28 مارچ

26 مارچ 27 مارچ 28 مارچ 29 مارچ 30 مارچ

واقعات

  • 2005 سماٹرا میں انیس سو پینسٹھ کے بعد دوسرا بڑا زلزلہ آیا ،جس کی شدت ریکٹر اسکیل پرآٹھ اعشاریہ سات تھی۔ زلزلے کے نتیجے میں ایک ہزار تین سوافراد لقمہ جل بنے۔
  • 1970 ترکی میں سات اعشاریہ چار کی شدت کا زلزلہ آیا جس کے نتیجے میں ایک ہزار چھیاسی افراد ہلاک جبکہ دوسوچوون دیہات تباہ ہوئے۔
  • 1854 کریمین جنگ:فرانس نے روس کے خلاف جنگ کااعلان کیا۔
  • 1845 میکسیکو نے امریکا سے سفارتی تعلقات منقطع کیے۔
  • 1738 برطانیہ نے اسپین کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔
  • 28 مارچ  1970ء - پاکستان کے صدر یحیی خان نے لیگل فریم ورک آرڈر جاری کیا جس کو آئینی عمل کے لیے ایک لائحۂ عمل کے طور پر استعمال کیا جانا تھا۔ اس کے تحت قومی اسمبلی کی 313 نشستوں میں سے 169 نشستیں مشرقی پاکستان کو دی گئیں۔
  • 28 مارچ  1977ء - ذوالفقار علی بھٹو دوسری مرتبہ پاکستان کے وزیر اعظم بنے۔
  • 1868 ریڈیو کے موجد مارکونی نے پہلی بار انگلینڈ سے ایک ٹیلی گراف یورپ بھیجا ۔
  • 1959 کو تبت میں دلائی لامہ کی حکومت کو چین نے بر طرف کرکے اپنے حمایت یافتہ پنچن لامہ کو سربراہ کا مقرر کیا ۔
  • 1973 کو ویت نام میں متعین آخری فوجی اپنے وطن روانہ ہوا جس سے ویت نام میں 10 ویت امریکا جنگ اپنے اختتام کو پہنچی ۔

ولادت

وفات

تعطیلات و تہوار

حوالہ جات

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

تشبیہمشت زنیچی گویرابرصغیر اعدادی نظامجواب شکوہبرصغیرمیں مسلم فتحاجوائنتقویصرف و نحومیر سید علی ہمدانیمیر امننسب محمد بن عبد اللہخلافت راشدہایمان بالرسالتمضمونسارہصفحۂ اولشمس تبریزیسیدمراۃ العروسسفر نامہسلطان باہوابو ذر غفاریقدیم یونانغریب (اصطلاح حدیث)میراجیفہرست ممالک بلحاظ رقبہمذکر اور مونثفارسی زبانعثمان اولاسماعیلیمسلماناردو محاورے بلحاظ حروف تہجیاسم صفتمحمد حسین آزادصحیح بخاریلاہورگنتیعشرابوبکر صدیقغزوات نبویعلم حدیثمدلس (اصطلاح حدیث)اردو ناول نگاروں کی فہرستحق نواز جھنگویکنایہبیلسٹک میزائلابن خلدونمحمد بن قاسماسلامی عقیدہصنعت مراعاة النظیرشہاب الدین غوریحفیظ جالندھریفسانۂ آزاد (ناول)عرب قومراجندر سنگھ بیدیمعاذ بن جبلظہیر الدین محمد بابرایوب (اسلام)رجمدار العلوم ندوۃ العلماءتفسیر جلالینجمالیاتتاتارینحوبلیوپرنٹرشید احمد صدیقیاقبال کا مرد مومنپاکستاندریائے سندھموطأ امام مالکافلاطونپاکستان کے شہرجنسی دخولدریائے فراتمرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقسامرجب علی بیگ سرورسلطنت عثمانیہ🡆 More