اطالوی فضائیہ

اطالوی فضائیہ (انگریزی: Italian Air Force) اطالوی جمہوریہ کی فضائیہ ہے۔ اطالوی فضائیہ کی بنیاد 28 مارچ 1923ء کو شاہ وکٹر ایمانوئل سوم نے ایک آزاد سروس بازو کے طور پر رکھی تھی، تب اس کا نام شاہی فضائیہ (Regia Aeronautica) رکھا گیا تھا۔ دوسری جنگ عظیم کے بعد، جب اطالیہ ایک ریفرنڈم کے بعد ایک جمہوریہ بن گیا، تو ریجیا ایروناٹکا کو اس کا موجودہ نام دیا گیا۔ اس کے قیام کے بعد سے، سروس نے جدید اطالوی فوجی تاریخ میں ایک نمایاں کردار ادا کیا ہے۔

اطالوی فضائیہ
Italian Air Force
Aeronautica Militare
اطالوی فضائیہ
اطالوی فضائیہ کا کوٹ آف آرمز
قیام28 مارچ 1923؛ 101 سال قبل (1923-03-28)
ملکاطالوی فضائیہ اطالیہ
قسمفضائیہ
کردارAerial warfare
حجم
  • 43,000 personnel
  • 716 aircraft
حصہItalian Armed Forces
سرپرستMadonna di Loreto
نصب العین
  • (لاطینی: Virtute Siderum Tenus)‏
  • "With valour to the stars"
مارچMarcia di Ordinanza dell'Aeronautica Militare (Ordinance March of the Air Force) by Alberto Di Miniello
برسیاں28 March (Air Force Day)
نشان رتبہ
  • 1 Cavalier Cross of the Military Order of Savoy
  • 3 Cavalier Crosses of the Military Order of Italy
  • 2 Gold Medals of Military Valor
  • 1 Gold Medal of Aviation Valor
  • 5 Silver Medals of Military Valor
  • 2 Silver Medals of Civil Valor
  • 1 War Cross of Military Valor
  • 1 Silver Medal of Merit of the Italian Red Cross
  • 1 Gold Medal of Benemerited Public Honor
  • 1 Gold Medal of Merit for Public Health
ویب سائٹwww.aeronautica.difesa.it
کمان دار
Chief of Staff of Air ForceGenerale di squadra Luca Goretti
طغرا
Roundelاطالوی فضائیہ
Roundel Low Visibilityاطالوی فضائیہ اطالوی فضائیہ اطالوی فضائیہ
Aircraft flown
حملہPanavia Tornado, AMX International AMX
Electronic
warfare
Gulfstream G550, Panavia Tornado, Alenia C-27J
FighterEurofighter Typhoon, ایف-35 لائیٹننگ
HelicopterAgusta-Bell 212, MD 500 Defender, AgustaWestland AW101, AgustaWestland AW139
PatrolATR 72
ReconnaissanceBeechcraft Super King Air
TrainerAlenia M-346 Master, Alenia M-345, Piaggio P.180, Tecnam P2006T, Aermacchi MB-339, SIAI-Marchetti SF.260, McDonnell Douglas MD 500
TransportAlenia C-27J Spartan, Piaggio P.180 Avanti, Airbus A319CJ, Airbus A340-500, Dassault Falcon 50, Dassault Falcon 900, C-130J Super Hercules
TankerBoeing KC-767, KC-130J Hercules

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

اطالیہانگریزیجمہوریہدوسری جنگ عظیمفضائیہ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

صحابہ کا قبول اسلام بلحاظ ترتیبسلمان فارسیارکان نماز - واجبات اور سنتیںمقاتل بن حیانامجد فرید صابریغزوہ تبوکقاہرہنکاح متعہجنوبی ایشیاگھوڑاقرآن میں ذکر کردہ ناموں کی فہرستایمان بالرسالتمذاہب و عقائد کی فہرستاسلام اور یہودیتریاستہائے متحدہ کی ایجادات کی ٹائم لائن (1890–1945)ٹیکنوکریسیافطارصفحۂ اولبنو نضیراللہسیدبھارتایشیا میں ٹیلی فون نمبراردو ناول نگاروں کی فہرستواقعہ افککھجورنظیر اکبر آبادیجبرائیلپشتونایشیا کے میٹروپولیٹن علاقوں کی فہرستصحیح بخاریاشرف علی تھانویاعجاز القرآنمخطوطہ وائنیچجدول گنتیغزلصدقہفتح اندلسدرۂ خیبرانسانی جسماردو افسانہ نگاروں کی فہرستگول میز کانفرنس (تحریک آزادی ہند)شاعریغزوہ احداردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتسرائیکی زبانفیض احمد فیضادریسایمان (اسلامی تصور)ادارہ فروغ قومی زبانپنجاب کے اضلاع (پاکستان)خلافت علی ابن ابی طالبفحش فلم17 رمضانشہاب الدین غوریاسماء اصحاب و شہداء بدراقبال کا مرد مومنحلقہ ارباب ذوقاردو محاورے بلحاظ حروف تہجیخواب کی تعبیراردو آپ بیتی نگاروں کی فہرستملکہ سبابدعت (اسلام)جنگ صفینغزوہ موتہموبائلجنگ یمامہتھیلیسیمیاافغانستانسیکولرازمآیت الکرسیپاکستانی ثقافتسورہ العنکبوتالیٹا اوشنیہودمسیلمہ کذابمرزا غالبصلح حسن و معاویہ🡆 More