عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت یا ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (WHO) اقوام متحدہ کا ذیلی ادارہ ہے، جو عالمی سطح پر عوامی صحت کے بارے کام کر رہا ہے۔ اس ادارے کا مرکزی دفتر سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں واقع ہے۔ عالمی ادارہ صحت کا قیام 7 اپریل 1948ء کو عمل میں لایا گیا۔

 

عالمی ادارہ صحت
(انگریزی میں: World Health Organization)
(فرانسیسی میں: Organisation mondiale de la Santé)
(ہسپانوی میں: Organización Mundial de la Salud)
(روسی میں: Всемирная организация здравоохранения)
(عربی میں: منظمة الصحة العالمية)
(آسان چینی میں: 世界卫生组织 ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عالمی ادارہ صحت
عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت
 

مخفف WHO
OMS
ملک عالمی ادارہ صحت سویٹزرلینڈ
عالمی ادارہ صحت فلپائن
عالمی ادارہ صحت مصر
عالمی ادارہ صحت ریاستہائے متحدہ امریکا
عالمی ادارہ صحت ڈنمارک
عالمی ادارہ صحت بھارت
عالمی ادارہ صحت جمہوریہ کانگو   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صدر دفتر جنیوا, سویٹزر لینڈ
تاریخ تاسیس 7 اپریل 1948
قسم اقوام متحدہ کا خصوصی ادارہ
تنظیمی زبان انگریزی
عربی
ہسپانوی
فرانسیسی
روسی
چینی زبان   ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سربراہ Margaret Chan
جدی تنظیم اقوام متحدہ اقتصادی و سماجی کونسل (ECOSOC)
تعداد عملہ
اعزازات
پرنسسز آف ایسٹوریس ایوارڈ برائے بین الاقوامی تعاون (2009)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باضابطہ ویب سائٹ www.who.int

تاریخ

1945 میں اقوام متحدہ کی تشکیل کے لیے جب سفارت کاروں نے بات چیت کی تو ان میں ایک مسئلہ عالمی ادارہ صحت کا قیام بھی تھا۔

عالمی ادارہ صحت کا آئین 7 اپریل 1948ء کو نافذ ہوا۔ یہی تاریخ عالمی یوم صحت کے نام سے مشہور ہوئی اور ہر سال منائی جاتی ہے۔

اہداف ومقاصد

عالمی ادارہ صحت کے آئین میں کہا گیا ہے کہ اس کا مقصد تمام لوگوں کو اب تک کی صحت کی بہترین حالت فراہم کرنا ہے۔ اسی مقصد کے لیے 1998ء میں "اکیسویں صدی میں صحت سب کے لیے" کے عنوان سے ایک مہم چلائی گئی تھی۔ عالمی ادارہ صحت، المل آتا کے 1978ء اعلامیہ پر اعتقاد رکھتا ہے۔ صحت کی حالت اس سطح پر ہونی چاہیے جس سے معاشرتی اور معاشی طور پر تمام ممالک کو فائدہ ہو۔ ترقی پزیر انسانی ترقی کے لیے صحت ایک ضروری جز ہے۔ عالمی ادارہ صحت کا آئین جسمانی اور ذہنی سالمیت ، معاشرتی بھلائی اور بیماری یا معذوری درست کرتا ہے۔ صحت کی یہ تعریف جس کی وضاحت 1986ء کے اوٹاوا عہد نامہ میں صحت کو فروغ دینے کے تصور کے لیے کی گئی تھی جس کو عالمی ادارہ صحت نے تیار کیا تھا۔ اس شرط کو ضروری قرار دیا گیا تھا کہ افراد و جماعات، ان کی ضروریات، خواہشات اور امیدوں کو پورا کرنے کے لیے تبدیلی سے نمٹنے کے ساتھ ماحول کا تصور فراہم کرنا۔

حوالہ جات

مزید دیکھیے

Tags:

عالمی ادارہ صحت تاریخعالمی ادارہ صحت اہداف ومقاصدعالمی ادارہ صحت حوالہ جاتعالمی ادارہ صحت مزید دیکھیےعالمی ادارہ صحت1948ءاقوام متحدہاپریلجنیواسویٹزرلینڈورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

بچوں کی نشوونماغار حرامکی اور مدنی سورتیںپاکستان کی انتظامی تقسیمعالمی یوم مزدوراسلام میں بیوی کے حقوقسعد بن معاذقراء سبعہمحمد اقبالفراق گورکھپوریرباعیپنجاب کے اضلاع (پاکستان)محمد مکہ میںابو یوسفافلاطونصحابہ کا قبول اسلام بلحاظ ترتیبلسانیاتسسی پنوںسائمن کمشنپاک بھارت جنگ 1965ءگوتم بدھرومی سلطنتقاروندوسری جنگ عظیم کی وجوہاتقدرت اللہ شہاببنو نضیرگنتیبرصغیر میں جدید تعلیم کا آغاز اور ارتقاءمحمد ضیاء الحقمسدس حالینفس کی اقسامدار ارقمالمائدہترقی پسند افسانہبرصغیرپیمائشسی آر فارمولاحمدحجسید احمد بریلویمعوذتینمجموعہ تعزیرات پاکستاناسرائیل-فلسطینی تنازعمحمود حسن دیوبندیاردو ادب کی اصطلاحاتخلافت عباسیہابو الکلام آزادجنگ قادسیہایوب خانجنگ جملذرائع ابلاغترقی پسند تنقیددرس نظامیپریم چند کی افسانہ نگاریپاکستان میں معدنیاتمنیر احمد مغلفقہدجالکفرتفسیر قرآنپنجاب، پاکستانمقبرہ شاہ رکن عالمپاکستانی عددی پیمانوں کا جدولعبد الشکور لکھنویانتظار حسینفیصل بن عبدالعزیز آل سعوداسلام میں انبیاء اور رسولپاکستان کے خارجہ تعلقاتمحمد علی بوگرہجنتثلیثتحریک پاکستانغزوہ احدہندوستان میں تصوفاسم ضمیر اور اس کی اقسامابو عیسیٰ محمد ترمذیغزلسید علی خامنہ ایقرآن میں انبیاء🡆 More