4 اپریل

2 اپریل 3 اپریل 4 اپریل 5 اپریل 6 اپریل

واقعات

  • 1581ء - سر فرانشش ڈریک نے دنیا کا ایک چکر پورا کر لیا۔
  • 1814ء - نپولین نے پہلی بار حکومت چھوڑ دی۔
  • 1905ء - کانگڑا میں شدید زلزلے میں 3،70،000 لوگ جاں بحق ہوئے۔
  • 4 اپریل  1939ء - فیصل دوم عراق کے بادشاہ بن گئے۔
  • 1949ء - بارہ ممالک نے معاہدے پر دستخط کرتے ہوئے نیٹو کی بنیاد رکھی۔
  • 4 اپریل  1976ء - کمبوڈیا کے شاہزادہ نورودوم سیہانوک اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔
  • 4 اپریل  1979ء - ذوالفقار علی بھٹو، سابق وزیر اعظم و صدر پاکستان، کی موت کی سزا پر عملدرآمد کرتے ہوئے ان کو پھانسی دے دی گئی۔ بہت سے ممالک نے احتجاجا پاکستان سے سفارتی تعلقات منقطع کر لیے جو افغانستان پر سوویت فوج کشی کے بعد امریکی دباؤ کے زیر اثر بحال ہو گئے۔
  • 2006ء فرانس میں تیس لاکھ لوگوں نے پہلے ایمپلائمنٹ کانٹریکٹ قانون کے خلاف مظاہرہ کیاسات لاکھ افراد نے پیرس میں احتجاجی مظاہرہ کیااور طلبہ تنظیموں نے ہڑتال کا اعلان کیا
  • 1973ء نیوریارک میں ورلڈ ٹریڈ سینٹرکا افتتاح ہوااور وہاں موجود دفاتر نے باقاعدہ کام کا آغاز کیا
  • 1969ء امریکی سرجن دینٹان کولے نے پہلا مصنوعی عارضی دل تبدیل کیا
  • 1905ء بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے شہر کانگرا میں زلزلہ آیا جس میں بیس ہزار افراد ہلاک ہوئے

ولادت

وفات

تعطیلات و تہوار

  • 1960ء سینیگال کا یوم آزادی

حوالہ جات

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

معین الدین چشتیغزوات نبویجنگ یمامہسیرت نبویخراسانبابر اعظمتلمیحگوتم بدھمخدوم بلاولپاکستان میں فوجی بغاوتقرآنی رموز اوقافوزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)طہ حسینr15x9فردوسیسچل سرمستجناح-ماؤنٹ بیٹن مذاکراتابن تیمیہعلم غیب (اسلام)قرآن میں انبیاءمیثاق مدینہصحابیخلافت علی ابن ابی طالبعمر بن عبد العزیزسیدغزوہ حنینموسی ابن عمراناقبال کا مرد مومنوزیراعظم پاکستانانار کلی (ڈراما)قومی اسمبلی پاکستانمسیحیتگول میز کانفرنس (تحریک آزادی ہند)محمد بن ادریس شافعیترقی پسند تحریکوادیٔ سندھ کی تہذیباسلام اور یہودیتیونس26 اپریلوزیر خارجہ پاکستانتعویذپاکستان میں معدنیاتابلیسنور الایضاحمترادفایوان بالا پاکستانثمودویکیپیڈیاتحریک خلافترباعیاختلاف (فقہی اصطلاح)پاکستان کے رموز ڈاکشوالچوسررومی سلطنتعزیراحمد بن حنبلتفہیم القرآنخاکہ نگاریابن سیناقرآن اور جدید سائنسسورہ الحجراتاخلاق رسولسید احمد خانصدر پاکستانجملہ کی اقسامبھارت کے عام انتخابات، 2024ءرسم الخطپاکستان مسلم لیگمسلم سائنس دانوں کی فہرستفلسطینفہرست گورنران پاکستانشیعہ کتب کی فہرستالحاداحمد ندیم قاسمیاسلام میں مذاہب اور شاخیںضرب المثل🡆 More