15 اپریل

13 اپریل 14 اپریل 15 اپریل 16 اپریل 17 اپریل

واقعات

  • 15 اپریل  1450ء - جنگ فورمینی میں فرانسینیوں نے فتح حاصل کر کہ انگریزوں کا شمالی فرانس پر غلبہ توڑ دیا۔
  • 15 اپریل  1632ء - تیس سالہ جنگ کے دوران جنگ باراں میں سویڈن نے ہولی رومن مملکت کو ہرا دیا۔
  • 15 اپریل  1783ء - امریکی انقلابی جنگ کا اختتام۔
  • 1827ء کینیڈا کی سب سے بڑی جامعہ، یونیورسٹی آف ٹورنٹو چارٹر ہوئی
  • 1877ء انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا کرکٹ ٹیسٹ میچ کھیلا گیا
  • 1912ء ٹائی ٹینک جہاز نیو فاؤنڈ لینڈ میں برفانی تودے سے ٹکرانے کے بعد ڈوب گئی
  • 1923ء انسولین کے ذریعے ذیابطیس(شوگر) کا علاج شروع ہوا
  • 1927ء سوئٹزرلینڈ اور سوویت یونین سفارتی تعلقات قائم کرنے پر رضامند ہوئے
  • 1937ء شکاگو میں پہلا بلڈ بینک قائم ہوا
  • 1954ء برطانیہ اور ہالینڈ کے درمیان امن معاہدے پر دستخط ہوئے
  • 1955ء آزادی کے بعد پاکستان کے سب سے بڑے آبپاشی کے منصوبے کوٹر ی بیراج کا افتتاح ہوا
  • 1957ء برطانیہ ایٹمی دھماکا کرنے والا تیسرا ملک بن گیا
  • 1963ء پاکستان اور بھارت کے مابین کشمیر کے مسئلے پر کلکتہ مذاکرات کے اختتام پر مشترکہ اعلامیہ جاری ہوا
  • 1990ء میخائیل گوربارچوف سویت یونین کے پہلے انتظامی صدر منتخب ہوئے
  • 15 اپریل  1994ء - مراکش معاہدے پر دستخط ہوئے اور گیٹ کو ڈبل یو ٹی او میں تبدیل کر دیا گیا۔
  • 15 اپریل  1997ء - حاجیوں کے کیمپ میں آگ لگنے سے 300 حاجی جاں بحق ہوئے۔

ولادت

وفات

حوالہ جات

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

مہیناعلی گڑھ مسلم یونیورسٹیمستنصر حسين تارڑابن خلدونسورہ یٰسحکیم لقمانبانو قدسیہبشریٰ بی بیارکان نماز - واجبات اور سنتیںاسرائیلمحمد حسین آزادشاعریفلممحمد علی مرزاتقسیم بنگالاعرابابو حنیفہدبستان لکھنؤپاکستان کے خارجہ تعلقاتعلی گڑھ تحریکفہرست وزرائے اعظم پاکستاندریائے فراتکیبنٹ مشن پلان، 1946ءمیر انیسابولہبمحمد ضیاء الحقیوسف (اسلام)ماتریدیعمر بن عبد العزیزحریم شاہخواجہ غلام فریدترقی پسند تحریکقتل علی ابن ابی طالبعمر بن خطابابن سیناابن حجر عسقلانیسنن ابن ماجہضمنی انتخاباتسعودی عربسلسلہ کوہ ہمالیہبدراسم ضمیر اور اس کی اقساماستعارہیونسمثنویاقبال کا مرد مومنپاک بھارت جنگ 1965ءتصوفصبرچانددوسری جنگ عظیمسعدی شیرازیحیاتیاتچیکوتوبۃ النصوحجوش ملیح آبادیسیرت النبی (کتاب)مالک بن انساسلام بلحاظ ملکالہدایہفاطمہ زہراابو ایوب انصاریاکبر الہ آبادیحروف تہجیپاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتانوں کی فہرستزرتشتیتقیامت کی علاماتبرصغیرمیں مسلم فتحاسلامی اقتصادی نظامتحریک خلافتوزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)مذہبعمار بن یاسرابن رشدشیعہ اثنا عشریہدریائے جہلماسم ضمیرپاکستان کا پرچمتراجم قرآن کی فہرست🡆 More