دن: 24 گھنٹوں پر مشتمل وقت کی اکائی

دن (Day: انگریزی) وقت کی اکائی ہے۔ ایک دن 24 گھنٹوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ ایک دن میں 86،400 ثانیے ہوتے ہیں۔ دن سورج کے حوالے سے زمین کی مکمل گردش کا وقت ہے۔ صبح، دوپہر، سہ پہر، شام اور رات، دن کے حصے ہیں۔ یہ روزانہ کا چکر بہت سے جانداروں میں یومیہ تبدیلی لاتا ہے جو زندگی کے بہت سے عمل کے لیے ضروری ہے۔

دن: 24 گھنٹوں پر مشتمل وقت کی اکائی
دن کا وقت

جب سورج کی روشنی زمین پر پڑتی ہے اور جب شام کے بعد رات ہو جاتی ہے تو مجموعی طور پر 24 گھنٹوں کا یہ سفر ایک دن کہلاتا ہے۔ گریگورین کیلنڈر کی رو سے دن کا آغاز رات کے 12 بجے سے ہوتا ہے۔

مزید دیکھیے

اسلامی تقویم

قمری تقویم

بکرمی تقویم

حوالہ جات

Tags:

انگریزی زبانجانداردوپہرراتزمینزندگیسورجسہ پہرسیکنڈصبحوقتگھنٹوں

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

سقراطہندوستانی صوبائی انتخابات، 1937ءجمع (قواعد)دیوبندی مکتب فکرفتح بیت المقدس (1187ء)عمران خانغزوہ خندقاسماء بنت ابی بکرکرپس مشنزکریا علیہ السلامغزالیپستانی جماعسعد بن معاذمریم بنت عمرانآیت الکرسیآئین پاکستانصرف و نحوفعل معروف اور فعل مجہولمشت زنی اور اسلامصہیونیتہیکل سلیمانیعامر بن سعد بن ابی وقاصآزاد کشمیرناول کے اجزائے ترکیبیمسدس حالیمحمود غزنویجغرافیہ پاکستاننعتخیبر پختونخواعراقابو ہریرہابن حجر عسقلانیمحاورہغالب کی مکتوب نگاریسورہ بقرہعبد الرحمن بن عوفابراہیم (اسلام)ریختہمرزا غالبدوسری جنگ عظیمپاکستان کے اخبارعرب میں بت پرستیمروان بن حکممعتزلہسندھیسوع مسیحموسیٰ اور خضراصناف ادببرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنیگلگت بلتستانقانون اسلامی کے مآخذشوالفتح اندلسردیفاہل تشیعموسی ابن عمرانعلم بیانفورٹ ولیم کالجمسئلۂ فیثا غورثتشبیہاقوام متحدہتاریخآذربائیجانچی گویرانکاح متعہحیاتیاتدرود ابراہیمیعرب قومجمہوریتاعرابموطأ امام مالکواجبخطبہ حجۃ الوداعالہدایہکیمیااسماعیل (اسلام)🡆 More