2008ء

18 اگست - پاکستان کے صدر پرویز مشرف نے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔

ہزاریہ: 3 ہزاریہ
صدیاں:
دہائیاں:
سال:

جنورى

<< جنوری >>
ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ
    1 2 3 4 5
6 7 8 9 10 11 12
13 14 15 16 17 18 19
20 21 22 23 24 25 26
27 28 29 30 31    
2024ء
  • 1 جنوری - لاہور سے ایکسپریس نیوز (خبروں کا چینل) کا آغاز۔
  • 3 جنوری - عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی۔
  • 9 جنوری - لاہور، پاکستان میں خودکش حملہ، 22 افراد جاں بحق۔
  • 11 جنوری - سب سے پہلے ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کرنے والے کوہ پیما ایڈمنڈ ہلری کی وفات۔
  • 11 جنوری - اسلامی سال 1429ھ کا آغاز۔
  • 11 جنوری - جنوبی افریقہ کے عظیم آل راؤنڈر شان پالک نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔
  • 11 جنوری - سوئی ناردرن گیس پائپ لائن لمیٹیڈ نے حبیب بینک لمیٹیڈ کو فائنل میں شکست دے کر 50ویں قائد اعظم ٹرافی جیت لی۔
  • 14 جنوری - کراچی کے علاقے قائدآباد میں بم دھماکا، 10 افراد جاں بحق۔
  • 16 جنوری - جنوبی وزیرستان میں پیراملٹری فورسز پر 400 جنگجوؤں کا حملہ قلعہ سرہ روغہ پر قبضہ، 8 اہلکار شہید، 20 لا پتہ، 50 جنگجو ہلاک۔
  • 17 جنوری - پشاور کے علاقے کوہاٹی میں واقع امام بارگاہ میں خودکش حملہ، 10 افراد جاں بحق۔
  • 24 جنوری - عراقی پارلیمنٹ نے عراق کے نئے پرچم کا انتخاب کر لیا۔
  • 31 جنوری - تار کے کٹ جانے سے انٹرنیٹ، ٹیلی فون اور ٹیلیوژن کی سروس بھارت اور مشرق وسطی میں متاثر۔

فرورى

<< فروری >>
ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ
          1 2
3 4 5 6 7 8 9
10 11 12 13 14 15 16
17 18 19 20 21 22 23
24 25 26 27 28 29  
             
2024ء

مارچ

<< مارچ >>
ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ
            1
2 3 4 5 6 7 8
9 10 11 12 13 14 15
16 17 18 19 20 21 22
23 24 25 26 27 28 29
30 31          
2024ء
  • 2 مارچ - درہ آدم خیل میں زرغن خیل کے مقام پر جرگے میں خودکش حملہ، 40 افراد ہلاک، 50 سے زائد زخمی۔
  • 3 مارچ - روس میں صدارتی انتخابات میں دمتری میدوی ایدف کامیاب۔
  • 4 مارچ - لاہور کے بحریہ وار کالج کی پارکنگ میں خودکش حملہ، 3 اہلکاروں سمیت 5 شہید، 11 زخمی۔
  • 11 مارچ - لاہور میں دو خودکش کار بم حملہ، 24 افراد جاں بحق، 100 سے زائد زخمی۔
  • 15 مارچ - اسلام آباد میں اطالوی ریستوراں میں بم دھماکا، 2 غیر ملکی ہلاک، 19 زخمی۔
  • 16 مارچ - جنوبی وزیرستان میں امریکی میزائل حملے میں 20 جاں بحق، 8 زخمی۔
  • 17 مارچ - نو منتخب قومی اسمبلی نے 1973ء کے آئین کے تحت حلف اٹھا لیا۔
  • 17 مارچ - مینگورہ پولیس لا‎ئنز میں مبینہ خودکش حملہ، 3 اہلکار جاں بحق، 6 زخمی۔
  • 20 مارچ - جنوبی وزیرستان میں فوجی کیمپ کے باہر خودکش حملہ، 5 اہلکار جاں بحق اور 11 زخمی۔
  • 25 مارچ - یوسف رضا گیلانی نے بطور وزیر اعظم حلف اٹھا لیا، وہ پاکستان کے 24ویں وزیر اعظم بنے۔
  • 25 مارچ - نیوزی لینڈ کے کرکٹ کھلاڑی اسٹیفن فلیمنگ ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر۔

اپريل

<< اپریل >>
ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ
    1 2 3 4 5
6 7 8 9 10 11 12
13 14 15 16 17 18 19
20 21 22 23 24 25 26
27 28 29 30      
2024ء

مئی

<< مئی >>
ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ
        1 2 3
4 5 6 7 8 9 10
11 12 13 14 15 16 17
18 19 20 21 22 23 24
25 26 27 28 29 30 31
2024ء
  • یکم مئی - چین میں دنیا کے سب سے لمبے 36 کلومیٹر طویل دریائی پل کا افتتاح۔
  • 3 مئی - میانمار میں سمندری طوفان کی تباہی، ہزاروں لوگ کے ہلاک ہونے کا خطرہ۔
  • 6 مئی - بنوں، چوکی پر خودکش حملہ، 3 پولیس اہلکار سمیت 7 جاں بحق۔
  • 12 مئی - دولت مشترکہ میں پاکستان کی رکنیت بحال۔
  • 12 مئی - مسلم لیگ - ن کا وفاقی حکومت سے الگ ہونے کا اعلان۔
  • 12 مئی - چین میں 7.9 ریکٹر کا زلزلہ، 34 ہزار سے زائد افراد ہلاک۔
  • 13 مئی - جےپور، بھارت میں سات بم دھماکے، 80 افراد ہلاک، 200 سے زائد زخمی۔
  • 14 مئی - باجوڑہ، جنوبی وزیرستان میں امریکی بمباری، خواتین اور بچوں سمیت 20 جاں بحق۔
  • 16 مئی - پاکستانی سفیر طارق عزیزالدین رہا ہو کر وطن واپس پہنچ گئے۔
  • 18 مئی - مردان چھاؤنی میں خودکش حملہ، 4 فوجیوں سمیت 13 افراد ہلاک۔
  • 25 مئی - امریکا کے خلائی ادارے ناسا کا تحقیقی خلائی طیارہ "فینکس" مریخ کی سطح پر اتر گیا۔
  • 25 مئی - ميشال سليمان لبنان کے صدر منتخب۔
  • 28 مئی - نیپال میں 240 سالہ پادشاہت کا خاتمہ، نیپال میں منتخب آئین ساز اسمبلی کی طرف سے جمہوریت کا نفاظ۔

