صدر عراق (President of Iraq) عراق کی ریاست کا سربراہ ہے اور آئین کے عزم کا نگران اور عراق کی آزادی کے تحفظ، خود مختاری، اتحاد اور آئین کی دفعات کے مطابق اس علاقے کی حفاظت کا زمہ دار ہے۔ صدر نمائندگان کونسل کی دو تہائی اکثریت سے منتخب کیا جاتا ہے اور دو چار سالہ مدت تک محدود ہے۔ موجودہ صدر برہم صالح ہیں۔
صدر عراق | |
---|---|
سرکاری نشان | |
خطاب | عزت مآب |
رہائش | رضوانيہ محل بغداد، عراق |
تقرر کُننِدہ | پارلیمانی ووٹ |
مدت عہدہ | چار سال، قابل تجدید ایک بار |
تاسیس کنندہ | محمد نجيب الربيعی |
تشکیل | جولائی 14, 1958 |
This article uses material from the Wikipedia اردو article صدر عراق, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.