11 مئی

امریکی صدر

9 مئی 10 مئی 11 مئی 12 مئی 13 مئی

واقعات

  • 1998ء - بھارت نے تین ایٹمی دھماکے کر کے جوہری تجربات کے دوسرے سلسلہ کا آغاز کیا۔ بھارت نے پہلا ایٹمی تجربہ 1974ء میں کیا تھا۔
  • 1998ء بھارت نے جوہری عدم پھیلا ؤ معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے راجستھان میں ایٹمی تجربہ کیا
  • 1997ء آئی بی ایم کے تیار کردہ شطرنج کے پروگرام ڈیپ بلیو نے عالمی چیمپئن گیری کیسپاروف کو شکست دے دی
  • 1995ء نیویارک میں ایک سو سترممالک نے غیر مشروط جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے پردستخط کیے
  • 1987ء بالیٹمور، میری لینڈمیں پہلی مرتبہ دل اور پھیپھڑوں کی منتقلی کا کامیاب تجربہ کیا گیا
  • 1965ء بنگلہ دیش میں طوفان سے سترہ ہزار افراد ہلاک ہوئے
  • 1965ء بھارت میں ایک مہینے میں دو طوفانوں سے پینتیس ہزار افراد ہلاک ہوئے
  • 1953ء مارشل لا کورٹ لاہور نے مولانا مودودی اور عبد الستار نیازی کو موت کی سزا سنائی
  • 1949ء سیام نے اپنا نام تبدیل کرکے تھائی لینڈ تجویز کیا
  • 1949ء اسرائیل کی اقوام متحدہ میں شمولیت 
  • 1927ء اکیڈمی آف موشن پیکچر آرٹس اینڈ سائنس کے تحت اکیڈمی ایوارڈز کا قیام عمل میں آیا

ولادت

وفات

تعطیلات و تہوار

  • 1867ء لگسمبرگ کو آزادی حاصل ہوئی

حوالہ جات

"

Tags:

11 مئی واقعات11 مئی ولادت11 مئی وفات11 مئی تعطیلات و تہوار11 مئی حوالہ جات11 مئیریاست ہائے متحدہصدر (ضدابہام)

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

صل اللہ علیہ وآلہ وسلمابو جہلحدیث جبریلابن تیمیہنظمجنگ قادسیہحمدبشر بن حکمپطرس بخاریسلسلہ کوہ ہمالیہپاکستان میں 2024ءمعین الدین چشتیسورہ بقرہبرصغیرمیں مسلم فتحغزوہ احدآیت الکرسیاسم اشارہغزوہ بنی قریظہنماز استسقاءفتاویٰ ہندیہ (عالمگیری)سکندر اعظمممالک اور ان کے دار الحکومتجنگخودی (اقبال)موہن جو دڑوفرائضی تحریکپریم چندواقعہ کربلاکیبنٹ مشن پلان، 1946ءردیفمراۃ العروسمریم نوازقصیدہراجندر سنگھ بیدیفاعل-مفعول-فعلبارہ امامعمران خان کے اہل و عیالجواب شکوہقرآنی معلوماتعباسی خلفا کی فہرستتقسیم ہندr15x9زینب بنت محمددار العلوم ندوۃ العلماءمقدمہ شعروشاعریرقیہ بنت محمدتاج محلاہل سنتعلی گڑھ مسلم یونیورسٹیایجاب و قبولاسلامی عقیدہلفظ کی اقسامابولہببنگلہ دیشختم نبوتآکسیجنپنجاب کے اضلاع (پاکستان)پہلی جنگ عظیمکرکٹجلال الدین رومیجنگ صفیناسم صفتحیدر علی آتشغزوہ بدرسورہ یٰسقرآنی سورتوں کی فہرستکتب سیرت کی فہرستسورہ صعربی ادبچینمسعود حسین خان کا نظریہ آغاز اردومحمد ضیاء الحقنشان حیدرمہدیاویس قرنیحجاج بن یوسفحنظلہ بن ابی عامرکیمیادار العلوم دیوبند🡆 More