9 مئی

1661ء: عظیم سلطنتِ مغلیہ کے 8 ویں تاجدار مرزا معز الدین جہاندار شاہ بہادر کا جنم دِن۔

7 مئی 8 مئی 9 مئی 10 مئی 11 مئی

واقعات

  • 2008ء امریکی فوجی حکام نے عراق میں القاعدہ کے رہنما ابو ایوب المصری کی گرفتار کا عراقی دعوی مسترد کر دیا
  • 2008ء پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے لندن میں ججوں کی بحالی کے حوالے سے ملاقات کی
  • 2002ء بحرین میں انتخابات خواتین کو پہلی بار رائے دہی کا حق دیا گیا
  • 1994ء نیلسن منڈیلا جنوبی افریقا کے پہلے سیاہ فام صدر بنے
  • 1970ء ویتیام جنگ کیخلاف ایک لاکھ افراد نے مظاہرہ کیا
  • 1960ء نائیجریا دولت مشترکہ کا رکن بنا
  • 1955ء مغربی جرمنی کی نیٹو میں شمولیت
  • 1914ء جے ٹی ہیرن فرسٹ کلاس کرکٹ میں تین ہزار وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے باؤلربنے
  • 1907ء پہلی آسٹریلوی پارلیمنٹ کا میلبرن میں افتتاح ہوا
  • 1502ء کولمبس اپنے چوتھے اور آخری سفر پر براعظم امریکا کی جانب روانہ ہوا

ولادت

وفات

  • 2004ء چیچنیا کے صدر اخمدکر یدوف قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہو گئے

تعطیلات و تہوار

  • 1877ء رومانیہ کی آزادی کا دن

حوالہ جات

"

Tags:

9 مئی واقعات9 مئی ولادت9 مئی وفات9 مئی تعطیلات و تہوار9 مئی حوالہ جات9 مئیجہاندار شاہ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

بواسیرزبیر ابن عوامسب رسعشرہ مبشرہمعراجابن جریر طبریابولہبمرزا محمد رفیع سوداقوم عادامیر خسروزین العابدیناجوائنابن عربینکاحفلمفہرست ممالک بلحاظ رقبہخطیب تبریزیاداس نسلیںیوسف (اسلام)جزاک اللہصحیح مسلمسورہ بقرہقومی ترانہ (پاکستان)جنگ پلاسیارکان اسلامسراج اورنگ آبادیتفسیر قرآنمحمد بن اسماعیل بخاریحیا (اسلام)شاہ عبد العزیز دہلویغزوہ تبوکنمازاجتہادفسانۂ آزاد (ناول)سورہ الحجراتدبئیجامعہ الازہرشاہ عبد اللطیف بھٹائیشملہ معاہدہحلف الفضولغلام عباس (افسانہ نگار)اسم معرفہاخلاق رسولالہدایہلوہامسدس حالیبلال ابن رباحاسلامی عقیدہگناہنفس کی اقسامغزوات نبویپاکستان میں مردم شماریتنظیم تعاون اسلامیحنظلہ بن ابی عامرابو سفیان بن حربحفیظ جالندھریطنز و مزاحمعجزات نبویعیسی ابن مریماسرائیلآزاد نظمعلی ابن ابی طالبکیبنٹ مشن پلان، 1946ءحقوقحسن بصریعدتاستعارہمیر امنتحریک پاکستانقیامت کی علاماتعید الفطرمہركاتبين وحیحمزہ بن عبد المطلبپشتونعراقنریندر مودی🡆 More