عوامی صحت

عوامی صحت سے مراد سائنس اور فنون کی وہ شاخ ہے جو امراض کے ازالے، صحت کی طوالت اور منظم طریقوں سے اور سماج، تنظمیموں، عوامی، نجی اور انفرادی معاملات میں معلومات فراہم کردہ اختیارات کے ذریعے صحت کو فروغ دینے پر مرکوز ہے۔ یہ آبادی کی صحت کے تجزیے پر صحت کے خطرات کا جائزہ لیتی ہے۔ زیرغور آبادی مٹھی بھر افراد جتنی کم تعداد پر مشتمل ہو سکتی ہے یا کئی براعظموں پر پھیلی آبادیوں جتنی وسیع ہو سکتی ہے (مثلاً معتدی امراض کے معاملے میں)۔ صحت کا دائرہ مکمل جسمانی، دماغی اور سماجی بہبودگی کی کیفیت پر مشتمل ہو سکتی ہے، جو بیماری کے فقدان یا کسی طرح کے عدم توازن سے کہیں جامع ہو، جیساکہ اقوام متحدہ کے عالمی ادارہ صحت کی جانب سے تعریف پیش کی گئی ہے۔

عوامی صحت
پولیو ٹیکے کے امتحانات کے متعلق اخبارات میں دنیا بھر سے جمع سرخیاں (13 اپریل 1955ء)

عوامی صحت بین شعبہ جاتی طرز عمل جس میں عم انسداد امرض (epidemiology)، حیاتیاتی شماریات (biostatistics) اور صحت سے جڑی خدمات شامل ہیں۔ ماحولیاتی صحت، سماجی صحت (community health)، مزاجی صحت (behavioral health)، صحت پر مبنی معاشیات، عوامی پالیسی، بیمہ جاتی ادویہ (insurance medicine)، دماغی صحت اور پیشہ ورانہ حفاظت اور صحت اسی کی ذیلی شاخیں ہیں۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

اقوام متحدہعالمی ادارہ صحت

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ابو طلحہ انصاریحدیثمختصر القدوریجوامقدمہ شعروشاعریسقراطاہل بیتحق نواز جھنگویمسلم بن الحجاجمشتاق احمد يوسفیکرکٹعمران خانمعاذ بن جبلپطرس بخاریرموز اوقافداستانحد قذفلوط (اسلام)سعودی عربدبری جماعمال فےمسلم سائنس دانوں کی فہرستخطبہ الہ آبادیوم پاکستاناورخان اولآدم (اسلام)یاجوج اور ماجوجچوسرطارق بن زیادحسن مطلعہلاکو خاناحمد قدوریخلفائے راشدیناسماء اصحاب و شہداء بدرمجید امجدفقہ جعفریاستعارہاردو ادبچی گویرابادشاہی مسجدقومی اسمبلی پاکستانرابطہ عالم اسلامیرقیہ بنت محمداسماء اللہ الحسنیٰغزلجماعپشتونغالب کے خطوطادریسیعقوب (اسلام)خدا کے نامروح اللہ خمینیحفصہ بنت عمرابن بطوطہاختلاف (فقہی اصطلاح)ٹیپو سلطانزین العابدینپاکستان قومی کرکٹ ٹیمام سلمہاموی معاشرہسلسلہ چشتیہآجنت البقیعاقسام حجآئین پاکستانمير تقی میرایمان مفصلسورہ مریمزندگی کا مقصدسیرت النبی (کتاب)برہان الدین مرغینانیکشتی نوححریم شاہعثمان بن عفانشاہ ولی اللہنظام شمسییہودی تاریخعبد القادر جیلانی🡆 More