16 جولائی

14 جولائی 15 جولائی 16 جولائی 17 جولائی 18 جولائی

واقعات

  • 622ء - محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مکہ سے مدینہ کی طرف ہجرت شروع کی۔ اسی تاریخ سے ہجری تقویم کا آغاز ہوتا ہے۔
  • 2001ء - چین اورروس کے مابین خوش ہمسائیگی اور باہمی دوستی کے معاہدے پر دستخط ہوئے
  • 1979ء - عراقی صدر جنرل احمد حسن البکر نے استعفی دیدیا صدام حسین برسرِ اقتدار آئے
  • 1967ء - گل یاسمین (چنبیلی) کو پاکستان کا قومی پھول قرار دیا گیا
  • 1951ء - لیاقت علی خان نے کراچی میں ریڈیو پاکستان کے نئے براڈ کاسٹنگ ہاؤس کا افتتاح کیا
  • 1947ء - برطانوی دارلاشراف نے قانون آزادی ہند پاس کیا
  • 1945ء - امریکا نے ہیروشیما اور ناگا ساگی پر ایٹمی حملے سے تین ہفتے قبل پہلے نیوکلیئر ہتھیار کا خفیہ دھماکا انسانی تاریخ کاپہلا ایٹمی تجربہ کیا
  • 1969ء - اپالو۔ گیارہ چاند کے مشن پر روانہ ہو گیا ۔
  • 1933ء - برطانیہ میں 84 سالہ خفیہ سروس ایم آئی - 5 کو منظر عام پر لایا گیا ۔
  • 1962ء - پاکستان کی قومی اسمبلی نے سیاسی جماعتوں پر سے پابندی ہٹا دی۔
  • 1935ء - اوکلاہوما سٹی، اوکلاہوما میں دنیا کا پہلا پارکنگ میٹر لگایا گیا۔

ولادت

وفات

  • 1999ء امریکی طبع نگار اور قانون دان اور جان ایف کینیڈی اور جیکولین کینیڈی کے بیٹے جان ایف کینیڈی جونئیر اپنی بیوی کے ساتھ فضائی حادثے میں جان بحق (پیدائش 1960ء)
  • 1998ء جان ہینرک کلارک، امریکی تاریخ داں و دانش ور ( پیدائش 1915ء)
  • 1994ء جولین شیونگر، نوبل انعام یافتہ امریکی ماہر طبیعیات (پیدائش 1918ء)
  • 16 جولائی  - 2019ء - حمایت علی شاعر، اردو شاعر

حوالہ جات

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ارطغرلابن تیمیہایشیا میں ٹیلی فون نمبرمجید امجدوحدت الوجودوفد جنکابینہ پاکستانکلمہ کی اقسامہند آریائی زبانیںتاریخ پاکستان کا خط زمانی (1947ء – حال)ارکان نماز - واجبات اور سنتیںعبد اللہ بن عبد المطلبخاکہ نگاریخودی (اقبال)اخوت فاؤنڈیشنلوط (اسلام)مغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرستہندوستانی صوبائی انتخابات، 1937ءمحمد علی بوگرہبکرمی تقویمموسی بن اعینالرحیق المختوماکبر الہ آبادیمختار ثقفیمعاذ بن جبلحقوق العبادمحمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچاظہیر الدین محمد بابرعبد الملک بن مروانبناوٹ کے لحاظ سے فعل کی اقسامابن عربیزراعتفسانۂ آزاد (ناول)ن م راشدخطبہ حجۃ الوداعمشفق خواجہبرصغیر میں تعلیم کی تاریخیہودیتحجاج بن یوسفجماعمحمد علی جناحشعب ابی طالبمریم نوازحجر اسودعبد اللہ بن مسعودبشریٰ بی بیعمرانیاتصفحۂ اولریختہمرفوع (اصطلاح حدیث)اسم ضمیریزید بن معاویہبرصغیرمير تقی میرمحمد بن اسماعیل بخاریقصیدہڈراماعیسی ابن مریمکائناتابو عبیدہ بن جراحپطرس بخاریپنجاب، پاکستانمعین الدین چشتیصلاح الدین ایوبیجامعہ بیت السلام تلہ گنگمحمد تقی عثمانیامہات المؤمنیناہل سنتدبئیالحادلوہامسجد قباءاعجاز القرآنمحمد بن قاسماردو صحافت کی تاریخجلال الدین محمد اکبرتوحید🡆 More