2007ء -بیس جولائی کو پاکستان کے معزول چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کوسپریم کورٹ آف پاکستان نے بحال کیا واضح رہے کہ نو مارچ دو ہزار سات کو جسٹس افتخار کو ایک صدارتی ریفرنس کے ذریعے ان کو کام کرنے سے روک دیا گیا تھا
1949ء -اسرائیل اور شام نے 19ماہ سے جاری جنگ کے خاتمے کے معاہدے پر دستخط کیے
1947ء -صوبہ سرحد کے عوام نے ریفرنڈم میں پاکستان کے ساتھ الحاق کی حمایت کی
1945ء -امریکی کانگریس نے نیا زری انتظامی طریقہ کار برٹین ووڈ سسٹم پر دستخط کیے
1944ء -حکومتی اعلامئیے کے مطابق بمبئی میں ملیریا کی وباء پھیلنے سے 3ماہ میں 34ہزار شہری ہلاک
1940ء دنیا کی تاریخ میں پہلی بار سری لنکا میں خاتون وزیر اعظم بیگم سریماوو بندرانائیکے نے حلف اٹھایا ۔
- کولمبیا کا یوم آزادی 1810ء -کولمبیا نے اسپین سے آزادی حاصل کرلی
دوست کا دن (ارجنٹینا، یوراگوئے، برازیل )
حوالہ جات
This article uses material from the Wikipedia اردو article 20 جولائی, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses. ®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.