10 اپریل

8 اپریل 9 اپریل 10 اپریل 11 اپریل 12 اپریل

واقعات

  • 10 اپریل  1815ء - انڈونیشیا میں آتش فشاں تمبورا پھٹ پڑا جو تین مہینے تک لاوا اگلتا رہا۔ اس سے 71,000 لوگ ہلاک ہوئے اور پورے کرہ ارض کی اب و ہوا کو اگلے دو سال تک متاثر کیا۔
  • 10 اپریل  1938ء - ایدوارد دالادیئیر فرانس کے وزیر اعظم بن گئے۔
  • 1957ء - تین ماہ بند رہنے کے بعد نہر سوئز تمام بہری جہازوں کے لیے کھول دی گئی۔
  • 10 اپریل  1986ء - بینظیر بھٹو برطانیہ میں دو سال جلاوطنی گزارنے کے بعد پاکستان واپس آئیں۔
  • 1998ء - بیلفاسٹ معاہدے پر دستخط ہوئے۔
  • 10 اپریل  1988ء - اوجڑی کیمپ کا سانحہ پیش آیا، جس میں ہتھیاروں کے گودام میں دہماکے کے نتیجے میں راولپنڈی اور اسلام آباد میں میزائلوں اور راکٹوں کی بارش ہوئی۔ اس میں 1300 سے زیادہ افراد ہلاک ہوئے .
  • 1986ء پاکستان پیپلزپارٹی کی چیئرپرسن بینظیر بھٹو وطن واپس آئیں
  • 1973ء پاکستان کا آئین تشکیل دیا گیا
  • 1972ء ایران کے مغربی علاقے میں سات اعشاریہ ایک کی شدت کے زلزلے سے پانچ ہزار افراد ہلاک جبکہ ایک ہزار سات سو زخمی ہوئے
  • 1916ء امریکا میں پہلا پروفیشنل گالف ٹورنامنٹ کا کھیلا گیا

ولادت

وفات

تعطیلات و تہوار

حوالہ جات

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اردو حروف تہجیقومی ترانہ (پاکستان)جزاک اللہماچھیسورہ یٰسزبیر ابن عوامایران کا اسرائیل پر حملہ(2024ء)قوم لوطابن جریر طبریابولہبمستنصر حسين تارڑبہادر شاہ ظفرشعیبوفد جنوجدفرعوناسلام میں طلاقحسن بصریخطبہ حجۃ الوداعبسم اللہ الرحمٰن الرحیمعمران خانكتب اربعہاحمد بن حنبلسنگٹھن تحریکایمان (اسلامی تصور)فقہ جعفریثقافتتوراتسید قطبیحیی بن زکریاعثمان بن عفاناردو صحافت کی تاریخوضوحنظلہ بن ابی عامریعقوب (اسلام)ابو حنیفہامیر خسروحرمت مصاہرتکراچیابو عبیدہ بن جراحمثنوینظام شمسیاسم ضمیرسانحہ 11 ستمبر 2001ءبینظیر انکم سپورٹ پروگرامفراق گورکھپوریسیکولرازمخراسانترقی پسند افسانہحکیم لقمانبناوٹ کے لحاظ سے فعل کی اقساممصعب بن عمیردیوبندی مکتب فکرعلی گڑھ مسلم یونیورسٹیصحابہ کی فہرستاسلامی قانون وراثتمہدیبادشاہی مسجدمدینہ منورہادبسجاد حیدر یلدرمکنز الدقائقکتب احادیث کی فہرستشرکعائشہ بنت ابی بکرایوب (اسلام)اردو نظمذرائع ابلاغدوسری جنگ عظیمشاہ عبد العزیز دہلویانتظار حسینآسٹریلیااخوت فاؤنڈیشنوزیر خارجہ پاکستانآدم (اسلام)جغرافیہجذامخطوط نبوی🡆 More