نمونیا

نمونیا یا نمونیہ (انگریزی: Pneumonia) پسلی کا ورم ہوتا ہے جو سل اور دق کی طرح بڑی بیماری ہے۔ ماہرین طب کے مطابق پاکستان دنیا کے ان سات ملکوں میں شامل ہے جہاں پانچ سال سے کم عمر بچوں کی مجموعی اموات انیس فیصد نمونیہ کی وجہ سے ہوتی ہیں۔ صحت کے متعلق عالمی اداروں نے کہاہے کہ دنیا میں زیادہ تر بچے نمونیے اور پھیپڑوں کی بیماری کے باعث مرتے ہیں۔ تاہم ان پر علاج اور احتیاط سے قابو پایا جا سکتاہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق ہر ماہ ترقی پزیر ممالک میں چار سو بچے ان بیماریوں کے باعث ہلاک ہوجاتے ہیں۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اگر احتیاط اور بروقت علاج کیا جائے تو نمونیہ جیسے مرض سے بچنا مشکل نہیں ہے۔

نمونیا
تخصصطب رئوی, Infectious diseases تعديل على ويكي بيانات

بیرونی روابط

Tags:

انگریزیسلعالمی ادارہ صحتورمپاکستانپھیپھڑے

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

گاندھی جناح مذاکرات 1944فاطمہ زہرامشت زنیلفظشملہ وفدفلسطیناہل سنتمیر امنحسان بن ثابترجمابو حنیفہسورہ المجادلہبراعظمافسانہیوم آزادی پاکستانسورہ الحشرآل عمرانجنگ یرموکحروف تہجیاسم صفت کی اقسامناولاجزائے جملہتزکیۂ نفسمغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرستجنگ آزادی 1857ء کا خط زمانیموسم بہار ( بچوں کے لیے مضمون )علم حدیثظہیر الدین محمد بابروراثت کا اسلامی تصورمستنصر حسين تارڑزبانقطب الدین ایبکضرب المثلمعین الدین چشتیغزوہ بنی قینقاعتفسیر جلالینمعاشیاترابطہ عالم اسلامییوسف (اسلام)عمار بن یاسریونسوضوفتاویٰ ہندیہ (عالمگیری)حرب الفجارمیا خلیفہبنی اسرائیلصفحۂ اولاسم مصدرمعاویہ بن ابو سفیاننیلسن منڈیلاصحابہ کی فہرستویکیپیڈیاپاکستانی روپیہپریم چندانجمن ترقی اردومصعب بن عمیرنمازپاکستان کے عام انتخابات، 2024ءمحمد تقی عثمانینور الدین زنگیقرآنی سورتوں کی فہرستچاندغزوہ تبوکبہادر شاہ ظفرحدیث ثقلینآیت الکرسیاسلام میں جماعاورخان اولفقہی مذاہبسعدی شیرازیبرہان الدین مرغینانیخطبہ الہ آبادحیا (اسلام)غزوات نبویہندوستانی صوبائی انتخابات، 1946ءتبع تابعین🡆 More