23 جون

دیگر زبانیں

21 جون 22 جون 23 جون 24 جون 25 جون

واقعات

  • 1985ء : ائر انڈیا کا جیٹ طیارہ مونٹریال، ٹورونٹو، لندن انڈیا جاتے ہوئے حادثہ کا شکار ہوا اور اس میں سوار تمام 329 مسافر جاں بحق ہو گئے۔ اس تلاشی میں کینیڈا کی انتظامیہ نے جہاز میں سے تین مشتبہ پیکٹ اتارے تھے۔ طیارہ آئر لینڈ کے ساحلوں کے قریب فضا میں ہی تباہ ہو گیا جب وہ لندن کے ہیتھرو ائر پورٹ سے صرف 45 منٹ کی مسافت پر تھا۔ ممکنہ طور پر کارروائی سکھ علیحدگی پسندوں کی جانب سے جہاز میں بم رکھ کر کی گئی۔
  • 2008ء پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف کو انتخابات کے لیے نااہل قرار دے دیا گیا
  • 2007ء کراچی میں شدید بارش سے دوسوتیس افراد ہلاک ہوئے
  • 1956ء کو مصر کی عوام نے بھاری اکثریت سے جمال عبد الناصر کو جمہوریہ مصر کا پہلا صدر منتخب کیا۔ اپنے اقتدار کے 18 برسوں میں ناصر کو بے پناہ عوامی مقبولیت حاصل ہوئی ۔
  • 1993ء کو جرمنی کے شہر برلن میں امریکی افواج 48 برس قیام کرنے کے بعد واپس چلی گئی ۔
  • 1757ء معرکۂ پلاسی۔ 3 ہزار انگریزی سپاہیوں نے نواب سراج الدولہ کے 50 ہزار سپاہیوں کو شکست دی ۔
  • 1868ء ٹائپ رائٹر کے موجد کرسٹوفر لیتھم شولر نے اس ایجاد کو اپنے نام کروایا ۔
  • 2017ء ، پاکستان میں دھماکے (جون 2017ء)

ولادت

وفات

  • 1980ء کو بھارتی وزیر اعظم اندرا گاندھی کے بیٹے سنجے گاندھی ایک فضائی حادثے میں جاں بحق ہوئے

تعطیلات و تہوار

  • دنیا بھر میں باپ کا عالمی دن منایا جاتا ہے
  • 1991ء مالدیپ نے آزادی کا اعلان کیا

حوالہ جات

Tags:

23 جون واقعات23 جون ولادت23 جون وفات23 جون تعطیلات و تہوار23 جون حوالہ جات23 جون

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

دار العلوم ندوۃ العلماءاخوان المسلمیناسم موصولصہیونیتتوبۃ النصوحجین متمحمد بن اسماعیل بخاریزینب بنت محمدبابا فرید الدین گنج شکرعلم اسماء الرجاللفظ کی اقسامسورہ فاتحہضرب المثلوراثت کا اسلامی تصورجنگمذہبمحمد ضیاء الحقمرزا محمد ہادی رسوامعین الدین چشتیبشریٰ بی بیصبرملکہ سبانور الدین زنگینورالدین جہانگیراشفاق احمدحجاحمد ندیم قاسمیکفرپاکستان میں ماحولیاتی مسائلمریم بنت عمرانبلاغتدیوبندی مکتب فکرارطغرلقرارداد پاکستانعبادت (اسلام)اردو صحافت کی تاریخمنطقصرف و نحوکشمیرانجمن پنجاباسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)قوم لوطماچھیسلطنت دہلیخدیجہ بنت خویلدشعیبریختہابن حجر عسقلانیبنو امیہختم نبوتداستانسینٹی میٹرمحمد علی جناحکالم نگارغزوہ بدرانڈین نیشنل کانگریسخطبہ حجۃ الوداعجلال الدین سیوطیسندھ طاس معاہدہروزنامہ جنگموسی ابن عمرانطارق بن زیادقیام پاکستان کے وقت پیش آنے والی ابتدائی مشکلاتجنگلنسب محمد بن عبد اللہمعاشرہعراقپاکستان قومی کرکٹ ٹیمسیاسیاتاجماع (فقہی اصطلاح)سید سلیمان ندویسنن ابی داؤداسم مصدرواقعہ افکرومی سلطنتخلفائے راشدینپنجاب کی زمینی پیمائشفحش فلم🡆 More