2015ء: سال

2015ء عیسوی تقویم کا موجودہ سال ہے۔

ہزاریہ: 3 ہزاریہ
صدیاں:
دہائیاں:
سال:

واقعات

جنوری

فروری

مارچ

اپریل

مئی

  • 1 مئی کو پاکستان میں یوم مزدور منایا گیا۔

جون

  • 24 جون مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے تین افراد قتل کر دیے۔
  • 24 جون طالبان نے افغانستان میں تباہ کن کارروائیوں کا آغاز کر دیا۔
  • 24 جون القدس،فلسطین میں اسرائیلی فائرنگ سے 3 افراد قتل۔
  • 24 جون بغداد میں پٹرول پمپ کے قریب کار بم دھماکا، 2 گاڑیاں تباہ 12 افراد ہلاک۔
  • 25 جون مقبوضہ کشمیر کی حریت قیادت نظر بند، کولگام میں تین افراد کو سپرد خاک کر دیا گیا۔
  • 25 جون افغانستان فوج کو افغانستان میں بڑے پیمانے پر مالی نقصانات کا سامنا۔
  • 25 جون اسرائیل کے جنگی جرائم کے ثبوت عالمی عدالت میں جمع۔
  • 25 جون فلوجہ،عراق میں قومی شاہراہ پر نصب بم دھماکے سے فوجی کارواں میں شامل ایک گاڑی تباہ 4 فوجی نشانہ بنے۔
  • 26 جون نورستان، افغانستان میں ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے وسیع حملہ 17 فوجی و پولیس ہلاک،متعدد زخمی ہو گئے۔
  • 26 جون مقبوضہ کشمیر بھارت مخالف جلسے جلوس مظاہرے آزادی اور اسلام کے حق میں نعرے۔
  • 26 جون فلسطینی شہری کو فوجیوں پر فائرنگ کا الزام عائد کرکے گولیوں کا نشانہ بنادیا گیا۔
  • 26 جون رمادی، عراق میں اتحادی طیاروں کی عام شہریوں پر بمباری ،متعدد افراد شہید ہونے کی اطلاعات۔
  • 27 جون مقبوضہ کشمیر کے بادہمولہ قصبے میں واقع فوجی کیمپ میں پراسرار دھماکا،انسپکٹر سمیت 3 اہلکار ہلاک متعدد زخمی۔
  • 27 جون افغانستان میں اتحادی افواج کی 9 ٹینک، 2 ڈاٹسن اور 15 گاڑیاں مجاہدین کے ہاتھوں لگ گئیں۔
  • 27 جون مقبوضہ فلسطین 2 نوجوانوں کو نابلس اور اریحام کے درمیان شہید کر دیا گیا۔
  • 27جون شام، سرکاری فوج کی گاڑی پر مجاہدین کا راکٹ حملہ،5 ہلاک۔
  • 28 جون کشتواڑ، مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کی ملکیتی زمین پر زبردستی مندر بنانے کی کوشش۔
  • 28 جون زابل، افغانستان کے صدر مقام قلات شہر میں فوجی کاروان پرشدید حملہ،گاڑی تباہ 5 سوار اہلکار ہلاک۔
  • 28 جون فلسطین، شہدا کے خون کا سخت بدلہ لیا جائے گا۔ حماس کا اعلان۔
  • 28 جون ادلب، شام میں فوجیوں کا رات کو کریک ڈاؤن، متعدد گرفتاریاں۔
  • 29 جون مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا جامع مسجد سیرینگر میں دھاوا، وادی بھر میں مطاہرے۔
  • 29 جون جلال آباد شہر،افغانستان میں امریکی فوجیوں پر دھاوابول دیا گیا۔
  • 29 جون اسرائیل کے خلاف ایسے کسی بھی اقدام کی مخالفت کریں گے (امریکا)۔
  • 29 جون شامی فوج نے متاثرین کے کیمپ پر دھاوا بول دیا۔
  • 30 جون مقبوضہ کشمیر طلبہ کی گرفتاری کے خلاف سری نگر سمیت مختلف علاقوں میں مکمل ہڑتال۔
  • 30 جون مند ضلع گریشک، افغانستان میں شدید لڑائی کمانڈر سمیت 12 نشانہ بنے۔
  • 30 جون فلسطین میں بین الاقوامی گذرگاہ “رفح“ 3تین دن کھلنے کے بعد دوبارہ بند۔
  • 30 جون کرکوک اور تکریت، عراق میں فائرنگ،جھڑپیں۔

جولائی

  • 27 جولائی 2015 کو سابق بھارتی صدر اور ایٹمی سائنس دان ابو الفاخر زین العابدین عبد الکلام دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔

اگست

  • 14 اگست 2015 کو اسلامی جمہوریہ پاکستان نے برطانوی زیر تسلط سے آزادی کے 68 سال مکمل کیے۔
  • 15 اگست 2015 کو بھارت نے برطانوی زیر تسلط سے آزادی کے 68 سال مکمل کیے۔

ستمبر

  • 6 ستمبر 2015 کو1965 کی پاک بھارت جنگ کے 50 سال مکمل ہوئے۔

اکتوبر

نومبر

دسمبر

حوالہ جات

Tags:

عیسوی تقویم

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

حیاتیاتتوبۃ النصوحبیت المقدساحمد سرہندیتحریک خلافتایمان (اسلامی تصور)اسلام میں طلاقعمار بن یاسرمحمد بن اسماعیل بخاریخطوط نبویعظمی کاردارسورہ لہبمحمد حسین آزادقرآنعبد القادر جیلانیصالحعلم اسماء الرجالصلاۃ التسبیحمالک بن انسمحمود غزنویجنگ عظیم اولموطأ امام مالکہودنفس کی اقسامآرائیںجوش ملیح آبادیاحمد رضا خانہندو متعبد اللہ بن عبد المطلبام حبیبہ رملہ بنت ابوسفیانمنافقسلطان باہوبنی اسرائیللفظ کی اقساممغلمحمد بن عبد اللہغار ثورجلال الدین محمد اکبررباعیجزیہعربی زبانوالدین کے حقوقمحمد ضیاء الحقاسلام میں مذاہب اور شاخیںمحمد مکہ میںمحمد اقبالپیر کامل (ناول)خلافت امویہایجاب و قبولنسب محمد بن عبد اللہلاہورنیلسن منڈیلاسیرت النبی (کتاب)نظیر اکبر آبادیخلافت عباسیہمرزا غلام احمدپاکستان سپر لیگمحمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچاعبدالرحمن بن عوفانجنبھارتغزوہ بدراقرارالحسنبابر اعظممیر جعفرمجموعہ تعزیرات پاکستانحواابرقمسجد قباءشعبانرضی اللہ تعالی عنہحجر اسودفقہی مذاہبمیر انیسمرزا غالبفعل مضارعاردو زبان کے مختلف نامرپورتاژیروشلم🡆 More