31 جولائی

29 جولائی 30 جولائی 31 جولائی 1 اگست 2 اگست

واقعات

  • 1790ء - امریکا میں پہلا براءت سموئیل ہوپکن کو دیا گیا۔
  • 1856ء - نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کا قیام۔
  • 1956ء - جم لیکر ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پہلا کھلاڑی بنا جس نے ایک اننگ میں 10 وکٹیں حاصل کیں۔
  • 1992ء تھائی لینڈمیں مسافر طیارے کو حادثہ،ایک سو تیرہ مسافر ہلاک ہوئے ء]]
  • 1962ء تھائی اے ئرویز کا طیارہ کھٹمنڈو میں گر کر تباہ ہو گیا113افراد ہلاک
  • 1960ء صدر ایوب خان نے مزار قائد کی عمارت کا سنگ بنیاد رکھا
  • 1954ء پاکستان کی بلند ترین چوٹی کے ٹو(K2)کو اٹلی کی کوہ پیما ٹیم نے سر کیا
  • 1951ء جاپان اے ئر لائنز کا قیام عمل میں آیا
  • 1658ء اورنگزیب نے ہندوستان کے شہنشاہ ہونے کا اعلان کیا

ولادت

  • 31 جولائی  - 1880ء - منشی پریم چند بھارتی مصنف (وفات: 1936ء)
  • 31 جولائی  - 1886ء - فریڈ کویمبی امریکی فلمساز (وفات: 1965ء)
  • 31 جولائی  - 1912ء - بل براؤن آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی (وفات: 2008ء)
  • 31 جولائی  - 1918ء - پال بویر امریکی کیمیادان نوبل انعام یافتہ
  • 31 جولائی  - 1943ء - لوبو امریکی گلوکار، گیتکار
  • 31 جولائی  - 1950ء - اسٹیو ملر امریکی مصنف
  • 31 جولائی  - 1953ء - جمی کک جنوبی افریقن کرکٹ کھلاڑی
  • 31 جولائی  - 1965ء - جے کے رولینگ برطانوی مصنف
  • 1916ء مشہور و معروف اسکالر اورصحافی سید سبط حسن بھارت کے شہر اعظم گڑھ اترپردیش میں پیدا ہوئے
  • 1893ء مارد ملت محترمہ فاطمہ جناح کراچی میں پیداہوئیں

وفات

  • 31 جولائی  - 1980ء - محمد رفیع بھارتی گلوکار (پیدائیش: 1924ء)
  • 31 جولائی  - 2004ء - ورجینیہ گرے امریکی اداکارہ (پیدائیش: 1917ء)
  • 855ء جید عالم دین اور حنبلی فقہ کے بانی امام احمد بن حنبل کا بغداد میں انتقال ہوا
  • 1980ء ہندوستان کے معروف گلوکارمحمد رفیع اکتیس جولائی سن انیس سو اسی میں اس جہاں فانی سے رخصت کر گئے

تعطیلات و تہوار

حوالہ جات

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

مغلیہ سلطنتیوم ارضلفظ کی اقسامغزوہ خندقاسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)جماعپشتوناسمحدیث جبریلقصیدہگندمسیدنماز جنازہنسب محمد بن عبد اللہمثنوی سحرالبیانابن سینامسجد اقصٰیاسلام میں زنا کی سزاواجبمذاہب و عقائد کی فہرستفاطمہ زہراابن تیمیہابو الاعلی مودودیخطوط نبویفلسطینبینظیر انکم سپورٹ پروگرامپشتون قبائلفہرست پاکستان کے ڈائلنگ کوڈاجزائے جملہتصویرابو ذر غفاریرموز اوقافاقبال کا تصور عقل و عشقوالدین کے حقوقحماسعیسی ابن مریمسفر طائففعلتوبۃ النصوحفاطمہ جناحپاکستانی عددی پیمانوں کا جدولآدم (اسلام)پاکستان میں بنیادی حقوقابو داؤدالانفالجنگ جملفرعونفاعلمرزا غالبجدول گنتیمحمد بن قاسمانتظار حسینزبانحقوق العبادقرآنفقہ حنفی کی کتابیںمير تقی میرابو طالب بن عبد المطلباوقات نمازاحمد بن حنبلریختہانا لله و انا الیه راجعونمحمد مکہ میںبیعت عقبہپاکستان تحریک انصافجمہوریتعبد المطلبفہرست وزرائے اعظم پاکستانآنگنجون ایلیاگلگت بلتستانبانگ درازمانہ جاہلیتجنگ یمامہابو الکلام آزاداردو نظم🡆 More