عالمی یوم نمونیا (انگریزی: World Pneumonia Day) ہر سال دنیا بھر میں 12 نومبر کو منایا جاتا ہے جس کا مقصد دنیا بھر میں نمونیا کے مرض سے آگاہی، بچوں میں اس مرض سے اموات کو روکنے اور اس سے بچاؤ کا شعور اجاگر کرنا ہے۔ اس دن کو منانے کی ابتدا 2009ء میں ہوئی اور اس مہم میں 100 سے زائد تنظیموں نے حصہ لیا۔۔
This article uses material from the Wikipedia اردو article عالمی یوم نمونیا, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.