17 اگست

15 اگست 16 اگست 17 اگست 18 اگست 19 اگست

واقعات

  • 1988ءصدر پاکستان جنرل ضیاء الحق کا سی 130 ہرکولیس طیارہ پنجاب کے شہر بہاولپور میں گر کر تباہ ہو گیا۔ اس حادثے میں ضیاء الحق کے علاوہ پاکستان میں امریکی سفیر آرنلڈ رافیل اور بری فوج کے بہت سے اعلی عہدے دار بھی ہلاک ہوئے۔
  • 1998ء - زار روس اور اس کے اہل خانہ کو قتل کے 80برس بعد باقاعدہ دفن کیا گیا
  • 1995ء - پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تاریخ میں پہلی مرتبہ 1000 پوانٹس کی حد عبور کی
  • 1990ء - پی ٹی وی کے چینل ٹو نے اپنی نشریات کا آغاز کیا۔
  • 1973ء - افغانستان میں فوجی بغاوت، حکمران محمد ظاہر شاہ ملک بدر ہو گئے۔
  • 2005ء - پاکستان سیکوریٹی فورسز نے شمالی وزیر ستان میں 17مشتبہ غیر ملکی دہشت گرد ہلاک کردیے

ولادت

وفات

حوالہ جات

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ابن خلدوناردو محاورے بلحاظ حروف تہجیعلم بدیعابن عربیعیسی ابن مریمالنساءامیر خسروریختہشیعہ اثنا عشریہعید الفطرکرپس مشنآلودگیمحمد قاسم نانوتویعثمان بن عفانحکیم لقمانغزلقرآنعبد اللہ بن زبیرماشاءاللہآپریشن طوفان الاقصیٰنواز شریفدرس نظامیحریم شاہکلمہخواجہ سرازبورعلم تجویدعبد القادر جیلانیمنطقیوم آزادی پاکستانابو ذر غفاریشاہ ولی اللہسلمان فارسیگندمکمپیوٹربعثتivi27معجزات نبویزمین کی حرکت اور قرآن کریمائمہ اربعہکائناتاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتمقبرہ جہانگیرسورہ الاحزابوضومحمد علی جناحسعودی عربفعلخواجہ غلام فریدمقدمہ شعروشاعریجنبھارت کے صدورعباسی خلفا کی فہرستاورنگزیب عالمگیرمصعب بن عمیرحروف مقطعاتیوسفزئیسودمریم بنت عمرانرشید احمد صدیقیغزوہ بنی قینقاعاسلامی قانون وراثتالمغربجزاک اللہاصناف ادبمریم نوازروزہ (اسلام)غزوہ تبوکحقوق العبادبھارتعزیرعلی گڑھ مسلم یونیورسٹیمرثیہاشفاق احمدفحش فلممترادفرقیہ بنت محمدلوط (اسلام)فلسطین🡆 More