نرسوں کا بین الاقوامی دن

بین الاقوامی نرسوں کا دن ہر سال 12 مئی کو منایا جاتا ہے تاکہ سماج میں نرسوں کی عظیم خدمات کو خراج عقیدت پیش کی جاسکے۔

بین الاقوامی نرسوں کا دن
نرسوں کا بین الاقوامی دن
امریکی فوجی نرس عرق میں ایک عرب لڑکے کی دیکھ ریکھ کرتے ہوئے
منانے والےاقوام متحدہ کے رکن ممالک
آغاز1965
تاریخ12 مئی
تکرارسالانہ

پس منظر

نرسوں کا بین الاقوامی کونسل اس دن کو 1965 سے مناتا آ رہا ہے۔

اس سے قبل ڈوروتھی سُتھرلینڈ (Dorothy Sutherland) میں 1953 میں امریکا کے محکمہ صحت کا ایک افسر صدرجمہوریہ وائٹ ڈی ایزنہوور (Dwight D. Eisenhower) کے آگے ایک نرسوں کے دن کو قرار ددینے کی گزارش کی تھی، جسے اس نے منظور نہیں کیا۔

جنوری 1974 میں 12 مئی کو یہ دن منانے کے لیے چُنا گیا تھا کیونکہ یہ فلورینس نائٹنگیل کا یوم پیدائش ہے، جسے دور جدید کی نرسنگ کی مؤسسہ تسلیم کیا جاتا ہے۔ [حوالہ درکار] ہر سال نرسوں کا بین لاقوامی کونسل اس دن کے کٹ (kit) تیار کرتا ہے اور تقسیم کرتا ہے۔ اس کٹ میں تعلیمی اور عوامی معلوماتی مواد موجود ہے، جسے نرسوں کے ذریعے کہیں بھی بہ روئے کار لایا جا سکتا ہے۔

1999 میں برطانوی عوامی شعبے کی مزدور انجمن یونیسان (UNISON) نے نرسوں کے کونسل کو بہ اتفاق آرا گزارش کی کہ اس دن کو کوئی اور دن منتقل کیا جائے کیونکہ نائٹنگیل دور حاضر کی نرسوں کی نمائندگی نہیں کرتی۔ [حوالہ درکار]

1998 تک 8 مئی کو قومی طالب علم نرسوں کا دن قرار دیا گیا ہے۔ 2003 تک 6 اور 12 مئی کے ہفتے کو قومی اسکول نرسوں کا دن قرار دیا گیا۔[حوالہ درکار][حوالہ درکار]

حوالہ جات

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اسرائیل-فلسطینی تنازعغزوہ بنی مصطلقمسلمانسائبر سیکسسلطنت دہلیمرزا غالبتاریخ ایراناویس قرنیقرآنی رموز اوقافویکیپیڈیادبستان دہلیاسرائیلعبد الستار ایدھیایوب خانغزوہ بنی نضیربنو امیہ کا نظام حکومتمالک بن انساختلاف (فقہی اصطلاح)عثمان بن عفانتحویل قبلہموسیٰ اور خضراحمد رضا خانڈراماقرآنی معلوماتڈپٹی نذیر احمددرخواستشہید (اسلام)مغلیہ سلطنتفتح مکہشوالمسجد اقصٰیتصویربنو نضیرابو طالب بن عبد المطلبپشتو زبانمحکم و متشابہآدم (اسلام)پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتانوں کی فہرستغار حراانسانی جسمغزوہ حنینارسطوجمہوریتحیدر علی آتشاسم معرفہابولہبرقیہ بنت محمداصطلاحات حدیثجملہ کی اقساممشت زنیقیامتقریشینشان حیدرایشیا میں ٹیلی فون نمبرعید الفطرفہرست ممالک بلحاظ آبادیبیت الحکمتمحمد اقبالیوٹیوب پر سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیوز کی فہرستہاروت و ماروتپاکستان کے رموز ڈاکقرآن میں ذکر کردہ ناموں کی فہرستجنگ آزادی ہند 1857ءآمنہ بنت وہباشتراکیتبائبلبواسیرالمغربکلمہ کی اقسامتوحیدسفر نامہنیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 2022–23ء (اپریل 2023ء)سود (ربا)خلافت امویہاردو زبان کے مختلف نامافلاطون🡆 More