وزیر اعظم عراق عراق کا سربراہ حکومت ہوتا ہے۔ پہلے وزیر اعظم عراق ایک وقت مقرر کے لیے ہوتا تھا، مگر اب ایسا نہیں ہے، اس وقت وزیر اعظم عراق ریاست کے سربراہ کے ماتحت اداروں اور اور عراقی پارلیمان کا برائے نام رہنما ہوتا ہے۔ منظور شدہ آئین کے تحت وزیر اعظم ملک کا فعال ایگزیکٹو اتھارٹی ہوتا ہے۔ عادل عبد المہدی موجودہ وزیر اعظم ہیں۔
وزیر اعظم عراق | |
---|---|
نشان | |
خطاب | عزت مآب |
رہائش | قصر جمہوری، بغداد، عراق |
تقرر کُننِدہ | صدر عراق چنتا ہے؛ اگر وہ ناکام رہے، تو قومی اسمبلی کی اکثریتی حمایت پر فیصلہ ہوتا ہے |
مدت عہدہ | کوئی میعاد مقرر نہیں |
تاسیس کنندہ | عبد الرحمٰن الکیلانی |
تشکیل | 11 نومبر 1920ء |
ویب سائٹ | http://www.pmo.iq/ |
This article uses material from the Wikipedia اردو article وزیر اعظم عراق, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.