ناطق عدد

ناطقصحیح اعدادحقیقی اعدادقسیملاصحیح اعدادعامیانہ کسرشمار کنندہقاسم/تقسیم کنندہغیر ناطق

اصطلاح term

Rational
Integers
real numbers
Quotient
non-integers
Vulgar fraction
Numerator
Denominator
Irrational numbers

علم ریاضی میں، ناطق عدد (rational number) سے مراد ایسا عدد ہوتا ہے جو دو صحیح اعداد (integers) کے قسیم (quotient) کے طور پر ظاہر کیا جا سکتا ہو۔ لاصحیح (non-integer) منطقی اعداد کو لکھنے کے لیے عامیانہ کسر (vulgar fraction) ، کا انداز اختیار کیا جاتا ہے جہاں b، صفر نہیں ہوتا؛ اس قسم کے اظہار میں صحیح عدد a کو شمار کنندہ (numerator) جبکہ صحیح عدد b کو قاسم (denominator) یا تقسیم کنندہ بھی کہا جاتا ہے۔ واضح رہے کہ اس تعریف کے تحت صحیح اعداد بھی ناطق اعداد کا ذیلی مجموعہ ہیں۔ ناطق عدد، اصل میں حقیقی اعداد (real numbers) کی دو بڑی اقسام میں سے ایک ہے، دوسری قسم کو غیرناطق عدد یا اصم (irrational number) کہا جاتا ہے۔

وجہ تسمیہ

اصل میں تمام کے تمام وہ اعداد جو عام زندگی میں استعمال میں آتے ہیں وہ ناطق اعداد ہی ہوتے ہیں ؛ یعنی یوں بھی کہا جا سکتا ہے کہ مکمل اعداد، کسور اور متناہی یا معیادی عشریات (decimals) دراصل ناطق اعداد ہی کی اقسام ہیں۔ ان کو انگریزی میں rational کہنے کی وجہ یہ ہے کہ ان دو صحیح اعداد کی نسبت (ratio) کے طور پر لکھا جا سکتا ہے اسی وجہ سے عربی اور اردو میں بعض اوقات ان کو کسری اعداد بھی کہا جاتا ہے لیکن چونکہ کسری کا لفظ fractional کے لیے بھی آتا ہے اس لیے اردو ویکیپیڈیا پر ان کا متبادل ان کے اصل مفہوم سے اخذ کیا گیا ہے، ratio کا لفظ reri سے بنا ہے جس کے معنی ؛ فہم، خیال اور شمار کرنے کے آتے ہیں یعنی ان تمام مفاہیم میں logic کا عمل دخل ہونے کی وجہ سے ہی rational کے لیے منطقی کا لفظ آتا ہے مزید یہ کہ اردو میں ان اعداد کے لیے منطق (حوالہ ناطق عدد 1 کے ساتھ ساتھ) ناطق عدد کی اصطلاح بھی ملتی ہے جو اصم کی اصطلاح کی موجودگی کے باعث وجود میں آتی ہے جس کے معنی گنگ کے ہوتے ہیں جبکہ ناطق کے معنی گویائی کے ہوتے ہیں۔ فارسی میں ناطق عدد کے لیے عدد گویا اور غیر ناطق عدد کے لیے عدد گنگ کی اصطلاحات بھی ملتی ہیں۔ یہاں ایک دلچسپ بات یہ سامنے آتی ہے کہ منطقی عدد کہیں یا ناطق عدد کہیں ؛ دونوں کا ماخذ ایک ہی ہے اور وہ ہے نطق اور نطق میں کلام اور گویائی کا مطلب پایا جاتا ہے جو ان تمام اصطلاحات یعنی منطقی عدد، ناطق عدد اور عدد گویا وغیرہ کو ایک کر دیتا ہے۔

حوالہ جات

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اردو افسانہ نگاروں کی فہرستہند آریائی زبانیںرجمہیر رانجھاپاکستان کی انتظامی تقسیمجوش ملیح آبادیمسلمانعلی ابن ابی طالبسعادت حسن منٹوضرب المثلبیعت الرضوانانس بن مالکخدیجہ مستورنوح (اسلام)عالمی یوم مزدورطارق بن زیاداسلامی تہذیبصحاح ستہبینظیر انکم سپورٹ پروگرامفاطمہ جناحپشتو زباناصطلاحات حدیثاحمد سرہندیایمان (اسلامی تصور)مشکوۃ المصابیحگندماردو نظمتفاسیر کی فہرستپاک چین تعلقاتدریائے راویسنن ابن ماجہایہام گوئیاردو صحافت کی تاریخام حبیبہ رملہ بنت ابوسفیانحاشیہچودھری رحمت علیفقہی مذاہبعلی ہجویری23 اپریلاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتاسلام میں انبیاء اور رسولاسم علمحدیث قدسیسیرت نبویالنساءعقیدہ طحاویہبرصغیر میں جدید تعلیم کا آغاز اور ارتقاءاسم صفتجی سکس ٹو(G-6/2)اسلام آبادبیع سلمعزل جماعناصر کاظمیغزوہ احدااسلاممروان بن حکمرومی سلطنتجدول گنتیسرمایہ داری نظامآنگنویکیپیڈیاپطرس بخاریقرآنی رموز اوقافنور الدین زنگیمحاورہدعائے قنوتارطغرلمحمد علی مرزاعلی گڑھ مسلم یونیورسٹیصفحۂ اولمصراردو زبان کے شعرا کی فہرستفراق گورکھپورینور الایضاحزرتشتیتدیوبندی مکتب فکرجذاممقبرہ شاہ رکن عالمتاریخ🡆 More