26 اپریل

24 اپریل 25 اپریل 26 اپریل 27 اپریل 28 اپریل

واقعات

  • 26 اپریل  1964ء - تانگانیکا اور زینزیبار الحاق کر کہ تنزانیہ بن گئے۔
  • 26 اپریل  1986ء - یوکرین میں چرلوبل ایٹمی بجلی گھر میں دھماکا ہوا جو دنیا کے بد ترین ایٹمی حادثوں میں سے ایک ہے۔
  • 26 اپریل  2003ء - صدر پاکستان جنرل پرویز مشرف پر کراچی میں قاتلانہ حملہ ہوا۔
  • 2005ء شام نے لبنان سے اپنی فوج کا انخلا کرکے لبنان سے انتیس سالہ قبضہ ختم کیا
  • 1962ء امریکی خلائی ایجنسی ناسا کا خلائی شٹل رینجر فور چاند پر جاتے ہوئے تباہ ہو گیا
  • 1959ء کیوبا نے پناما پر حملہ کیا
  • 1942ء منچوریا کے شہر ہونکیکو کولیئری میں کوئلے کی کان کی تاریخ کا سب سے ہولناک حادثہ ہوا جس میں ایک ہزار پانچ سو انچاس افراد ہلاک ہوئے
  • 1926ء جرمنی اور روس کے درمیان امن معاہدے پر دستخط ہوئے
  • 1828ء روس نے یونان کی آزادی کے لیے ترکی کے خلاف جنگ کا اعلان کیا

ولادت

تعطیلات و تہوار

  • جائداد کے شعور کا عالمی دن

حوالہ جات

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

حیاتیاتقومی اسمبلی پاکستانکشمیرعید فسححکیم لقمانصحیح بخاریپشتو زبانٹیپو سلطانمنطقحج میں عورتوں کے احکامایشیا میں ٹیلی فون نمبراحمد بن شعیب نسائیپاکستان کے شہریوم ارضرباعیتہران میں اہل سنت کی مساجدقافیہسید احمد خانلغوی معنیمجموعہ تعزیرات پاکستاناورنگزیب عالمگیرحجر اسودعطاء المصطفی اعظمیپریم چندنصیر الدین محمد ہمایوںبواسیرعلی بن عاصم واسطیاصحاب صفہسجاد حیدر یلدرمابو الکلام آزادفراق گورکھپوریصحافتبانو قدسیہمحمد بن قاسمعدلحفصہ بنت عمرہجرت مدینہنفس کی اقساممتحدہ عرب اماراتسعد بن ابی وقاصابو موسیٰ اشعریاسلامی اقتصادی نظاماردو زبان کے مصنفین کی فہرستعام الفیلیہودپیر محمد کرم شاہجابر بن حیاناردو نظمردیفایمان بالملائکہغزوات نبویمحبتشعرجماعت اسلامی پاکستانسلطنت عثمانیہعیسی ابن مریملوک سبھا کے انتخابی حلقوں کی فہرستوالدہ مرحومہ کی یاد میںیروشلمواقعہ افکشعیبجنگ قادسیہعرب قبل از اسلامعمار بن یاسراردو زبان کے مختلف ناممحمد قلی قطب شاہضرب المثلانشاء اللہ خان انشاتعلیمموسم بہار ( بچوں کے لیے مضمون )جلال الدین رومیابراہیم (اسلام)فارسی زبانغزوہ احدعبد الحق محدث دہلویکتب احادیث کی فہرستپہلی جنگ عظیم کی وجوہاتجی سکس ٹو(G-6/2)اسلام آباد🡆 More