جامعہ اوکسفرڈ

اوکسفرڈ (University of Oxford) دریائے آکس کے کنارے، انگلستان کا ایک شہر ہے۔ اس کے معنی (دریائے آکس کا گھاٹ) کے ہیں۔ اس جگہ انگلستان کا مشہور اور قدیم دار العلوم واقع ہے۔ اس کی بنیاد قدیم زمانے میں رکھی گئی تھی۔ لیکن منظم تدریس کا آغاز 1133ء سے ہوا جب پیرس کے رابرٹ پولین نے یہاں تدریس کا سلسلہ شروع کیا۔ اس نے یونیورسٹی کی صورت 1163ء میں اختیار کی۔ اس میں اٹھائیس کالج ہیں جن کی اقامت گاہیں بھی ہیں۔ لیکن تدریس کا تمام کالجوں کے مشترکہ لیکچروں کی صورت میں ہوتی ہے۔ اورکالجوں کے ٹیوٹر اپنی اپنی اقامت گاہوں پر بھی تعلیمی رہنمائی کرتے ہیں۔ اوکسفرڈ یونیورسٹی کی شہرہ آفاق بوڈیلین لائبریری دنیا بھر کی سب سے بڑی لائبریری ہے۔ اس کی مزید توسیع 1946ء میں جدید بوڈیلین لائبریری کی شکل میں ہوئی۔

جامعہ اوکسفرڈ
جامعہ اوکسفرڈ
جامعہ اوکسفرڈ
جامعہ اوکسفرڈ
جامعہ اوکسفرڈ
 

معلومات
تاسیس 1096  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
محل وقوع
إحداثيات 51°45′18″N 1°15′18″W / 51.755°N 1.255°W / 51.755; -1.255   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہر اوکسفرڈ
الرمز البريدي OX1 2JD  ویکی ڈیٹا پر (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک انگلینڈ، برطانیہ
شماریات
طلبہ و طالبات 22,116 (سنة ؟؟)
عضوية ORCID (اکتوبر 2023)
آرکائیو (2021)  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رنگ   Oxford Blue
ویب سائٹ ox.ac.uk

ماضی کی امتیازی پالیسی

اوکسفرڈ یونیورسٹی اور کیمبرج کے دروازے 1854 تک ان لوگوں کے لیے بند تھے جو پراٹسٹنٹ مذہب یعنی چرچ آف انگلینڈ کے 39 اصولوں پر ایمان نہ لاتے ہوں۔ 1871 تک ان دونوں یونیورسٹیوں میں کسی ایسے شخص کو کسی قسم کا امتیاز یا وظیفہ تعلیم بھی نہیں مل سکتا تھا۔

قابل ذکر سابق طلب

حوالہ جات

Tags:

انگلستانبوڈیلین لائبریریپیرس

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اہل حدیثمہیناتقویرویت ہلال کمیٹی، پاکستانقرۃ العين حيدرفحش فلمنوروزمزاحایوب خانسورہ العلقحذیفہ بن یماناکبر الہ آبادیکلمہ کی اقسامتاریخ ولادت محمد بن عبد اللہسورہ الانبیاءرباعیبہادر شاہ ظفربابا فرید الدین گنج شکرعبد اللہ بن مسعودفرحت عباس شاہاسلام میں زنا کی سزاحلالہ فقہ حنفیہ کی روشنی میںمحمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچامقاتل بن حیانگول میز کانفرنس (تحریک آزادی ہند)ارم (شداد کی جنت)بنو نضیرکراچیذو القرنینسورہ طٰہٰارکان ایوان بالا کی فہرست (پاکستان)سورہ بقرہاعتکافنقل و حملتنظیم برائے جنوب مشرقی ایشیائی اقوامرومی سلطنتپاک چین تعلقاتعائشہ بنت ابی بکرپاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتانوں کی فہرستعید فسحتشہدپاکستانی ثقافتصدقہنکاحناولستارۂ امتیازمسیحیتکرہ ہوا میں رطوبت اور ریزشسلطنت غزنویہاحمدیہمالک بن انسایشیا میں ٹیلی فون نمبرعدتجزاک اللہاردو نظمواشنگٹن، ڈی سیقاروناوقات نمازنکاح متعہایشیائی ممالک کی فہرست بلحاظ رقبہخضر راہحسین بن علیسلطنت عثمانیہ کی فوجمصنف ابن ابی شیبہیاجوج اور ماجوجسفر طائفسعد بن معاذاستحسان (فقہی اصطلاح)تہجدحلقہ ارباب ذوقمخطوطہ وائنیچابو عیسیٰ محمد ترمذیابو ہریرہابو جہلفعل لازم اور فعل متعدیاولاد محمددبری جماعتاج محلشاعری🡆 More