1977ء سائنسدانوں نے سیارہ یورینس کے گرد دائرے دریافت کیے۔
1945ء جنگ عظیم دوم،ٹوکیو پر امریکی فضائی افواج کی بمباری،جس کے نتیجے میں ایک لاکھ افراد ہلاک ہوئے۔
1922ء ہندوستان میں بغاوت کرنے پر من موہن داس کرم چندگاندھی کو گرفتار کر کے چھ سالہ قید کی سزا سنائی گئی تاہم انیس سو چوبیس میں ان کو دوسال بعد ہی رہا کر دیا گیا۔
1735ء نادر شاہ اور روس کے پاؤل اول کے درمیان معاہدہ ،روسی فوجوں کا باکو سے انخلاء۔
ویکی ذخائر پر 10 مارچ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔
This article uses material from the Wikipedia اردو article 10 مارچ, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses. ®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.