وزیر اعظم

پارلیمانی نظام میں وزیر اعظم کابینہ کا سربراہ ہوتا ہے۔ زیادہ تر وزیر اعظم کو کابینہ کا صدارتی رکن مانا جاتا ہے اور وہ کابینہ میں تبدیلیاں کرنے کا مجاز ہوتا ہے۔ وزیر اعظم کے عہدے کو وزارت عظمیٰ کہا جاتا ہے اور یہ عہدہ عموماً کسی سیاست دان کے پاس ہوتا ہے۔ جبکہ چند نظام، خاص طور پر نیم صدارتی نظام حکومت میں، وزیر اعظم ایسا عہدے دار ہوتا ہے جو صدر جمہوریہ کے احکامات کو نافذ کرنے کے لیے کام کرتا ہے۔ اکثر و بیشتر وزیر اعظم پارلیمان کا رکن ہوتا ہے۔ حالانکہ وزارت عظمٰی کاجدید عہدہ برطانیہ میں تخلیق کیا گیا لیکن لفظ وزیر اعظم استعمال پہلی مرتبہ 1624ء میں کارڈینل رشیلیو نے استعمال کیا جب انھوں نے شاہی کونسل کے سربراہ کو وزیر اعظم فرانس کا نام دیا۔ پاکستان کے آئین میں صدر اور وزیر اعظم دونوں کا ذکر کیا گیا ہے۔ پارلیمانی نظام میں وزیر اعظم ہی انتظامی امور کا سربراہ ہوتا ہے اور وہ ملک چلاتا ہے جبکہ صدر کا عہدہ صرف علامتی ہوتا ہے۔

اصطلاح term
وزیر اعظم Prime Minister


حوالہ جات

وزیر اعظم  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

Tags:

1624ءصدر جمہوریہفرانسمملکت متحدہپارلیمانپارلیمانی نظامپاکستانکابینہ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

آزاد کشمیردعوت اسلامیفاعل-مفعول-فعلمردانہ کمزوریحرب الفجارظہارشمس تبریزیاہل بیتعلم تجویدمریم نوازجنگ یمامہعید الاضحیجناح-ماؤنٹ بیٹن مذاکراتحنظلہ بن ابی عامرارکان اسلاموادیٔ سندھ کی تہذیبصدور پاکستان کی فہرستحسان بن ثابتسفر نامہالمغربحدیث ثقلینکتب احادیث کی فہرستثمودبناوٹ کے لحاظ سے فعل کی اقسامالطاف حسین حالیمحمد بن عبد اللہجواب شکوہباب خیبربابر اعظمپاکستانی روپیہغالب کی شاعریسنتمير تقی میرنماز جمعہاوقات نمازموسم بہار ( بچوں کے لیے مضمون )ترقی پسند تحریکاسمائے نبی محمدعبد القدیر خاناسم موصولاخلاق رسولزینب بنت محمدہلاکو خانعبد اللہ بن ابیواقعہ افکگلگت بلتستانحمدکرپس مشنرومانوی تحریکقرآنی رموز اوقافرموز اوقافسب رسعبد اللہ بن عمرسورہ محمداسلام آبادآدم (اسلام)پاکستان کے اضلاعجمہوریتمہررابطہ عالم اسلامیاقسام حدیثمرزا غالباحمدیہحیدر علی آتش کی شاعریحد قذفانتخابات 1945-1946جغرافیہ پاکستاندہشت گردیحکیم لقمانمذکر اور مونثدوسری جنگ عظیمرشید احمد صدیقیماسکوبرطانوی ہند کی تاریخشاعریسورہ الفتحعلم کلاممحمد اقبال🡆 More