17 مارچ

15 مارچ 16 مارچ 17 مارچ 18 مارچ 19 مارچ

واقعات

  • 624 ء مسلمانوں نے حق و باطل کے پہلے معرکے غزوہ بدر میں فتح حاصل کی۔
  • 1672ء انگلینڈ نے ہالینڈ کے خلاف جنگ کا اعلان کر دیا۔
  • 1824ء انگلینڈ اور ہالینڈ کے درمیان تجارتی معاہدہ طے ہوا۔
  • 1932ء جرمن پولیس نے ہٹلر کے ہیڈ کوارٹر پر چھاپا مارا۔
  • 1996ء قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے عالمی کرکٹ کپ کے فائنل میں سری لنکا نے آسٹریلیا کو ہرادیا۔
  • 17 مارچ  2008ء - نو منتخب قومی اسمبلی نے 1973ء کے آئین کے تحت حلف اٹھا لیا۔
  • 17 مارچ  2008ء - مینگورہ پولیس لا‎ئنز میں مبینہ خودکش حملہ، 3 اہلکار جاں بحق، 6 زخمی۔
  • 17 مارچ  2009ء - افتخار محمد چوہدری سمیت تمام معزول جج بحال۔

ولادت

وفات

تعطیلات و تہوار

  • سینٹ پیٹرک ڈے
  • 1861ء اٹلی نے آزادی کا اعلان کیا۔

حوالہ جات

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

معجزات نبویخلافت عباسیہہیر رانجھافتح اندلساسماعیلیصلاح الدین ایوبیاقوام متحدہبھارتتبع تابعینانتخابات 1945-1946سعد بن ابی وقاصہم قافیہقیام پاکستان کے وقت پیش آنے والی ابتدائی مشکلاتآزاد کشمیرتفسیر جلالینایمان بالرسالتغار ثورمنطقصحابہ کی فہرستجابر بن حیاننواب وقار الملکحکومتیہودیتحلف الفضولحنفیعلم الناسخ والمنسوخلیاقت علی خانتحریک ختم نبوت 1974ءسعد بن معاذتفاسیر کی فہرستایہام گوئیزمینالجامعۃ الاشرفیہزرتشتیتاسلام میں طلاققیامتابن تیمیہعید الفطرحجازحکومت پاکستانبیعت عقبہ اولیجواب شکوہعبد الرحمٰن جامیموسیٰ اور خضررفع الیدینمغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرستتاریخ پاکستانعشرہ مبشرہجملہ کی اقسامقافیہبرصغیرمیں مسلم فتحیزید بن معاویہجی سکس ٹو(G-6/2)اسلام آبادخانہ کعبہوزیر تعلیم (پاکستان)مراۃ العروسایوب (اسلام)حیات جاویدبیلسٹک میزائلافغانستانبریلوی مکتب فکرعمر بن عبد العزیزپاکستان کی یونین کونسلیںسعادت حسن منٹوزمانہ جاہلیتغالب کی شاعریمصوتے اور مصمتےختنہمحبتاسلام میں چوریعرفان خان (پاکستانی کرکٹر)مارکسیتمجلس شوریٰ پاکستاندو قومی نظریہمعاذ بن جبلسوہنی ماہیوال🡆 More