ایف-16: بکواس ہیے

F-16 ہر قسم کے جنگی کام انجام دینے والا طیارہ ہے۔ اسے امریکہ کی ایک کمپنی جنرل ڈائینامکس نے بنایا ہے۔ یہ دوسرے طیاروں سے بہت ہلکا ہے اور مشن کو ان سے زیادہ بہتر طریقے سے انجام دے سکتا ہے۔ اس کی بہتر کار کردگی کی وجہ سے یہ 24 ممالک میں استعمال ہو رہا ہے۔ اسے 1976ء میں بنانا شروع کیا گیا اور اس کے بعد اس طرح کے 4426 طیارے بن چکے ہیں۔

ایف-16: بناوٹ کی خصوصیات, جنگ میں شمولیت, F-16 استعمال کرنے والے ممالک
ایف-16 فالکن
ایف-16: بناوٹ کی خصوصیات, جنگ میں شمولیت, F-16 استعمال کرنے والے ممالک
ایف-16: بناوٹ کی خصوصیات, جنگ میں شمولیت, F-16 استعمال کرنے والے ممالک
 

نوع چوتھی نسل کا لڑاکا   ویکی ڈیٹا پر (P279) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک ایف-16: بناوٹ کی خصوصیات, جنگ میں شمولیت, F-16 استعمال کرنے والے ممالک ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری نام F-16  ویکی ڈیٹا پر (P798) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صانع جنرل ڈائنامکس (1974–1993)
لوکہیڈ مارٹن (1993–)
فوکر (6 جون 1979–21 فروری 1992)
سیمسنگ   ویکی ڈیٹا پر (P176) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کل پیداوار
معلومات
آغاز خدمات 1979  ویکی ڈیٹا پر (P729) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پہلی پرواز 20 جنوری 1974  ویکی ڈیٹا پر (P606) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صارفین
لمبائی
بلندی
ایف-16: بناوٹ کی خصوصیات, جنگ میں شمولیت, F-16 استعمال کرنے والے ممالک
ایف-16 کا خاکہ

اس کا سرکاری نام Fighting Falcon ہے۔ F-16 کو ہوائی لڑائی میں بہت اہمیت حاصل ہے۔

بناوٹ کی خصوصیات

F-16 ایک پائلٹ کی گنجائش رکھنے والا طیارہ ہے۔ اس کے اسلحہ میں ایک عدد ایم-61 مشین گن ہے جو اس کے بائیں پر میں نصب ہے۔ اس کے علاوہ یہ اے آئی ایم-9 سائیڈونڈر میزائل اور اے آئی ایم-120 ایمریم میزائل سے بھی لیس کیا جا سکتا ہے۔ اس کے علاوہ F-16 مختلف بم، راکٹ اور ہوا سے زمین پر مار کرنے والے میزائل بھی لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

F-16 میں پہلی بار Fly-By-Wire سسٹم اور مختلف اقسام کے بہت اعلی ریڈار بھی نصب ہیں۔

پائلٹ کی سہولیات

اس کے پائلٹ کا کاکپٹ بہت اونچا ہوتا ہے۔ F-16 میں کنٹرول سٹک پائلٹ کے بائیں جانب ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ پائلٹ کے سامنے ایک سکرین (HUD) لگی ہوتی ہے جو طیارے کی رفتار، اونچائی، دشمن کے طیاروں سے دوری اور طیارہ کے اسلحے کی تعداد بتاتی ہے۔

جنگ میں شمولیت

ان طیاروں کی بہترین صلاحیت کی وجہ سے انھیں کئی بار جنگ کے دوران استعمال بھی کیا گیا ہے۔ F-16 کو سب سے زیادہ مشرق وسطی میں استعمال کیا گیا ہے۔

  • 1981ء میں آٹھ اسرائیلی F-16 نے عراق کا ایک ایٹمی ریی ایکٹر اوسعراق کو تباہ کیا۔
  • پاک فضائیہ کے F-16 نے افغان جنگ کے دوران 10 افغانی اور کئی روسی جہاز گرائے۔
  • بوسنیا کی جنگ میں بھی اقوام متحدہ کے F-16 نے 4 جہاز گرائے۔
  • F-16 نے عراق کی جنگ میں کئی مشن انجام دیے اور دو F-16 نے بمباری کی جس کے نتیجے میں ال قاعدہ کے لیڈر ابو موسب ال زرقاوی بھی جاں بحق ہوا۔ عراق میں جنگ کے دوران ایک F-16 ایندھن کی کمی کی وجہ سے بھی گر کر تباہ ہو گیا۔

