17 جولائی

15 جولائی 16 جولائی 17 جولائی 18 جولائی 19 جولائی

واقعات

  • 2005ء۔ پاکستان سیکورٹی فورسز نے شمالی وزیر ستان میں سترہ مشتبہ غیر ملکی دہشت گرد ہلاک کیے
  • 1990ء۔ پی ٹی وی کے چینل ٹو نے اپنی نشریات کا آغاز کیا
  • 1973ء۔ افغانستان میں فوجی بغاوتحکمران محمد ظاہر شاہ ملک بدر ہو گئے
  • 1974ء۔ لندن ٹاور میں بم دھماکا 1 ہلاک اور 14 زخمی
  • 1979ء بائیں بازو کی طاقتوں نے سموزو خاندان سے نکارا گوا کا آمرانہ اقتدار 46 سال بعد چھین لیا
  • 1976ء 25 افریقی ممالک نے اولمپک کا بائیکاٹ کیا۔ اس کے باوجود یہ 21 ویں اولمپک مونٹریال میں شروع ہوئے ۔
  • 1821ء اسپین نے فلوریڈا امریکا کے حوالے کیا ۔
  • 2000ء بشار الاسد اپنے والد کے وفات کے بعد شام کے 16ویں حکمران بنے
  • 2014 کو ملائیشیا کی پرواز ایم ایچ 17 ہالینڈ کے شہر ایمسٹرڈیم سے کوالالمپور جاتے ہوئے روسی سرحد میں داخل ہونے سے قبل گر کر تباہ ہو گئی تھی۔ اس پر سوار تمام 283 مسافر اور عملے کے 15 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

ولادت

  • 17 جولائی  - 1942ء - ڈون کسنجر، امریکی بیس بال کھلاڑی
  • 17 جولائی  - 1955ء - کرسٹوفر چیپل، کینیڈین کرکٹ کھلاڑی
  • 17 جولائی 1971ء ۔مدثر بھٹی ،پاکستانی صحافی، مورخ اور ترجمہ نگار ، محقق ، تاریخ فرشتہ سمیت متعدد تراجم کیے
  • 17 جولائی  - 1982ء - نتاشا ہیملٹن، برطانوی گلوکارہ
  • 17 جولائی  - 1983ء - سارہ جونز، امریکی اداکارہ

وفات

تعطیلات و تہوار

حوالہ جات

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

مجموعہ تعزیرات پاکستانیہودی تاریخناولاسلامی عقیدہغالب کی شاعریپریم چندولی دکنی کی شاعریماشاءاللہوزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)اقسام حدیثنظمابن حجر عسقلانیغزالییوروسنن ترمذیسقراطنظریہ پاکستاناشرف علی تھانویمسجد نبویدار العلوم دیوبندمتضاد الفاظدبستان دہلیبلوچستاننیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 2022–23ء (اپریل 2023ء)زینب بنت محمدپیر محمد کرم شاہسلیمان (اسلام)مسدس حالیمحمد بن اسماعیل بخاریآزاد کشمیراسرار احمدشبلی نعمانیکرشن چندرسورہ العصرنیرنگ خیالاسم علمفحش فلمسلسلہ چشتیہلاہوررابطہ عالم اسلامیایشیا میں ٹیلی فون نمبربیتال پچیسیموبائل فونحلالہ فقہ حنفیہ کی روشنی میںکشمیرحفصہ بنت عمریحیی بن زکریاانا لله و انا الیه راجعونسورہ الطلاقسودتفسیر جلالینشعب ابی طالبعزل جماعباب خیبرمرزا فرحت اللہ بیگچاندجہنمابو عیسیٰ محمد ترمذیسید احمد خانعبد اللہ بن مبارکابو جعفر المنصورحسان بن ثابتاسم ضمیراسلام میں حیضبھارتجنگ صفینپنجاب کے اضلاع (پاکستان)سٹینڈرڈ بینک سہ ملکی ٹورنامنٹ 2001ءقانون اسلامی کے مآخذصنعت مراعاة النظیرگنتیعیسی ابن مریمجنتشیعہ اثنا عشریہمعجزات نبویجماعسید سلیمان ندویصحیح بخاریدراوڑی زبانیں🡆 More