IPA for Germanآسٹریاجرمنجرمنیدنیادوسری جنگ عظیمسوئٹزرلینڈفائل:De-Deutsch.oggلاطینی رسم الخطیورپ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

حرب الفجارسب رسنشان حیدرایمان مفصلبنو امیہبرصغیرتراجم قرآن کی فہرستمعاشرہحدیث ثقلینکراچیشبلی نعمانیہندوستانی صوبائی انتخابات، 1937ءقارونیہودیتضمنی انتخاباتمعتزلہانتخابات 1945-1946پاکستان میں تعلیماشاعت اسلامسندھی زباناختلاف (فقہی اصطلاح)زمین کی حرکت اور قرآن کریمجمہوریتمحمد علی بوگرہفتح مکہخودی (اقبال)خالد بن ولیدوزیر تعلیم (پاکستان)جنگ قادسیہفقہ حنفی کی کتابیںبسم اللہ الرحمٰن الرحیمبھارتدرود ابراہیمیاسماعیل (اسلام)اسمعالمی یوم کتابذوالفقار علی بھٹوابو ہریرہخلافت راشدہاجزائے جملہسورہ طٰہٰانسانی حقوقجناح کے چودہ نکاترومانوی تحریکولی دکنی کی شاعریکفرتفسیر قرآنشدھی تحریکاصناف ادبفاطمہ زہرااحمد رضا خانموسی ابن عمرانہم جنس پرستیدبری جماعسید سلیمان ندوینور الایضاحتاریخ اسلامآیت الکرسیبینظیر بھٹوتوحیدغزوہ بنی قریظہتقسیم ہندرباعیمحمد قاسم نانوتویادبکاغذی کرنسیسید احمد خانحرمت مصاہرتنصاب تعلیماسرائیل-فلسطینی تنازعایشیا میں ٹیلی فون نمبراردو ناول نگاروں کی فہرستجغرافیہ پاکستانخاصخیلیعبد اللہ بن ابیقوم عادفقہناولعبد اللہ بن زبیر🡆 More