F-16 استعمال کرنے والے ممالک

ایف-16: بناوٹ کی خصوصیات, جنگ میں شمولیت, F-16 استعمال کرنے والے ممالک 
نیلے رنگوں والے ممالکے کے پاس ایف-16 زیادہ تعداد میں موجود ہے، ہلکے نیلے رنگوں والے ممالک کے پاس تھوڑی تعداد میں ایف-16 ہے۔
  • امریکی ہوائی فوج:2547
  • شاہی اردنی ہوائی فوج: 22
  • بیلجیئن ہوائی فوج: 79
  • چلیئن ہوائی فوج: 28
  • پاک فضائیہ:76
  • ڈینش ہوائی فوج: 78
  • مصری ہوائی فوج: 220
  • یونانی ہوائی فوج: 170
  • انڈونیشین ہوائی فوج: 10
  • اسرائیلی ہوائی فوج: 339
  • اطالوی ہوائی فوج: 34
  • شاہی نیدرلینڈز ہوائی فوج: 213
  • شاہی نورویجین ہوائی فوج: 72
  • شاہی اومانی ہوائی فوج: 12
  • پولش ہوائی فوج: 48 (36 نئے خریدے ہیں)
  • پرتگالی ہوائی فوج: 45
  • شاہی سنگاپوری ہوائی فوج: 62
  • تائیوانی ہوائی فوج: 150
  • کورین ہوائی فوج: 180
  • شاہی تھائیلینڈ ہوائی فوج: 61
  • ترکی ہوائی فوج: 280
  • متحدہ عرب عمارات ہوائی فوج: 80

Tags:

ایف-16 بناوٹ کی خصوصیاتایف-16 جنگ میں شمولیتایف-16 F-16 استعمال کرنے والے ممالکایف-16ریاستہائے متحدہ امریکا

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

عبد اللہ بن عبد المطلباسلامی تہذیبجنگ یرموکاسلام میں انبیاء اور رسولایوب خانبیعت عقبہ اولیکتابیاتیوسف (اسلام)ویکیپیڈیانازش جہانگیرحنفیریڈکلف لائناحسان دانشجنگ قادسیہغسل (اسلام)ابو الکلام آزادمشرقی پاکستانمعجزہ (اسلام)خطبہ حجۃ الوداعخواجہ میر دردجلال الدین محمد اکبراردو زبان کے مختلف ناماردو محاورے بلحاظ حروف تہجیتہذیب الاخلاقحدیثکاغذی کرنسیدرس نظامیسورہ العنکبوتذرائع ابلاغخبر واحد (اصطلاح حدیث)مرکب یا کلاممراکشخلفائے راشدیندار العلوم دیوبندسرمایہ داری نظاموالدین کے حقوقفاطمہ زہراسندھسلطنت دہلیعبد اللہ بن محیریز جمحیفتح سندھسنن ابی داؤدسکھابولہببرہان الدین مرغینانیہندوستانپیمائشاحمد قدورییہودی تاریخہندوستان میں تصوفقلعہ بالا حصارعرب قبل از اسلامضرب المثلابو عیسیٰ محمد ترمذیاردو حروف تہجیموہن داس گاندھیموسی ابن عمراناسباب نزولفاعل-مفعول-فعلحمزہ بن عبد المطلبصہیونیتعامر بن سعد بن ابی وقاصسنن ترمذیرفع الیدینفعل لازم اور فعل متعدیصالحہ عابد حسینپاکستان کے رموز ڈاکاسلاموفوبیاصنعت مراعاة النظیرمحمد ضیاء الحقمترادفڈراماسلیمان (اسلام)ابن جریر طبریسلیمان (بادشاہ)قدرت اللہ شہابرضی اللہ تعالی عنہلفظ کی اقسامخلافت راشدہ🡆 More