ویکی ذخائر

سانچہ:خانہ معلومات ویب گاہ ویکی ذخائر (ویکیپیڈیا کی اصطلاح میں صرف کامنز) تصویروں، آوازوں اور دوسرے ملٹی میڈیا کا آن لائن ذخیرہ ہے۔ یہ ویکی میڈیا فاؤنڈیشن کا ایک منصوبہ ہے جس کی بدولت یہاں زبر اثقال (Upload)کی جانے والی ملٹی میڈیا فائلوں کو ویکیپیڈیا کے تمام منصوبوں، جیسے ویکیپیڈیا، ویکی کتب، ویکی منبع، ویکی اخبار وغیرہ میں با آسانی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ یہاں دستیاب مواد ویکی پیڈیا کے آئین کے تحت جملہ حقوق سے آزاد ہے اور اس کو آف لائن استعمال کے لیے ڈاؤنلوڈ (Download) بھی کیا جا سکتا ہے۔ اس ذخیرہ میں پانچ ملین سے زیادہ فائلوں پر مشتمل مواد دستیاب ہے۔

معیار

ویکیمیڈیا سال کی بہترین تصویر
ویکی ذخائر 
2006
ویکی ذخائر 
2007
ویکی ذخائر 
2008
ویکی ذخائر 
2009
ویکی ذخائر 
2010
ویکی ذخائر 
2011
ویکی ذخائر 
2012
ویکی ذخائر 
2013
ویکی ذخائر 
2014

حوالہ جات

Tags:

زیراثقال و زبراثقالویکی اخبارویکی کتبویکیپیڈیاڈاؤنلوڈکثیرالوسیط

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اجوائنفراق گورکھپوریانسانی جسمجماعپاکستان میں تعلیمطاعونفتح مکہسورہ الحجراتاسم موصولمعن بن عیسیتاریخ ایرانخلافت راشدہتعلیم نسواںسرائیکی زبانغزالیحلف الفضولمسلم بن الحجاجہیر رانجھاعید الفطرقومی اسمبلی پاکستانبیع سلمنظام شمسیمحمد علی جوہرمسئلۂ فیثا غورثتصوفابو الحسن علی حسنی ندویعلی ہجویریقرآنی رموز اوقافپنجاب کی زمینی پیمائشتاریخ اعوانسائمن کمشنامیر خسرومکی اور مدنی سورتیںعلی گڑھ مسلم یونیورسٹیمرفوع (اصطلاح حدیث)قتل عثمان بن عفاناسمائے نبی محمدسیرت النبی (کتاب)سفر نامہبلھے شاہآدم (اسلام)پاکستان کی انتظامی تقسیمایوان بالا پاکستاندار العلوم دیوبندفارسی زبانقرآن میں انبیاءاقسام حدیثآسٹریلیاحیدر علی آتشدیوبندی جامعات و مدارس کی فہرستکرکٹفرعونمروان بن حکمداستانسیرت نبویاسرائیل (لقب)ہندی زبانانا لله و انا الیه راجعونچی گویراعزل جماعنمازیہودی تاریخصحابہ کی فہرستمشفق خواجہسلطان باہوکشف المحجوباسم معرفہسعودی عربسراج اورنگ آبادیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتتراجم قرآن کی فہرستاردو شاعریمغلیہ سلطنتالانعامرشید احمد صدیقیجوش ملیح آبادیاسرار احمد🡆 More