وی ایس نائپال: برطانوی ناول نگار

سر ودیادھر سورج پرساد نائپال ایک ہندو-نیپالی نسل کے نوبل انعام یافتہ کیریبین کے مصنف تھے جو ٹرینی ڈاڈ میں برطانوی شہریت کے ساتھ پیدا ہوئے۔

وی ایس نائپال
(انگریزی میں: Vidiadhar Surajprasad Naipaul ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وی ایس نائپال: برطانوی ناول نگار
 
،  ویکی ڈیٹا پر (P18) کی خاصیت میں تبدیلی کریں 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Vidiadhar Surajprasad Naipaul ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 17 اگست 1932ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
چاگواناس   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 11 اگست 2018ء (86 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لندن   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت وی ایس نائپال: برطانوی ناول نگار ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو
وی ایس نائپال: برطانوی ناول نگار مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ،  رائل سوسائٹی آف لٹریچر   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ نادرہ نائپال   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی یونیورسٹی کالج، اوکسفرڈ
کوئنز رائل کالج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مصنف ،  ناول نگار ،  صحافی ،  مضمون نگار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل ادب   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
نوبل انعام برائے ادب   (2001)
بین الاقوامی نونینو انعام (1993)
وی ایس نائپال: برطانوی ناول نگار نائٹ بیچلر   (1990)
یروشلم انعام (1983)
مین بکر پرائز (برائے:In a Free State ) (1971)
فیلو آف امریکن اکیڈمی آف آرٹ اینڈ سائنسز
فیلو آف دی رائل سوسائٹی آف لٹریچر    ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
وی ایس نائپال: برطانوی ناول نگار
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

وی ایس نائپال 1932ء میں ٹرینی ڈاڈ میں پیدا ہوئے۔ 1950ء میں وہ انگلینڈ آگئے۔ چار سال آکسفرڈ یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کی۔ 1954ء میں لکھنا شروع کیا۔ نائپال نے سوائے لکھنے کے اور کوئی کام نہیں کیا۔ اب تک گیارہ ناول لکھ چکے ہیں۔ جن پر بہت سے انعامات ملے ہیں۔ 1960ء میں انھوں نے سفر کرنا شروع کیا۔ پہلے انھوں نے ویسٹ انڈیز اور جنوبی امریکا کا دورہ کیا۔ 1964ء میں ہندوستان کا سفر اختیار کیا جس پر تین کتابیں تحریر کیں۔ 1980ء میں اپنے وطن ٹیرینی ڈاڈ کے حوالے سے سفرنامہ لکھا۔ 1980ء میں انجنٹائن کے علاوہ ایران، پاکستان، ملائیشیا اور انڈونیشیا کا طویل احوال لکھا۔ علاوہ ازیں تحریر کے فن پر دو مبسوط مقالے لکھے۔ 2001ء میں ان کو ادب کا نوبل انعام دیا گیا۔

اس نے 1996ء ایک پاکستای صحافی نادرہ خانم علوی سے شادی کر لی۔

2018ء میں وہ لندن میں وفات پائے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات



Tags:

نوبل انعامٹرینیڈاڈکیریبینکیریبین ہندوستانیہندو

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

کشف المحجوبایشیاجماععبدالرحمن بن عوفبہادر شاہ ظفرصنعتی انقلابافغانستانپاک بھارت جنگ 1971ءقتل علی ابن ابی طالبمالک بن انسپارہ نمبر 6Kابن حجر عسقلانیحجر اسودویدک دورشہری حقوقاسماعیلیاسرار احمدعبد الملک بن مروانمحمد بن اسماعیل بخاریشرکمہدییاجوج اور ماجوجواقعہ کربلااہل سنتفتح سندھعمر بن خطابشاہ عبد اللطیف بھٹائیعبد اللہ بن مسعوداسم فاعلغار حراکیندرا لستکویتعمر عطا بندیالابن تیمیہدرود ابراہیمیانتظار حسینسوریہاعتکافطارق بن زیادطارق مسعودحسرت موہانی کی شاعریتفہیم القرآناستعارہنظیر اکبر آبادینظام شمسیپہلی آیت سجدہ تلاوتحروف مقطعاتبریلوی مکتب فکربھگت سنگھبینظیر بھٹومرثیہ کے اجزاالانعامبرصغیر میں تعلیم کی تاریخرفیق النبیسعود الشریمشیخ مجیب الرحمٰنحسرت موہانیسید احمد خانانتخابات 1945-1946دار العلوم دیوبندہاروت و ماروتاسلامی عقیدہعربی زبانسندھکنایہکارل مارکسالتوبہسیرت نبویخدیجہ بنت خویلدابو جہلضرب المثلاسمائے نبی محمددرہمبعثترمضانیہودی تاریخ🡆 More