آتش فشاں

آتش فشاں (فارسی سے آتش یعنی آگ اور فشان یعنی اگلنے والا یا برسانے والا۔ عربی: برکان.

انگریزی: Volcano) سے مراد ایسا مخروطی پہاڑ جس کا دہانہ قیف نما ہو جس میں سے گرم مادہ نکلتا ہو۔ دہانے سے راستہ بطن ارض میں گہرائی تک جاتا ہو۔ جس کے ذریعے گیس، لاوا اور بھاپ سطح ارض پر برآمد ہوتی ہے۔ آتش فشاں کا پہاڑ ہونا ضروری نہیں۔

آتش فشاں

آتش فشاں کی ساخت:
1.تفتال خانہ
2. سنگ‌بستر
3. نالی
4. پایہ / بنیاد
5. سِل
6. شاخی نلی
7. خارج شدہ راکھی تہیں
8. کوکھ
9. خارج شدہ لاوی تہیں
10. گلہ
11. طفیلی مخروط
12. لاوا کا بہاؤ
13. نکاس
14. دہانہ
15. راکھ کا دُھواں
آتش فشاں
الاسکا کے کلیولینڈ کا آتش فشاں، بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے لی گئی تصویر - مئی 2006۔
آتش فشاں
فلپائن کے ماؤنٹ پیناٹوبو کے آتش فشاں پھتنے سے راکھ کا اڑنا- تصویر 1991

دراصل وہ نشیب جس سے مادہ نکلتا ہو وہ آتش فشاں کہلاتا ہے اور برآمد شدہ مادے سے مخروطی پہاڑ متشکل ہوتا ہے۔

آتش فشانوں کی اقسام

آتش فشاں پہاڑوں کی فعالیت کے اعتبار سے تین بڑی اقسام ہیں :

  1. زندہ آتش فشاں
  2. خفتہ آتش فشاں
  3. مردہ آتش فشاں

زندہ آتش فشاں

آتش فشاں 
جزیرۂ سسلی پر واقع مشہور کوہ ایٹنا، جو دنیا کا متحرک ترین آتش فشاں ہے

وہ آتش فشاں جن میں آتش فشانی کا عمل گاہے بگاہے ہوتا رہتا ہے اور لاوا وغیرہ کا اخراج تھوڑے وقفے سے جاری رہتا ہے اور اس عمل میں طویل عرصہ حائل نہیں رہتا زندہ آتش فشاں کہلاتے ہیں۔ ان میں مادے کے اخراج کی رفتار کم زیادہ ہوتی رہتی ہے۔

خفتہ آتش فشاں

بعض آتش فشاں خاصے طویل عرصے تک خاموش رہتے ہیں اس کے بعد یکایک آتش فشانی شروع کر دیتے ہیں ان کو خفتہ آتش فشاں کہتے ہیں۔

مردہ آتش فشاں

ایسے آتش فشاں جن سے کسی زمانے میں آتش فشانی ہوتی تھی مگر اب اس کا کوئی امکان نظر نہیں آتا، یہ آتش فشاں مردہ آتش فشاں کہلاتے ہیں۔

پلیٹ ٹیکٹانکس

آتش فشاں 
مختلف آتش فشانی چٹانوں کے حدود کو بتانے والا خاکہ۔

دُنیا کے اہم ترین آتش فشاں

متعلقہ مضامین

حوالہ جات

Tags:

آتش فشاں آتش فشانوں کی اقسامآتش فشاں زندہ آتش فشاں خفتہ آتش فشاں مردہ آتش فشاں پلیٹ ٹیکٹانکسآتش فشاں دُنیا کے اہم ترین آتش فشاں متعلقہ مضامینآتش فشاں حوالہ جاتآتش فشاںانگریزی زبانعربی زبانفارسیپہاڑ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

واقعہ افکشملہ وفدیونسحسین احمد مدنیظہاربرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنیممالک اور ان کے دار الحکومتصحابیسکندر اعظمivi27کلو میٹرسورہ النملوزیراعظم پاکستانالطاف حسین حالیمحبتعید الاضحیمذکر اور مونثانشائیہپنجاب کی زمینی پیمائشاسماعیل (اسلام)خانہ کعبہحکیم لقمانعام الفیلیروشلمسیکولرازمارکان اسلاممجموعہ تعزیرات پاکستانسورہ الطلاقحنظلہ بن ابی عامریزید بن معاویہمسیحیتپاکستان کے رموز ڈاکپاکستان کے اضلاعداستانخدا کے نامالسلام علیکمقتل عثمان بن عفاناسرائیلفاطمہ زہراغلام عباس (افسانہ نگار)آئینبلھے شاہجنگ یرموکآمنہ بنت وہبرانا سکندرحیاتحدیث ثقلینعلم حدیثفردوسیسید احمد خانٹیپو سلطانفتح مکہلغوی معنیسلیمان (اسلام)تاتاریجنت البقیععلم بدیعاسلامی عقیدہمشکوۃ المصابیحاشاعت اسلامدرودبرصغیرقرۃ العين حيدرآدم (اسلام)خاکہ نگاریمرزا محمد ہادی رسواشیعہ اثنا عشریہاشتراکیتموطأ امام مالکجنسی دخولفقہ حنفی کی کتابیںصحیح بخاریوحیراجندر سنگھ بیدیاردو ادبتزکیۂ نفساخلاق رسولاردو محاورے بلحاظ حروف تہجیاسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)زبور🡆 More