بین الاقوامی دایاؤں کا دن ہر سال عالمی سطح پر منایا جاتا ہے تاکہ دایاؤں کے تعاون پر روشنی ڈالی جاسکے۔ 5 مئی کا اس دن کے طور پر تعین کیا گیا ہے۔ یہ تقاریب کم ازکم پچاس سے زائد ممالک میں اہتمام کے ساتھ منائے جاتے ہیں۔
بین الاقوامی دایاؤں کا دن | |
---|---|
نومولود کو دنیا کی اولین پوشاک پہنانے والی کمبوڈیائی دایائیں | |
منانے والے | اقوام متحدہ کے رکن ممالک |
تاریخ | 5 مئی |
تکرار | سالانہ |
پہلا بین الاقوامی دایاؤں کا دن 5 مئی 1991 کو منایا گیا۔ اس کا موضوع ″2000 تک سب کے لیے محفوظ پیدائش ″ (“Towards safe birth for all by the year 2000″) تھا۔ اس دن کے منانے کے پیچھے مقصد یہ ہے کہ پیشے میں زیادہ لوگ شامل ہوں اور وہ تربیت یافتہ بھی ہوں۔
This article uses material from the Wikipedia اردو article بین الاقوامی دایاؤں کا دن, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.