مارچ

مارچ گريگورين سال کا تيسرا مہينہ ہے۔ شمالی نصف کرہ میں اس مہينے ميں سردی کا موسم ختم ہوتا ہے اور بہار کا آغاز ہوتا ہے جبکہ جنوبی نصف کرہ میں خزاں کا آغاز ہے۔ قدیم روم میں یہ سال کا پہلا مہینہ ہوتا تھا۔ اس کا نام قدیم روم کے جنگ کے دیوتا مارس کے نام پر رکھا گیا تھا۔ مارس کو جنگ کا دیوتا خیال کیا جاتا تھا اور یہ بھی خیال کیا جاتا تھا کہ وہ اپنے بیٹوں Romulus and Remus کے ساتھ مل کر کھیتی باڑی کی نگہبانی کرتا ہے یو مارس دیوتا کے مہینے (مارچ)میں ہی کھیتی باڑی اور جنگ کا آغاز ہوا کرتا تھا۔ غالباً 153 قبل مسیح تک مارچ کا مہینہ ہی رومن کیلنڈر کا پہلا مہینہ تسلیم کیا جاتا رہا۔ اور یوں مارچ کے پہلے پندرہ دنوں کے درمیان مختلف مذہبی تہوار منا کر نئے سال کو خوش آمدید کہا جاتا رہا۔


مارچ کی تواریخ
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15
16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | 31

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

معجزات نبویخلافت راشدہتزکیۂ نفسعمرو ابن عاصجادوامر سنگھ چمکیلاواقعۂ حرہحیواناتمردانہ کمزوریسائبر سیکسسنن ابی داؤدجغرافیہتحریک پاکستاندار العلوم دیوبندیعقوب ابن اسحاق الکندیشیعہ اثنا عشریہجنگ صفیناسم ضمیر اور اس کی اقسامسود (ربا)پاک چین تعلقاتتاج محلفیصل مسجدابو یوسفمقبرہ شاہ رکن عالمیحیی بن زکریاعالمی یوم مزدورموسم بہار ( بچوں کے لیے مضمون )قیام پاکستان کے وقت پیش آنے والی ابتدائی مشکلاتمکی اور مدنی سورتیںاسم معرفہعالمی یوم کتابفسانۂ آزاد (ناول)کتابسورہ فاتحہانتظار حسینعلم الناسخ والمنسوخاقوام متحدہعمر بن خطاباسماء اصحاب و شہداء بدرعراقابن خلدونتاریخ ہندپاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتانوں کی فہرستدوسری جنگ عظیمانشائیہعربی زبانماشاءاللہالمائدہتوحیدپولیوغلام عباس (افسانہ نگار)صحاح ستہبینظیر انکم سپورٹ پروگرامغزوہ خندقہجرت مدینہتفسیر بالماثورنسب محمد بن عبد اللہشملہ معاہدہمشرقی پاکستانمہیناقصیدہپشتو حروف تہجیسورہ الانبیاءحکومت پاکستانفضل الرحمٰن (سیاست دان)احمد رضا خانروسمسئلہ کشمیرمير تقی میرحلالہ فقہ حنفیہ کی روشنی میںیوم پاکستاناحمد قدوریداڑھیہودآنگنجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادپاکستان میں بنیادی حقوق🡆 More