جون

<< جون >>
ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ
1 2 3 4 5 6 7
8 9 10 11 12 13 14
15 16 17 18 19 20 21
22 23 24 25 26 27 28
29 30          
2024ء
  • یکم جون - پاکستان میں بجلی بچانے کے لیے گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے کرنے کا اعلان۔
  • 2 جون - اسلام آباد میں ڈنمارک کے سفارتخانے کے قریب بم دھماکا، 8 افراد ہلاک، 30 زخمی۔
  • 6 جون - پاکستان نے بینظیر قتل کیس کی تحقیقات کے لیے تحریری درخواست اقوام متحدہ کو پیش کر دی۔
  • 7 جون - میاں محمد شہباز شریف پنجاب کے وزیر اعلی منتخب۔
  • 9 جون - لانگ مارچ، وکلا کے قا‎فلے پارلیمنٹ ہا‎ؤس روانہ۔
  • 11 جون - امریکا کے پاکستانی علاقے پر دو حملے، میجر سمیت 13 فوجی اور 15 شہری شہید۔
  • 19 جون - کنٹرول لائن پر فائرنگ، 4 فوجی شہید، پاکستان کی جوابی فائرنگ۔
  • 21 جون - بینظیر کی سالگرہ پر لوگوں کے خون کے عطیات اور قرآن خوانی، قیدیوں کی سزائے موت عمر قید میں بدلنے کا اعلان۔
  • 22 جون - وفاقی بجٹ منظور، ججوں کی تعداد 29 کر دی گئی۔
  • 23 جون - ضمنی الیکشن میں نواز شریف کو نا اہل قرار دے دیا گیا، ملک بھر میں مظاہرے۔
  • 26 جون - پاکستان میں ضمنی الیکشن کا انعقاد۔
  • 28 جون - خیبر ایجنسی میں فوج کا آپریشن، دہشت گردوں کے مقامات پر بمباری۔

جولائی

<< جولائی >>
ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ
    1 2 3 4 5
6 7 8 9 10 11 12
13 14 15 16 17 18 19
20 21 22 23 24 25 26
27 28 29 30 31    
2024ء
  • 6 جولائی - لال مسجد کے قریب خودکش حملہ، 15 پولیس اہلکاروں سمیت 19 ہلاک، 49 زخمی۔
  • 7 جولائی - کابل میں بھارتی سفارتخانے پر خودکش حملہ، 41 افراد ہلاک، متعدد زخمی۔
  • 7 جولائی - کراچی میں ایک گھنٹے میں سات بم دھماکے، 2 ہلاک، 51 زخمی۔
  • 17 جولائی - ملک کی تینوں اسٹاک ایکسچیج میں مسلسل 15 دن سے مندی، کھربوں ڈوب گئے، ہنگامے شروع۔

اگست

<< اگست >>
ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ
          1 2
3 4 5 6 7 8 9
10 11 12 13 14 15 16
17 18 19 20 21 22 23
24 25 26 27 28 29 30
31            
2024ء

ستمبر

دسمبر

پیرامیٹر 1=سال درکار ہے!

Tags:

18 اگستپاکستانپرویز مشرف

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

کشمیرپاکستان کا پرچممروان بن حکمحیا (اسلام)عالمگیریتمحمد علی جناحسلیمان (اسلام)معراجنسب محمد بن عبد اللہبلوچستانگنتیپاکستان کے شہرحلقہ ارباب ذوقاردو ادب کی اصطلاحاتمعاشیاتحسن ابن علیطاہر القادریمحمد حسین آزادمریم بنت عمرانادبغالب کی مکتوب نگاریابن رشدایوب خانداستان امیر حمزہمصنف ابن ابی شیبہاسم مصدرافغانستانقارونارسطوپاکستانی ثقافتمدینہ منورہبواسیرفقیہسعودی عربغزوہ احدارکان نماز - واجبات اور سنتیںغالب کی شاعریباغ و بہار (کتاب)سنتزچگیپاکستانجنگ جملدیوان خاص (قلعہ لاہور)فقہرباعیاڑھائی دن کا جھونپڑاپہلی جنگ عظیمکلمہکریئیٹیو کامنز اجازت نامہروح اللہ خمینیڈپٹی نذیر احمدیوم پاکستانآرائیںدار ارقمعقیدہ خلق قرآندوسری جنگ عظیمالہدایہفقہ حنفی کی کتابیںدہشت گردیام کلثوم بنت محمدخاکہ نگاریبیعت عقبہ اولیعیسی ابن مریممحمد بن اسماعیل بخاریمذکر اور مونثبنو قریظہرموز اوقافمنیر احمد مغلاکبر الہ آبادیمرزا غلام احمدٹیلی ویژنگول میز کانفرنس (تحریک آزادی ہند)سورہ مریممینار پاکستاناکیسویں صدی کے اردو ناول نگاروں کی فہرستپطرس بخاریلاہورشیش محل🡆 More