1977ء - پاکستان کے سربراہ پاک فوج جنرل محمد ضیاء الحق نے 1973ء کے آئین کو معطل کر کے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو ختم کر دیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی پر مارچ 1977ء کے انتخابات میں دھاندلی کرنے کا الزام لگاتے ہوئی ملک میں مارشل لا لگا دیا اور 90 دن کے اندر انتخابات کروانے کا وعدہ کیا۔
1811ء وینز ویلا،اسپین سے آزادی حاصل کرنے والا جنوبی امریکاکا پہلا ملک بنا
حوالہ جات
This article uses material from the Wikipedia اردو article 5 جولائی, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses. ®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.